
30/07/2025
مریض ناک کی بندش اور ناک سے بدبو انے کی شکایت کے ساتھ ایا تھا
معائنہ اور سٹی سکین کی مدد سے مریض کی بیماری کی تشخیص کی گئی اور اس کے ناک میں ایک پتھریلا مادہ جس سے رائنولتھ کہتے ہیں موجود تھا
ڈاکٹر_شعیب نے #
سرجری کی مدد سے یہ #پتھریلا مادہ بغیر کسی پیچیدگی کے ناک سے نکال دیا ا
اور مریض کو ڈسچارج کر دیا گیا
Dr.Rana Shoaib Zia ENT Head and Neck Surgeon