Asghari Herbal قدیم شاہی نسخے

Asghari Herbal قدیم شاہی نسخے اصغری ہربل!ہماری تمام ادویات قدیم اور جدید سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے قابل اور مستند حکماء کی کڑی نگرانی میں تیار کی جاتی ہیں

اگر آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیںاگر آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تےاگر آپ ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہی...
24/05/2023

اگر آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں
اگر آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے
اگر آپ ٹائمنگ گولیاں استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں
جوانی کی غلط کاریاں یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یا پیچھے سےپتلا موٹا ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یا کثرت اح**ام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یا اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں" سہاگرا شاہی کورس " کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے " سہاگرا شاہی کورس "
ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے
جن مردوں کا عضو تناسل چھوٹا‘ پتلا اور ڈھیلا ہوتا ہے یا ٹائمنگ میں کمی ہوتی ہے وہ بھی بچپن میں عموماً ہم جنس پرستی یا مشت زینی کے شوقین ہوتے ہیں ۔ یہ مرد وقتی مزے کی دھن میں یہ نہیں سوچتے کہ چھوٹے‘ پتلے‘ ٹیڑھے اور ڈھیلے عضو تناسل کی وجہ سے انہیں بیوی کے سامنے کتنی شرمندگی اُٹھانا پڑے گی۔ ایسے مردوں کے عضو کی قوت یعنی جوش‘ تناؤ اور سختی ختم ہوجاتی ہے۔ عضو کی شریانیں بلاک ہونے سے ان میں خون کی گردش پوری طرح نہیں ہوتی جس سے عضو بے حس ہوجاتا ہے ۔عضو کی نسیں کھچ جانے سے یہ ٹیڑھا‘ پتلا اور سائز میں چھوٹا ہوجاتا ہے۔ اور بالآخر وہ مرد
انٹر کورس کے قابل نہیں رہتے
"سہاگرا شاہی کورس" انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواھرات سے تیار کیاجاتا ہے .اس میں کستوری ، زعفران ، جنسنگ،ریگ ماہی ، جند بیدستر، ورق سونا ، ورق چاندی کے علاوہ اور قیمتی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں -یہ ستر سالہ بوڑھے کو ایسے جوان بنا دیتا ہے جیسے اٹھارہ سالہ لڑکا ،لوہے کی مانند سختی لاتا ہے ، کوئی عورت ٹھنڈا نہیں کر سکتی جب تک کوئی ترش چیز نہ چکھ لے - دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویہ ھونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ھیں
نوٹ۔۔۔۔۔۔۔
" سہاگرا شاہی کورس "دل کے مریض بلڈ پریشر کے مریض شوگر کے مریض اور جوڑوں کے درد کے مریض بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا نقصان نہیں دیتا بلکہ ان امراض کو بھی درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یا کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے"سہاگرا شاہی کورس " کی
قیمت پاکستان میں :20،000 بیس ہزار روپے ہے
یورپ کیلئے : 25000 پاکستانی روپے
دبئی اور امارات کیلئے: 370 درہم
سعودی عرب کیلئے:370 ریال
قطر کیلیئے : 370 ریال
مسقط اومان کیلئے: 33 ریال
بحرین کیلئے : 33 دینار
کویت کیلئے : 27 دینار
یاد رہے کہ شبابی طاقت کا یہ عظیم نسخہ بہت محنت سے اور قلیل مقدار میں تیار کیا جاتا ہے
آرڈر پرفری ھوم ڈیلیوری منگوانے کیلیئے رابطہ کریں -
پورے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر ہر جگہ مکمل رازداری کے ساتھ مکمل پیک کر کے بھیجا جائیگا
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے ماہر جنسیات سے رابطہ کریں
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں
شکریہ
WhatsApp : 03468071509

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریںہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابط...
17/12/2022

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

16/12/2022
رحم میں پانی کی تھلیاں۔ سسٹ گلٹیاںرحم میں رسولیاں ، پولی سسٹک اووری سنڈروم PCOS ۔ دو الگ الگ چیزیں نوعیتفرق سسٹ، پانی کی...
16/12/2022

رحم میں پانی کی تھلیاں۔ سسٹ گلٹیاں
رحم میں رسولیاں ، پولی سسٹک اووری سنڈروم PCOS ۔
دو الگ الگ چیزیں نوعیت
فرق سسٹ، پانی کی تھیلیاں
فائبرائیڈ رسولی جو گوشت اور ریشوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
عورتوں کی اووری ( بچہ دانی ) میں چھوٹی چھوٹی پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں, جن کو اووری سسٹ کہتے ہیں ان کی وجہ سے عورتوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے,
ان میں درد ہوتا ہے بے قاعدگی ایام حیض صیح نہیں آتا بے ترتیبی، عورتیں بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہیں دوسرے طریقہ علاج میں آپریشن کے زریعے ان کو ختم کیا جاتا ہے لیکن یہ دوبارہ ہو جاتی ہیں.
بعض عورتوں میں یہ دونوں طرف ہوتی ہیں لیکن بعض عورتوں میں ایک طرف بائیں یا دائیں طرف۔
✅ نسخہ
رحم کی رسولیوں اور پانی کی تھیلیوں کے لیے استعمال کرائیں۔ 10 دن میں پانی کی تھیلیاں ختم ہو جائیں گی۔ صاحب نسخہ کے لیے دعائیں۔ حکماء صاحبان بنائیں۔
نسخہ
ہڑتال ورقیہ ایک تولہ
ریوند خطائی 10 تولہ
ہڑتال کو کھرل میں ڈال کر اتنا کھرل کریں کہہ چمک ختم ہوجائے، تو ریوند خطائی باریک کپڑ چھان کر کے تھوڑی تھوڑی ورقیہ میں ڈالتے جائیں اور کھر ل کرتے جائیں، جب سب خوب کھرل ہو جائے تو محفوظ کر لیں۔ چار سے چھ گھنٹے رگڑائی کریں دوائ تیار ہے۔
نسخہ کی کامیابی کا راز خوب کھرل کرنے میں ہے
مقدار خوراک
250 ملی گرام سے 500 ملی گرام ہمراہ پانی یادودھ صبح اور شام دیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ پانی کی تھیلیوں اور رسولیوں کا علاج ہے۔
♦️سفوف ہلدی
جسم میں کہیں بھی پانی کی تھیلی یا گلٹی رحم بچہ دانی کی رسولی سسٹ یا پانی کی تھیلی یا جسم میں گلٹیاں ہوں ان کا شافی علاج
زیتون کا تیل ایک پاؤ
ہلدی ثابت ( خود پیس لیں) ایک پاؤ
تیل کو ہلکی آنچ پر 2 منٹ تک پکائیں اس میں پسی ہوئی ہلدی ڈال دیں دو منٹ بعد اتار لیں اور پھر خشک ہونے پر پیس لیں۔
طریقہ استعمال دن میں کسی بھی وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں سفوف ہلدی ایک چمچ ڈال کر پی لیں۔ ان شاء اللہ گلٹیاں کا خاتمہ ہو جائے گا
دعا میں یاد رکھیں شکریہ۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریںہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابط...
16/12/2022

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

آتشک، کس کو کہتے ہیں.آتشک کی لفظی معنی آگ ہیں، جس طرح آگ دوسری چیزوں کو جلا کر راکھ کردیتی ہے اسی طرح یہ مرض بھی تمام جس...
16/12/2022

آتشک، کس کو کہتے ہیں.
آتشک کی لفظی معنی آگ ہیں،
جس طرح آگ دوسری چیزوں کو جلا کر راکھ کردیتی ہے اسی طرح یہ مرض بھی تمام جسمانی اور جنسی قوتوں کو بیکار اور تباہ کردیتا ہے یہ مرض جنسی بے راہ روی،فاحشہ بازاری عورتوں اور طوائفوں کے ساتھ مباشرت کرنے سے پیدا ہوتا ہے مرض سے متاثرہ عورت سے مباشرت کرنے کے دوران عورت سے جراثیم مرد کے قضیب کی غشاء مخاطی یا جسم کے دیگر حصوں میں متقل ہوجاتے ہیں پھر یہیں بے خبر اپنی بیوی سے ج**ع کرتا ہے تو وہ بے چاری بھی اس مرض میں مبتلا ہوجاتی ہے اور آنے والی نسل کو متاثر کر دیتی ہے ۔نوجوانوں کی بے راہ روی جسے آج کل بڑے فخر سے یہیں ازم کا نام دیا جارہا ہے نسل انسانی کے خاتمے اور تباہی کا پیش خیمہ بن رہی ہے عورت اور مرد کے آزادنہ تعلقات کے حامی اور آزادی کے نام پر انسانیت کی رسوائی اور بربادی کا سامان خندہ پیشانی سے فراہم کر رہے ہیں ۔امریکہ اور دیگر مغر بی ممالک میں ایسے متعدد رسائل اور جرائد با قاعدگی سے شائع ہورہے ہیں جن میں ہر دو جنس کو بلا خوف و خطر جنسی بے راہ روی کی تلقین کی جاتی ہے اور آئندہ خطرات سے بے فکر رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے حیا سوزمنظر کے ذریعے قبائے انسانیت تار تار کرنے پر اکسایا جاتا ہے اب تو نظریاتی ممالک بھی ان بے ہودہ لٹریچر کی زد میں آچکے ہیں۔جدیدیت کے عاشق گھرانوں کے چشم و چراغ بھی اسی انداز میں اپنے شب و روز گذار رہے ہیں اس مسموم طر زندگی کے زہر نے اپنے اثرات دکھائے ہیں بے راہ روی کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑا ہے اس مرض خبیث کے جراثیم ملک کے نوجوانوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔ لیکن یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ یہ مرض صدیوں تک جنسی تعلقات کے ذریعے سے نسل میں منتقل ہوتا رہاہے انسانی طبقہ کے ہر افراد اس مرض کی لپیٹ میں آتے رہے ہیں ان میں شہنشاہ، بادشاہ شرفاء، شعرا ، مصور اور علماء نیز نچلے طبقے کے افراد بھی شامل ہیں۔ قدیم ترین تہذیبوں مثلاًچین ، بابل،نیوا مصر ، یونان اور روم دیگر تہذیبوں کے آثار کا مطالعہ اس بات کا شاہد ہے کہ اس مرض اس دور میں بھی انسانی کا بڑی بے دردی سے تباہ کر دیا تھا ان تہذیبوں کے کھنڈرات سے برآمد ہونے والے برتنوں، تصاویر اور مجسموں وغیرہ پر ایسی تحریری ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعض حسین و خوبصورت عورتوں کی قربت کے بعد لوگوں کو زہریلے زخم ہوجایا کرتے تھے ناجائز تعلقات سے گریز کرنا چاہئے ورنہ تمہیں بطور سزا وہ زخم ملیں گے جو تمھارے گوشت پوست کو چٹ کر جائیں گے جو شخص پرائی عورت کے ساتھ مجا معت کرے گا نہ وہ صرف بلکہ اس کے آنے والی ساتھ پشتیں دوزخ میں جائیں گی اور دوزخ کی آگ میں جلیں گیں۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

جریان منی ہو جس میں چونے جیسا لیسدار مواد آیا کرتا ہے پیشاب سے پہلے یا پھر بعد میں  یا جریان مذی ہو جو برے خیالات سے بے ...
15/12/2022

جریان منی ہو جس میں چونے جیسا لیسدار مواد آیا کرتا ہے پیشاب سے پہلے یا پھر بعد میں یا
جریان مذی ہو جو برے خیالات سے بے رنگ مگر لیسدار مواد آیا کرتا ہے یا
جریان ودی ہو جو کہ گردوں سے آیا کرتی ہے یا
سرعت انزال کی وجہ سے امساک طویل نہ ہو اور بندہ بیچارا بڑے چاؤ سے نزدیک جاتا ہے اور پھر پریشان ہو جاتا ہے یا
مشت زنی سے برباد ہو چکے ہوں جس کی وجہ سے اعضاۓ رئیسہ ناتواں ہو جاتے ہیں اور جوانی میں ضعیفی کے ہچکولے شروع ہو جاتے ہیں یا
عضو خاص ٹیڑھا کر چکے ہوں یا پھر
گردے کمزور ہو چکے ہوں یا پھر
پیشاب کے بعد پیشاب کے قطروں سے شلوار خراب ہوتی ہو۔ لیکوریا سے خالی لڑکیاں جن کی کمر میں ہر وقت درد رہتا ہو اور وہ لڑکیاں جن کی سوچوں پہ سیکس سوار رہتا ہوں اور اب بدن دردوں سے ٹوٹتا ہو یا آپکے گال پچک گئے ہوں ۔ وزن بہت کم ہو گیا ہو۔ ایسے سب افراد کیلئے ہم اپنا مجرب نسخہ بطور تحفہ دیتے ہیں بنائیں اور استعمال کریں آپکے دکھ ختم ہو کر آپ بلکل فٹ ہو جاؤگے۔
گوند کیکر 100 لیکر دیسی گھی میں فرائ کریں کہ مکمل پھول جائے ۔ اور پیس لیں ۔ چھلکا اسبغول 100 گرام ۔ کشتہ مرجان 5 گرام ۔ کشتہ چاندی 5 گرام ۔کمر کس 50 گرام۔ کیکر کی پھلیوں کا رب خشک 40 گرام۔ ماجو ماش میں مدبر کردہ 40 گرام ۔ ثعلب مصری 50 گرام ۔ تمام پیسنے والی ادویات پیس لیں اور مکس کر لیں۔ ائیر ٹائیٹ جار میں محفوظ کر لیں ۔ چاۓ والی چمچ صبح شام ہمراہ دودھ خالی پیٹ ۔ پھر کھانا ایک گھنٹہ بعد کھائیں ۔
ایک ماہ ترش خوراک اور سپائیسی اشیاء سے پرہیز کرکے کھا لیں تو انشاء اللہ مزید ادویات سے جان چھوٹ جائیگی ۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

