Doctors Hospital Kot chutta

Doctors Hospital Kot chutta we are providing best health care treatments and advices
Dr Shahzaib Ghangla CEO

قبض کی ایک عام مگر کم سمجھی جانے والی شکل یہ بھی ہے کہ انسان کو پاخانہ تو آتا ہے، مگر پیٹ مکمل صاف نہیں ہوتا۔ اس کیفیت م...
13/04/2026

قبض کی ایک عام مگر کم سمجھی جانے والی شکل یہ بھی ہے کہ انسان کو پاخانہ تو آتا ہے، مگر پیٹ مکمل صاف نہیں ہوتا۔ اس کیفیت میں روزانہ حاجت کے باوجود پیٹ بھرا بھرا محسوس ہوتا ہے، گیس بنتی رہتی ہے، اور سر بھاری رہتا ہے۔ یہی جسمانی بے چینی رفتہ رفتہ ذہنی بے سکونی میں بدل جاتی ہے، جس سے اینگزائٹی اور ڈپریشن جیسی علامات میں شدت آ سکتی ہے۔






ایک بزرگ مریض کو معمولی گلے کے انفیکشن کے لیے دوا لینی تھی، مگر غلطی سے انہوں نے خون پتلا کرنے والی گولیاں (Aspirin + Cl...
09/04/2026

ایک بزرگ مریض کو معمولی گلے کے انفیکشن کے لیے دوا لینی تھی، مگر غلطی سے انہوں نے خون پتلا کرنے والی گولیاں (Aspirin + Clopidogrel) استعمال کر لیں۔ اس کے بعد ان میں مسوڑھوں سے خون آنا (Gum Bleed) ناک سے خون بہنا (Nose Bleed)، کالے رنگ کا پاخانہ (Malena) اور جسم پر سرخ دھبے (Petechiae and Purpura) ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔ یہ علامات اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ پلیٹلیٹس کی تعداد خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے، جسے Drug-induced thrombocytopenia کہا جاتا ہے۔ اس کیفیت میں خون جمنے کی صلاحیت متاثر ہو جاتی ہے اور مریض کو مختلف جگہوں سے بلیڈنگ شروع ہو سکتی ہے، جو بعض اوقات جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ کوئی بھی دوا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کی جائے، خاص طور پر خون پتلا کرنے والی ادویات۔

02/05/2024

السلام وعلیکم!
آپ سے گزارش ہےکہ زیادہ سے زیادہ سپوٹم ٹیسٹ کرائیں۔
جس کو دو ہفتوں سے کھانسی اور بخار ہو اور وزن میں کمی آئی ہو ۔وہ مفت سپوٹم ٹیسٹ کرائیں
اور رزلٹ کے لیے آپ مجھ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں کوئی بھی ٹی بی کا مریض ہو یا کوئی بھی ٹی بی کی دوائی لینے آسکتے ہیں
اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو بتائیں تا کہ اسے فری میڈیسن اینڈ فری ٹیسٹ کی سہولت مل سکے۔ شکریہ
منجانب:



ملیریا ایک جان لیوا بیماری ہے جو کہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ ہماری زندگی میں ملیریا جیسی بیماری کا خطرہ ہر وقت موجود ...
25/04/2024

ملیریا ایک جان لیوا بیماری ہے جو کہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ ہماری زندگی میں ملیریا جیسی بیماری کا خطرہ ہر وقت موجود ہوتا ہے۔ملیریا پاکستان سمیت گرم وذیلی گرم مرطوب ممالک میں ایک وبائی مرض کے طور پر پایا جاتاہے۔

Address

Jhok Road, Kot Chutta
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Hospital Kot chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category