12/10/2024
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پہلی مرتبہ بچوں کے نیورو فزیشن
ڈاکٹر عبدالباسط (ماہرِ امراضِ دماغ بچگان) (کنسلٹنٹ چائلڈ نیورو فزیشن)
ملتان سے ہر جمعہ کے دن الکریم فیملی کیئر ہسپتال میں دوپہر ایک بجے سے شام چار بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
بچوں کے تمام دماغی، اعصابی، اور نفسیاتی امراض، مِرگی کے دورے، اور جھٹکے فالج، لقوہ، گردم توڑ بخار، گردن سنبھالنے، بیٹھنے اور چلنے میں مشکلات، جسم میں اکڑائو، یاداشت میں کمی، پڑھائی میں مشکلات، سر اور کمر کے درد کے علاج کے لیئے مستند اور کوالیفائیڈ ڈاکٹر۔
نمبر لینے کے لیئے رابطہ کریں:
0333-8491414
Dr. Abdul Basit Pediatric Neurologist.
Consultant Child Neuro Physician