Dr Faiz kharoti

Dr Faiz kharoti Medical knowledge💊💉|| Clinical cases & scenarios🩻🦴 || public awareness ☠️ , Health Education 📚 || Motivation 🔦,
Study tips📚🧠 || Vloging📷 & chill 🍻🥂

31/12/2025

Best year of life ( award goes to 2025) 👑🫀🫂🙌 & u

16/12/2025

سر جھک نہ جائے جس پے اسے در نہی کہتےہر در پے جو جھک جاۓ اسے سر نہی کہتے۔
14/12/2025

سر جھک نہ جائے جس پے اسے در نہی کہتے
ہر در پے جو جھک جاۓ اسے سر نہی کہتے۔

11/12/2025

گومل میڈیکل کالج سے تشویش ناک خبریں آرہی ہیں! ڈین ڈاکٹر نسیم سبا نے سٹوڈنٹس پر لاٹھی چارج کے لیے پولیس طلب کی ہے، احتجاج کرنے والے طالب علموں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا۔ اسلامی جمعیت طلبہ مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر نسیم سبا اور اس تمام معاملے میں ملوث تمام کردار مستعفی ہو جائیں۔ طالب علم لاوارث نہیں ہیں، ضرورت پڑنے پر احتجاج کا دائرہ وسیع ہوسکتا ہے!

10/12/2025

Peaceful protest of gmcites Against Gmc Lady Dean.

Rome IV criteria for diagnosis of IBS
07/12/2025

Rome IV criteria for diagnosis of IBS


According to internal sources, if  students(Gmcites)demands aren't accepted there will be Mega strike.
06/12/2025

According to internal sources, if students(Gmcites)demands aren't accepted there will be Mega strike.

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہGomal Medical College میں Short Attendance کا مسئلہ کئی ہفتوں سے جاری ہے، اور خاص طور پر 4th Year میں یہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے۔ صرف ایک کلاس میں 223 سپلیز Short Attendance کی بنیاد پر دی گئی ہے، جبکہ ایک پیپر میں119 میں سے 97 طلبہ کو امتحان دینے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی۔

اسی سنگین مسئلے کے حل کے لیے ہم نے تقریباً 20 سے 30 دن مسلسل کوشش کی کہ انتظامیہ ہمیں سنے، لیکن ہر جگہ سے یہی جواب ملا کہ "یہ میری ذمہ داری نہیں ہے"۔
بالآخر جب ایک میٹنگ کا وقت ملا تو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہماری ڈین صاحبہ خود موجود نہیں تھیں۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ طلبہ کے مسائل ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہیں۔

میٹنگ میں موجود دیگر انتظامی افراد کا رویہ بھی مسئلہ حل کرنے سے زیادہ ہمارے موقف کو Suppress کرنے والا تھا۔
مزید تعجب یہ کہ پوری کلاس کے منتخب نمائندگان کو نظر انداز کرتے ہوئے
ایڈمنسٹریشن نے خود چند طلبہ کو بلایا اور انہی سے گفتگو کو ترجیح دیتے رہے،
جو کہ کلاس کو تقسیم کرنے کی ایک ناکام کوشش محسوس ہوئی۔

■ طلبہ کی جانب سے میٹنگ میں اٹھائے گئے نکات

ہم نے میٹنگ میں اپنا مؤقف نہایت مدلل، مضبوط اور ثبوتوں کے ساتھ پیش کیا، جن میں سے اہم باتیں درج ذیل ہیں

1) اگر 75% پالیسی پر سختی کرنی تھی تو یہ سیشن کے آغاز سے لاگو کی جاتی

کالج نے پورے سال طلبہ کو نہ Attendance دکھائی،

نہ ہر ماہ یا بلاک کے آخر میں اپڈیٹ دی،

نہ انہیں اپنی کمی پوری کرنے کا موقع دیا۔

طلبہ کا حق تھا کہ وہ ہر مہینے اپنی Attendance دیکھ سکیں۔

کالج نے پورا سال طلبہ کو اندھیرے میں رکھا۔

طلبہ کو اپنی صورتحال پتہ ہی نہیں چلنے دی گئی.
اور سال کے آخر میں امتحان سے ایک مہینہ پہلے"Short Attendance" بتانا غیر منصفانہ اور انتظامی ناکامی ہے۔

2) Teaching Quality اور Academic Responsibilities کی خلاف ورزی

کوالیٹی آف ایجوکیشن انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ مگر صورتحال یہ رہی:

● کئی وارڈز میں اساتذہ موجود ہی نہیں ہوتے تھے۔
وارڈز کا کوئی باقاعدہ شیڈول نہیں
او پی ڈی والے وارڈ بھیجتے ہیں اور وارڈ والے او پی ڈی۔
یہی حال مزید کلاسز اور پریکٹیکل کا بھی ہے۔ پریکٹیکل کا دورانیہ 2گھنٹے ہوتا ہے یعنی دو کلاسز۔۔ مگر پریکٹیکل کام نہ ہونے کے برابر ہے نہ ہی لیب میں کوئی آلات ہیں اور نہ ہی پڑھانے میں کوئی سنجیدگی۔
طلبہ نے بارہا اس پر شکایت کی، مگر کوئی عمل درآمد نہ ہوا۔
جب وارڈ، کلاس اور پریکٹیکل( Lab) کا یہی حال ہے کہ طلباکو سیکھنے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے

● کئی اساتذہ ایک طالب علم کی Proxy یا غلطی پر
پوری کلاس کی Attendance کاٹ دیتے تھے۔
یہ انتہائی غیر تعلیمی رویہ ہے۔

3) Attendance Criteria آج تک واضح نہیں کیا گیا

پورے سال ہمیں یہ تک معلوم نہیں تھا کہ Attendance کس فارمولے سے کاؤنٹ ہو رہی ہے۔

اگر Criteria واضح ہوتا، تو طلبہ اپنی غلطیوں کو بروقت ٹھیک کر سکتے تھے۔

موجودہ Criteria نہ شفاف ہے، نہ پہلے بتایا گیا، نہ آج تک دستاویزی شکل میں موجود ہے۔

4) Attendance کی Credibility سخت مشکوک ہے
ہم نے میٹنگ میں بہت ہے ثبوت پیش کیے:

● ہمارے کلاس میں ایسے طلبہ ہیں جن کی یا تو migration ہو چکی ہے یا drop ہوئے تھے
ان کی Attendance بھی 50 یا 60 آرہی ہے

یہ ثابت کرتا ہے کہ:
ڈیٹا قابلِ بھروسہ نہیں، اور اسی ڈیٹا کی بنیاد پر سزا دینا غیر منصفانہ ہے۔

5) KMU Credit Hours پالیسی کی کھلی خلاف ورزی

ہم نے مکمل ثبوت کے ساتھ بتایا کہ:

کے ایم یو نے ENT کے لیے 85 Credit Hours مقرر کیے
مگر کالج نے صرف 17 Hours پڑھائے۔

کے ایم یو نے Eye (Ophthalmology) کے لیے 62 Credit Hours مقرر کیے
مگر کالج نے صرف 26 Hours پڑھائے۔

اور یہی حال دیگر Blocks کا بھی ہے۔

جب پڑھائی، کلاسز اور وارڈز آدھے بھی نہ کروائے جائیں—
تو طلبہ سے 100% Attendance اور Output کی توقع غیر منطقی اور غیر منصفانہ ہے۔

■ اختتامی مؤقف

ہم نے میٹنگ میں مؤقف رکھا کہ:

اگر کالج KMU کی 75% پالیسی ہم پر لاگو کرتا ہے
تو KMU کی Credit Hours پالیسی بھی کالج پر اسی طرح لاگو ہوتی ہے۔

قانون دو طرفہ ہوتا ہے — صرف طلبہ پر سختی کرنا منصفانہ نہیں۔

اگر Decision قوانین، ثبوتوں اور انصاف کی بنیاد پر ہوا
تو یقیناً فیصلہ طلبہ کے مؤقف کے مطابق ہوگا۔

اگر ایڈمنسٹریشن نے یکطرفہ فیصلہ کیا
تو طلبہ اپنے آئندہ لائحہ عمل کے لیے متحد رہیں گے
اور وہ ہر ممکن اقدامات کرنے کے لئے تیار ہیں

Findings?
06/12/2025

Findings?


02/12/2025

Physical classes and attendance is just waste of time, waste of students time, exhausting energy of students, no benefit, anybody can download 20 slides from google and will present in classes, actual thing is learning not reading slides,now its AI and modern ERA, kpk colleges administration's should focus on :

1) Students mental health
2) Students facilities like hostel, transport🚇🚍🚋 , food, etc
3) proper library 24/7 & 4G)/5G network 📡
4) Research and skills
5)Communication skills
6) hospital skills
7) microscope🔬, Labs.
8) workshops (for students, not just for social media show off & not for A dictor CV🙂) .
9) Creating professional and frienly environment
B/w Administration & students 🙂.

Doctors are cream of nation, they should be treated like they deserve, stop torturing them, this will return to your's child one day.


Kpk Medical Colleges

Health Department, KP YDA KPK - Student Council

Ascite
02/12/2025

Ascite

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faiz kharoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Faiz kharoti:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram