22/01/2026
اسلام وعلیکم ان سے ملیے یہ ہیں ہماری پیاری سی حفصہ عدن جب یہ ہمارے پاس آئی تھیں انکو کانوں کا شدید مسلہ تھا انکے کان کے پردے پھٹ چکے تھے جس کی وجہ سے انکے کانوں میں درد اور ریشہ آتا رہتا تھا پھر ہم نے حفصہ کو میڈیسن تجویز کیں اور پرہیز بتائے ماشاءاللہ حفصہ نے بہت Cooperate کیا اور میڈیسن باقاعدگی سے استعمال کی اور جن چیزوں سے پرہیز کا بولا تھا ان سے پرہیز بھی باقاعدگی سے کیا اب ماشاءاللہ حفصہ کے کان بلکل ٹھیک ہو گئے ہیں پردے بھی جڑ گئے ہیں اور درد بھی ختم ہو گیا ہے اور آج ننھی حفصہ اپنی گڑیا کا چیک اپ کروانے آئی تھیں کہ اسکے کان میں بھی درد ہے