29/05/2025
1. Observation Report Sample (نمونہ)
Observation Report No. 1
Name of School: Govt. Girls High School ABC Town
Class Observed: 6th Grade
Subject: English
Date: 15-03-2025
Time: 09:00 AM – 10:00 AM
Teacher's Name: Miss Ayesha Khan
Observer's Name: (Your Name)
Roll Number: 6996-XYZ
Observation Focus Areas:
1. Classroom Environment:
کلاس صاف ستھری اور ترتیب سے آراستہ تھی۔ بلیک بورڈ صاف تھا، اور تمام بچے اپنی اپنی جگہ پر بیٹھے تھے۔
2. Teaching Methodology:
ٹیچر نے لیکچر، سوال و جواب اور بورڈ ورک استعمال کیا۔ بچوں کو سوالات میں شامل کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
3. Classroom Management:
نظم و ضبط کا مناسب خیال رکھا گیا۔ ٹیچر نے بچوں کو ادب سے تنبیہ کی اور کلاس کا ماحول مثبت رکھا۔
4. Students’ Participation:
زیادہ تر بچے سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔ کچھ خاموش طلباء کو بھی شامل کیا گیا۔
5. Use of Teaching Aids:
فلیش کارڈز اور بورڈ کا استعمال کیا گیا۔
Suggestions:
ٹیچر مزید آڈیو/ویژول مواد استعمال کرے تو سبق زیادہ مؤثر ہو سکتا ہے۔
---
2. Field Note Sample (نمونہ)
Field Note No. 1
Date: 16-03-2025
School Name: Govt. High School ABC
Class: 5th
Subject Taught: Mathematics
Topic: Addition and Subtraction
Time: 10:00 AM – 11:00 AM
Teaching Activities Performed:
بچوں کو جمع و تفریق کی عملی مثالیں دیں۔
بلیک بورڈ پر سوالات لکھوائے اور ان سے حل کروائے۔
دو گروپس میں بچوں کو تقسیم کیا اور سوالوں پر مقابلہ کروایا۔
Learning Outcomes:
طلباء نے جمع و تفریق کے اصول سمجھے۔
طلباء نے عملی سرگرمی کے ذریعے سیکھا۔
کلاس کا ماحول دلچسپ رہا۔
Reflection (تجزیہ):
مجھے محسوس ہوا کہ کھیلوں کے ذریعے سیکھانے سے بچے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ آئندہ مزید عملی سرگرمیاں شامل کروں گا۔
باقی اپڈیٹس کے کیلیے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کر کے پیج فالو کر لیں
https://www.facebook.com/share/p/1A8cqk68dK/?mibextid=oFDknk
Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.