Qari Yaseen Haider official

Qari Yaseen Haider official Qari Yaseen Haider's work has been widely respected and recognized within Islamic scholarly circles,

04/03/2025

اولاد کی تربیت ایسے کرو

03/03/2025

پیروں کی تاریخی چھترول

01/03/2025

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عہنم کا شان

01/03/2025

نیکی کر لو زندگی کا بھروسہ نہیں

01/03/2025

اولاد کی تربیت کیسے کریں

28/02/2025

رمضان کا استقبال کیسے کریں

28/02/2025

بریلویوں کی تاریخی چھترول

27/02/2025

تلخ حقیقت
رمضان سے پہلے شیطان اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکانداروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہے

26/02/2025

زندگی کو سمجھنے کے لئے ، تین مقامات پر جائیں: ایک اسپتال ، ایک جیل ، اور ایک قبرستان۔ ہر ایک آپ کو یہ سکھائے گا کہ صحت ، آزادی اور زندگی خود ہی قیمتی اور تیز تر ہے۔💯❣️

ایک ہی ٹیم ہے لیکن دو مختلف چئیرمینوں کے نیچے بالکل زمین آسمان کا فرق ہے۔ رمیز راجہ کے نیچے دو سیمی فائنل اور ایک فائنل ...
25/02/2025

ایک ہی ٹیم ہے لیکن دو مختلف چئیرمینوں کے نیچے بالکل زمین آسمان کا فرق ہے۔

رمیز راجہ کے نیچے دو سیمی فائنل اور ایک فائنل کھیلا۔ ون ڈے رینکنگ 1992 کے بعد پہلی بار نمبر ون بنی، ٹیسٹ رینکنگ پانچ پر پہنچی اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ نمبر چار اور تین کے درمیان رہی تھی۔

محسن نقوی کے نیچے بھی وہی ٹیم ہے لیکن تین آئی (اے) سی سی ٹورنامنٹس میں پہلے راؤنڈ سے ہی باہر نکل گئے چوتھے میں سے آج نکل جائیں گے۔ اب ٹیسٹ رینکنگ آٹھ ہے، ون ڈے رینکنگ چار نمبر اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ سات ہے۔

فرق صرف یہ ہے کہ ایک کو کرکٹ کا تجربہ تھا جبکہ دوسرا شخص محض اس وجہ سے چئیرمین بنا کیونکہ وہ کسی کا قریبی رشتہ دار ہے۔

میرٹ کی دھجیاں بکھیر کر ایک اس ٹیم کو جو سیمی فائنلز اور کواٹرفائنلز تک کھیلتی تھی گروپ میچز سے ہروانے تک لا دیا گیا ہے۔

Today My best photo
24/02/2025

Today My best photo

Address

شاہ صدردین
Dera Ghazi Khan
03222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Yaseen Haider official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share