خصیتین کی رگوں کا پھول جانا             بےاولادی کی بہت بڑی وجوھات۔شروع اللہ پاک کے بابرکت نام سے جسکے قبضہ قدرت میں میر...
15/12/2022

خصیتین کی رگوں کا پھول جانا
بےاولادی کی بہت بڑی وجوھات۔
شروع اللہ پاک کے بابرکت نام سے جسکے قبضہ قدرت میں میری اور آپکی سانسیں ہیں پھر دعا ہے کہ اللہ پاک مجھے حقیقت پر مبنی بات لکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور میرے ھاتھ کو اپنی مخلق کے لیے دست شفا بنا دے
میرے بہت سے دوست اس مرض میں مبتلا ہونے کی وجہ سے بے چین ہیں جراثیم کا نہ ہونا تو ایک الگ بات ہے یہ مرض بھی اسی مرض کی کڑی ہے۔
علامات
وریدیں پھول کر سخت ہو جاتی ہیں اور درد ہوتا ہے
وجوھات
کثرت ملاپ مشت زنی قبض امراض جگر کے باعث گندہ مواد فوطوں کی رگوں میں داخل ہو کر انکو موٹا کر دیتا ہے اور ایک گول کھجور کے خوشہ کی طرح ایک ابھار بن جاتا ہے جو اوپر سے تنگ اور نیچے سے کھلا ہوتا ہے اور خصیہ کمزور ہو جاتا ہے
کھانسنے سانس لینے کھڑا ہونے بھاری کام کاج کرنے سے درد محسوس ہوتا ہے اس مرض کی وجہ سے بے اولادی کا مرض پیدا ہوتا ہے ویریکوسیل کے مرض میی مبتلا دوست کی زندگی ادھورے پن کا شکار ہی رہتی ہے اللہ رحم فرماے
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

سوکھی کھانسی، گلے کا درد, جسمانی طاقت ، جسمانی کمزوری،سردی کا توڑ‏مزیدار علاج‏7 عدد نرم کھجور‏1 گلاس دودھ میں‏خوب پکائیں...
14/12/2022

سوکھی کھانسی، گلے کا درد, جسمانی طاقت ، جسمانی کمزوری،سردی کا توڑ
‏مزیدار علاج
‏7 عدد نرم کھجور
‏1 گلاس دودھ میں
‏خوب پکائیں اور رات سونے سے گھنٹہ پہلے گرم گرم نوش فرمائیں، اس کے بعد کچھ نہ کھائیں پیئیں۔
‏ان شاء اللہ گلا تر، درد اور کھانسی میں افاقہ،
‏نوٹ: بچیوں کو حیض کھل کر نہیں آتا تو یہ گرم شیک ان دنوں روز رات کو لیں۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان طریقہکشمش جسے انگور خشک کرکے بنایا جاتا ہے، اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔ی...
13/12/2022

خون کی کمی دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ
کشمش جسے انگور خشک کرکے بنایا جاتا ہے، اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ روز مرہ زندگی کے دوران عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں ہے کہ اگر کشمش کا روزانہ استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ امراض سے پاک زندگی کی کنجی قبض سے نجات فائبرسے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی پایا جاتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ استعمال کرنےوالے افراد کا ہاضمہ دگنا تیزی سے کام کرتا ہے۔ خون کی کمی دور کرتاہے۔کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔کشمش بخار سے بھی تحفظ دیتا ہے کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔ معدے کی تیزابیت ختم کرتا ہے۔ کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
آنکھوں کی صحت بہتر کرے۔ کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے بھی تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اورکیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔جسمانی توانائی بڑھائے کاربوہائیڈریٹساور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے، کشمش کا استعمال وٹامنز،پروٹین اور دیگر غذائی اجزاءکو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔ کشمش کا استعمال بے خوابی سے بھی نجات دلاتا ہے اس میوے میں موجودآئرن بے خوابی یا نیند نہ آنے کے عارضے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے...
14/11/2022

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔
خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت والی اور گہری سبز سبزیاں۔ اس کے علاوہ کینسر اور جنسی اور پٹوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش یا /اور پتھری، بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔
یورک ایسڈ پانی میں حل پذیر ہے۔ لیکن کسی بھی وجہ سے اس کی مقدار جسم میں بڑھ جائے تو جسم میں دردیں، جوڑوں خاص طور پر پاؤں، گٹھنوں، ایڑھیوں، ہاتھ اور انگلیوں کے جوڑوں، اور کہنی میں سوجن، جلن اور گرمی بڑھ جاتی ہے۔
یورک ایسڈ کے بڑھنے کی وجہ میں کھٹی اور گوشت کی خوراک زیادہ استعمال، ورزش نہ کرنا، محنت سے دل چرانا، گردوں کی کمزوری، کینسر یا کیسر کا علاج، طاقت کی ادویات کا استعمال وغیرہ شامل ہیں۔ ان سے اختیاط لازم ہے۔
اس تکلیف میں گرمی ہو یا سردی زیادہ پانی پینے کا احتمام کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یورک ایسڈ پانی میں حل ہو کر نکل جاتا ہے۔
اس کی زیادہ تر دوایاں پیشاب آور اثر رکھتی ہیں۔ جن کے ساتھ پانی زیادہ پینے کی تاکید کی جاتی ہے۔ تا کہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔
علاج:
صبح ہلکے گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دیسی ایپل سرکہ ڈال کر پینے سے یورک ایسڈ، کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، چھینکیں سب میں اللہ کے حکم سے شفا ہوتی ہے۔
پرہیز:
گوشت ہر قسم‘ پالک۔اچار۔گرم مصالحے۔ٹماٹو۔انڈے۔اور چنے کی دال ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے.۔۔

پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج..............................................ھوالشافی۔۔۔ سونف 50 گرام ، مغز بادام 50 گرام، گائ...
11/11/2022

حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج..............................................
ھوالشافی۔۔۔
سونف 50 گرام ، مغز بادام 50 گرام، گائے کا دیسی گھی 50 گرام، چینی حسب ذائقہ
ترکیب تیاری : پہلے سونف کو باریک پیس لیں اور مغز بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل لیں اور سیدھی ضرب سے کوٹ لیں تا کہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہو جائیں پھر دیسی گھی کو آگ پر رکھ کر خوب گرم کریں جب کڑکڑا جائے تو اس میں باریک شدہ سونف ملا دیں اور پھر چینی ملا کر اتار لیں اور ذرا سرد ہونے پر مغز بادام شامل کریں بس حمل کی دوا تیار ہے اور غذا کی غذا بھی ہے
ترکیب استعمال : جس روز حیض شروع ہو اس روز مرد اور عورت دونوں دو چمچ بڑے کھانے والے صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کرنا شروع کریں اور جب حیض سے فراغت ہو چکے تو اس روز ہمبستری کرنی چائیے اور متواتر سات روز دوا استعمال کرتے رہیں اور ہمبستری بھی کرتے رہیں امید تو ہے کہ پہلے ماہ ورنہ دوسرا حد تیسرے ماہ عورت کو حمل ہو جائے گا انشاءاللہ اگر آپ کامیاب ہو جاتے ہیں تو دعاؤں میں ضرور یاد کیجئے گا۔۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں.۔۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

Address

Asghari Herbal & Research Center Circular Road
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asghari Herbal قدیم شاہی نسخے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share