02/04/2026
👈نیفروٹک سنڈروم کیا ہے؟
یہ ایک گردوں کی بیماری ہے جس میں جسم سے پروٹین پیشاب کے ذریعے زیادہ مقدار میں خارج ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم میں سوجن (edema) پیدا ہو سکتی ہے۔
👈عام علامات:
✅ آنکھوں کے گرد سوجن
✅ پاؤں اور ٹانگوں میں سوجن
✅ پیٹ میں پانی
✅ پیشاب میں جھاگ
✅ وزن میں اچانک اضافہ
👈اہم بات:
بروقت تشخیص اور علاج سے اس بیماری کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
👈مشورہ:
اگر بچے میں سوجن، پیشاب میں تبدیلی یا دیگر علامات نظر آئیں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
📞 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐀𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭:
𝟎𝟑𝟏𝟖-𝟕𝟏𝟕𝟐𝟕𝟐𝟖 | 𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟑𝟕𝟔𝟐𝟑𝟐𝟑
📍 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭 𝐁𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐍𝐨. 𝟓, 𝐍𝐞𝐰 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐃𝐞𝐫𝐚 𝐆𝐡𝐚𝐳𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐧