Nomank-Microbiology

Nomank-Microbiology biological sciences

Day 1: Diving into the Unseen World!Hey everyone, and welcome to my new blog! Today marks Day 1 of a fascinating journey...
13/06/2025

Day 1: Diving into the Unseen World!

Hey everyone, and welcome to my new blog! Today marks Day 1 of a fascinating journey we're about to embark on together – a deep dive into the incredible, often invisible, world of microbiology.

Now, if you're like me, you might hear "microbiology" and immediately think of scary germs, diseases, or perhaps just a vague idea of tiny, wiggly things. And while that's part of it, it's so much more than that!

What Exactly Is Microbiology?

At its core, microbiology is the study of microorganisms. These are living things that are so tiny, you can't see them with the naked eye. We're talking about:

* Bacteria: The superstars of the microbial world! They're single-celled organisms found virtually everywhere on Earth.

* Viruses: Even smaller than bacteria, viruses aren't technically considered "living" by some, but they are incredibly important (and sometimes notorious!).

* Fungi: Think yeasts and molds – some are beneficial, some are delicious (mushrooms!), and some can cause problems.

* Algae: Often photosynthetic, these can range from single-celled organisms to large seaweeds.

* Protozoa: Single-celled organisms that often live in water and can be parasites.
Why Should We Even Care About These Tiny Things?
This is the big question, right? Why dedicate a whole blog (and potentially a whole field of study!) to something you can't even see?
The answer is simple: microorganisms impact virtually every aspect of our lives.

* Our Health: Yes, some microbes cause diseases, but many, many more are essential for our well-being. Our gut is teeming with beneficial bacteria that help us digest food and even influence our mood!

* The Environment: Microbes are the unsung heroes of our planet. They recycle nutrients, clean up pollution, produce oxygen, and are fundamental to ecosystems.

* Food & Industry: From baking bread and brewing beer to producing antibiotics and creating biofuels, microbes are vital players in countless industries.

* Research & Innovation: Understanding microorganisms helps us develop new medicines, improve agriculture, and tackle global challenges.

My "Aha!" Moment

For me, the realization of just how pervasive and powerful microbes are was truly an "aha!" moment. We walk around, largely oblivious to the billions of tiny life forms around and within us, constantly interacting with our world in ways we're only just beginning to fully comprehend.

*Product Name*: 2 Pcs Unisex Dri Fit Printed Sweatshirt Track Suit*Product Description*: Stylish "Flawless" printed trac...
22/02/2025

*Product Name*: 2 Pcs Unisex Dri Fit Printed Sweatshirt Track Suit
*Product Description*: Stylish "Flawless" printed track suit featuring a comfortable fit, perfect for casual wear or lounging. Made from high-quality fabric for durability and comfort.
*Product Details*:Gender: Men's, Women's
Fabric: Dri Fit
Pattern: Printed
Neck Type: Round Neck
Sizes: Small, Medium, Large, X-Large
Number Of Pieces: 2 Pcs
Color: Black
Package Includes: 1 x Sweatshirt Track Suit

: PKR. 1200/-

Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.

Whasapp 0332 2429988

11/02/2025

سقراط کے پر مغز علمی اقوال

اپنے بارے میں سوچو، اور خود کو جانو۔

خوشی کا راز وہ نہیں جو تم دیکھتے ہو۔ خوشی زیادہ حاصل کرنے میں نہیں، بلکہ کم میں لطف اندوز ہونے میں ہے۔

سب سے مہربانی سے ملو۔ کیوں کہ ہر شخص اپنی زندگی میں کسی جنگ میں مصروف ہے۔

میں کسی کو کچھ بھی نہیں سکھا سکتا۔ میں صرف لوگوں کو سوچنے پر مجبور کرتا ہوں۔

ایک مصروف زندگی کے کھوکھلے پن سے خبردار رہو۔

اصل ذہانت اس بات کو سمجھنا ہے کہ ہم زندگی، دنیا اور اپنے آپ کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔

بے قیمت انسان کھانے اور پینے کے لیے جیتے ہیں، قیمتی اور نایاب انسان جینے کے لیے کھاتے اور پیتے ہیں۔

علم کو دولت پر فوقیت دو، کیونکہ دولت عارضی ہے، علم دائمی ہے۔

سوال کو سمجھنا، نصف جواب کے برابر ہے۔

اگر تم وہ حاصل نہ کر سکے جو تم چاہتے ہو تو تم تکلیف میں رہو گے۔ اگر تم وہ حاصل کرلو جو تم نہیں چاہتے تو تم تکلیف میں رہو گے۔ حتیٰ کہ تم وہی حاصل کرلو جو تم چاہتے ہو تب بھی تم تکلیف میں رہو گے کیونکہ تم اسے ہمیشہ اپنے پاس نہیں رکھ سکتے۔

تبدیلی فطرت کا قانون ہے۔

میں ایتھنز یا یونان سے تعلق نہیں رکھتا، بل کہ دنیا کا شہری ہوں۔

حیرت، ذہانت کا آغاز ہے۔

موت شاید انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے۔

تمھارا دماغ سب کچھ ہے۔ تم جو سوچتے ہو، وہی بن جاتے ہو۔

میں اس وقت دنیا کا سب سے عقل مند آدمی ہوں، کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا۔

منقول..... 🖋️

02/02/2025

‏السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں،رحمۃ للعالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔

‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ
اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام انیٹی بائیوٹک اگمینٹن (Augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوبصو...
25/11/2023

تو یہ ہے ہمارے ہاں استعمال ہونے والی ایک عام انیٹی بائیوٹک اگمینٹن (Augmentin) جو میری نظر میں میڈیکل سائنس کا ایک خوبصورت جگاڑ ہے۔ اگمینٹن کی گولی میں Amoxicillin نام کی ایٹنی بائیوٹک ہوتی ہے، اور سب اینٹی بائیوٹکس کی طرح یہ بھی بیکٹیریال انفیکشن کو ختم کرتی ہے۔ Amoxicillin کا تعلق اینٹی بائیوٹکس کے سب سے بڑے گروپ Beta Lectum Antibiotics سے ہے۔ یے ساری اینٹی بائیوٹکس بیکٹریا کی سیل وال پر حملہ کرکے بیکٹیریا کو ختم کرتی ہیں۔

لیکن بیکٹیریا بھی بڑا چالاک ہے، اس نے اتنی ساری اینٹی بائیوٹکس کا ایک ہی علاج نکالا، کچھ بیکٹیریا ایسا انزائم (Beta Lactamase) بنانے لگ گئے جو ان اینٹی بائیوٹکس کو ناکارہ کر دیتا ہے۔ یعنی جو اینٹی بائیوٹک بیکٹیریا کو توڑنے آئیں، بیکٹیریا نے انہیں ہی توڑ دیا۔ یہاں پر آتا ہے ہمارا جگاڑ ہم نے بیکٹیریا کے اس انزائم کو پکڑا اور کچھ ایسے کیمکلز لے کر آئے جو اس انزائم کو ناکارہ کردے۔ ایسا ہی ایک کیمکل Clavulanic Acid ہے۔ جو بیکٹیریا کے اینٹی بائیوٹک ناکارہ کرنے والے انزئم کو ہی ناکارہ کر دیتا ہے۔

تو ہم نے اپنی Amoxicillin کو اس Clavulanic acid کے ساتھ ملا دیا اور یوں بن گئی ہماری اگمینٹن۔

