Zain Veterinary Clinic - Dr Zain Raza Khosa

  • Home
  • Zain Veterinary Clinic - Dr Zain Raza Khosa

Zain Veterinary Clinic - Dr Zain Raza Khosa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Veterinary Clinic - Dr Zain Raza Khosa, Doctor, .

عید الضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عید کو خوشیوں، سلامتی اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🐐 🌙ڈاکٹر زین ...
07/06/2025

عید الضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عید کو خوشیوں، سلامتی اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🐐 🌙
ڈاکٹر زین رضا کھوسہ 🌸

عید الفطر مبارک 🌸🧡
31/03/2025

عید الفطر مبارک 🌸🧡

09/01/2025

جانوروں کے علاج معالجے، مصنوعی نسل کشی اور سرجری کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Dr Zain Raza Khosa
0341-1658485
0331-903-8484

منہ کھر جانوروں کی وائرس سے پھیلنے والی انتہائی خطرناک بیماری ہے۔ جس سے کسان اور ملک دونوں کا نقصان ہوتا ہے۔گائے,بھینس,ب...
11/12/2023

منہ کھر جانوروں کی وائرس سے پھیلنے والی انتہائی خطرناک بیماری ہے۔ جس سے کسان اور ملک دونوں کا
نقصان ہوتا ہے۔گائے,بھینس,بکری,بھیڑ,اونٹ اس بیماری سے متاثر ہوتے ہیں لیکن گائے اس بیماری میں زیادہ متاثر ہو سکتی ہے.
علامات:
1.بخار 104-107 فارن ہائیٹ تک ہوتا ہے.
2.منہ ,کھروں کے درمیان چھالے بن جاتے ہیں.
3.جانور لنگڑانا شروع کر دیتا ہے.
4.منہ سے رالیں اور جاگ دار لیس بہتی ہے.
5.حاملہ جانوروں میں اسقاط حمل بھی ہو جاتا ہے.

بیماری کی روک تھام:
1.کوئی بھی جانور ویکسین کے بغیر فارم کے اندر نہ لے کے آئیں.
2.تمام جانوروں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگوائیں تاکہ جانوروں کے اندر قوت مدافعت پیدا ہو.
3.بیمار جانوروں کو صحت مند جانوروں سے علیحدہ کر دیں.
4.وہ تمام جانور جن کی عمر تین ماہ سے زیادہ ہو جائے ان کو پہلا ٹیکہ لگانے کے اکیس دن بعد دوسرا ٹیکہ ضرور لگائیں.اس کے بعد ہر چھ ماہ بعد ان کو حفاظتی ٹیکہ لگوائیں.
5. متاثرہ جانوروں کے منہ کو 1% پوٹاشیم پرمیگنیٹ سے دھویا جائے.
جانوروں کو مکیھوں سے بچایا جائے.
منہ کھر کی ویکسین:
اس کو موسم بہار اور موسم خزاں سے پہلے سال میں دو دفعہ مارچ اپریل اور
نومبر دسمبر میں لگائیں
(اس بیماری سے بچنے کا واحد اور مئوثر طریقہ حفاظتی
ٹیکہ لگانا ہے۔اپنے جانوروں کو منہ کھر سے بچانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس منہ کھر کی ویکسین دستیاب ہے۔)
برائے رابطہ۔
ڈاکٹر زین رضا کھوسہ
0341-1658485

اونٹوں کا عالمی دن 🐪🐫🐪🐫          ❤️
22/06/2023

اونٹوں کا عالمی دن 🐪🐫🐪🐫

❤️

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923411658485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Veterinary Clinic - Dr Zain Raza Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram