31/03/2026
زینب میڈیکل سنٹر نزد بنک آف پنجاب ملتان روڈ گارڈن ٹاؤن ڈیرہ غازی خان میں پاک اسلام آباد الرجی اینڈ ویکسینیشن سنٹر میں ہر ماہ کے پہلے اتوار کو ٹیسٹ اور ویکسینیشن کے کےلئے تشریف لاتے ہیں
تمام مریضوں کو یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ
پاک اسلام آباد الرجی ٹیسٹ اینڈ ویکسینیشن سینٹر کی ٹیم نے اپنا سینٹر غازی نیشنل ہسپتال سے منتقل کر کے
زینب میڈیکل سینٹر، نزد بنک آف پنجاب، ملتان روڈ گارڈن
ٹاؤن ، ڈیرہ غازی خان میں شفٹ کر دیا ہے
اس کے علاوہ ڈیرہ غازی خان میں کوئی الرجی سنٹر نہین ہے
معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں)
زینب میڈیکل سنٹر
نزد بنک آف پنجاب، ملتان روڈ گارڈن ٹاؤن، ڈیرہ غازیخان
0304-4895996 - 0333-4980751
0335-6679994 - 0334-1861314