یعنی پہلے ہم نے بیکٹیریا کو ختم کرنے کے لیے اینٹی بائیوٹک بنائی، تو بیکٹیریا نے اس کے جواب میں انزائم بنا لیا تو ہم نے اس کا بندوبست بھی کرلیا۔ اسی طرح ہمارے پاس مختلف اینٹی بائیوٹکس اور کیمکلز کی جوڑیاں اور دو مختلف اینٹی بائیوٹکس کے کمبینیشن موجود ہین۔ لیکن کیا اس طرح ہم بیکٹیریا سے جیت گئے؟ وقتی طور پر تو ہاں لیکن لگتا ہے بیکٹیریا پھر سے بازی بدل دے گا، بلکہ ایسے بیکٹیریا بھی موجود ہیں جو تقریباً سب اینٹی بائیوٹکس کو فیل کر چکے ہیں۔ یہ Antibiotic Resistance کی جنگ ہے، جس میں بیکٹیریا ایک عرصے کے بعد ایک اینٹی بائیوٹک کے خلاف مزاحمت پیدا کرلیتا ہے۔ ویسے تو یہ کام "ارتقائی اصولوں" کے مطابق ہوتا ہے۔ لیکن ہم انسانوں کی طرف سے اینٹی بائیوٹکس کا بلا ضرورت اور غلط استعمال اس عمل کو شدید کر دیتا ہے، جس میں ہمارا اور ہماری آنے والی نسلوں کا نقصان ہے، کیونکہ آج جو بیکٹیریا آسانی سے ختم ہو رہا ہے کل کو وہی بیکٹیریا مشکل پیدا کر سکتا ہے۔

ہمارے پاکستان میں سرکاری رپورٹس بتاتی ہیں کہ کس طرح انسان اور جانوروں میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال ہو رہا ہے، جو بہت خطرناک ہے۔ خود میں بھی اس غلط کام کا نشانہ بن چکا ہوں۔ گیارہ سال کی عمر میں میری ٹانگ کے پٹھوں میں اندرونی چوٹ لگی، اور اب میں جانتا ہوں کہ اس وقت مجھے اینٹی بائیوٹکس کی ضرورت نہیں تھی، لیکن میرا علاج کرنے والے "ڈاکٹر صاحب" نے مجھے مہینے کے لیے یہی اگمینٹن لکھ دی۔ افسوس۔

ہر سال یہ ہفتہ (18-24 نومبر) عالمی ادارہ صحت کی طرف سے اینٹی بائیوٹکس اور Antibiotic Resistance کی آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے، تو آپ بھی دیکھیں کہ کہیں آپ غیر ضروری اور غلط طریقے سے اینٹی بائیوٹکس تو استعمال نہیں کر رہے (رہنمائی)

منقول

18/11/2023

For only $5, Nomankhosa99 will design creative social media posts in canva. | "Unlock the power of visual storytelling with my Social Media Posts in Canva! Elevate your online presence with stunning and scroll-stopping graphics crafted just for | Fiverr

26/07/2023
New Updated Admission Committeeعزت ماب والدین، سربراہان و طالب علم  ایں وقت پاکستان دی مختلف جامعات وچ انڈر گریجوٹ، پوسٹ...
10/07/2023

New Updated Admission Committee

عزت ماب والدین، سربراہان و طالب علم ایں وقت پاکستان دی مختلف جامعات وچ انڈر گریجوٹ، پوسٹ گریجوٹ، ایم فل اور پی ایچ ڈیز دے نویں داخلے تھیندے پین۔ سرائیکی سٹوڈنٹ کونسلز دے الائنس اتے وسیب یوتھ فورم دے باہمی تعاون نال مختلف جامعات دے زمہ داران دی ہک ڈائریکٹری تشکیل دے ڊتی اے۔ تساں بلا جھجک کوئی وی معلومات، داخلہ پراسس تے رہائش خاطر رابطہ کر سگدے وے۔

این توں علاوہ کوئی وی آفیشل معلومات، ڈیپارٹمنٹ سیلیکشن یا کوئی بی مشکل درپیش آوے تاں وسیب یوتھ فورم دے دوستاں نال رابطہ کر سگدے وے۔

بلال گورمانی (لاہور) 03077871618
اکرام بزدار (اسلام آباد) 03454938877
شعیب خان کھیتران ( دیرہ غازی خان) 03336799907

وسیب یوتھ فورم ❣️
سرائیکی سٹوڈنٹس الائنس 💗

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomank-Microbiology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nomank-Microbiology:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram