Optometrist Saleem khan

Optometrist Saleem khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Optometrist Saleem khan, Optometrist, Alshifa optometry centre opposite DHQ hospital, Dera Ismail Khan.

*computerised vision testing
*cycloplegic retinoscopy for paeds
*contact lens
*low vision
*squint assessment
*screening of congenital eye diseases
*screening of diabetic and hypertensive retinopathy

04/02/2025
28/03/2024

#ڈاکٹر ذاکر خان
گرمی کا موسم تقریبا شروع ہونے والا ہے ۔ میں اج اپ کو بچوں کے انکھوں کی ایک بیماری جس کو انکھوں کے الرجی یا vernal keratoconjunctivitis کہتے ہیں کے بارے میں کچھ بتاتا ہوں یہ بیماری پاکستان میں بہت زیادہ عام ہے اور خاص کر ہمارے جنوبی اضلاع میں اس کا تناسب بہت زیادہ ہے۔
یہ بیماری خاص طور پر موسم بہار اور گرمی کے موسم میں بچوں کے انکھوں کو متاثر کرتی ہے بچوں کو دونوں انکھوں میں شدید قسم کی خارش ہوتی ہے انکھیں سرخ رہتی ہیں چبن سی محسوس ہوتی ہےاور پھر اس چھپن کی وجہ سے بچے ہر وقت اپنی انکھیں ملتے رہتے ہیں انکھوں سے پانی اتا ہے
یہ بیماری عموما 17 18 سال کی عمر تک رہتی ہے
اس بیماری کے پرہیز میں انکھوں کو دھوپ سے بچانا گرمی سے بچانا دھوپ کی عینک استعمال کرنا پی کیپ یا دھوپ سے بچنے کے لیے ٹوپی استعمال کرنا انکھوں کو دھول مٹی سے بچانا ٹھنڈے پانی سے بار بار دھونا برف سے ٹکور کرنا شامل ہیں.

اس بیماری کے علاج کے لیے مندرجہ زیل ادویات استعمال ہوتی ہیں
Antihistamine
Mast Sales Stabilizer
Mild steroids
Artificial tears

آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر عام طور پر اس حالت کے لیے ہلکے سٹیرائڈز تجویز کرتے ہیں جو آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
لیکن بدقسمتی سے کچھ والدین اس کے لیے طاقتور سٹیرائیڈ کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جو ہلکے سٹیرائڈ کے مقابلے میں علامات اور تکلیف اور تکلیف کو زیادہ دور کرتے ہیں لیکن گلوکوما اور سفید موتیا کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں ۔
طاقتور سٹیرائڈز Dexamethasone Prednisolone اور betamethasone ہیں۔
لہذا انکھوں کی الرجی کے لیے یہ طاقتور سٹیرائڈز ہرگز ہرگز ہرگز استعمال نہ کریں ۔
میڈیکل سٹورز چلانے والے حضرات سے بھی التماس ہیں کہ یہ سٹیرائڈز ڈاکٹر کی پرچی کے بغیر مریض کو نہ دیں

          2023
13/12/2023

2023

13/11/2023

بچوں کی آنکھوں کا معائنہ کب ؟
Recommend by : American Association for Pediatric Ophthalmology
First check : After birth
Second : at age of 6 to 12 month
Third. :. At age of 1 to 3 years
Fourth. :. 6 years of age

Take care of yourself ❤️
15/09/2023

Take care of yourself ❤️

Address

Alshifa Optometry Centre Opposite DHQ Hospital
Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 16:00
Sunday 10:00 - 14:00

Telephone

+923467870704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Optometrist Saleem khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Optometrist Saleem khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category