Dr.Muhammad Yaqoob JUI Official

Dr.Muhammad Yaqoob JUI Official Political Leader and Doctor

جمعیت علماءاسلام پاکستان کی رکن سازی 2024 کےلیے صوبائی ناظم انتخابات احمد علی درویش صاحبنے ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب کوجمعیت...
29/05/2024

جمعیت علماءاسلام پاکستان کی رکن سازی 2024 کے
لیے صوبائی ناظم انتخابات احمد علی درویش صاحب
نے ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب کوجمعیت علماءاسلام
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا ناظم انتخابات مقررکردیا ہے،
بہت بہت مبارکباد

سال 2022 کے سیلاب نے جہاں باقی املاک کو نقصان پہنچایا وہیں انتہائی پسماندہ گاؤں یارا منجی خیل کی بجلی لائن بھی بحا لے گی...
22/01/2024

سال 2022 کے سیلاب نے جہاں باقی املاک کو نقصان پہنچایا وہیں انتہائی پسماندہ گاؤں یارا منجی خیل کی بجلی لائن بھی بحا لے گیا جس سے علاقہ مکینوں کی پریشانیاں مزید بڑھ گئیں قائدین جمعیت بلخصوص رہنماء جمعیت علماء اسلام سٹی 2 ڈاکٹر محمد یعقوب اور سماجی ورکر ساجد ساہی کے تعاون کے بدولت آج ڈیڑھ سال بعد بجلی بحال ہوگئی جس پر اہلیان علاقہ یارہ منجی خیل نے مولانا برادران سمیت ڈاکٹر محمد یعقوب اور سماجی ورکر ساجد ساہی کا شکریہ ادا کیا
جب کہ اہلِ علاقہ نے رضاکارانہ طور پر کردار ادا کرنے پر حمید اللہ خان کا شکریہ ادا کیا

گاوں زندانی محلہ نیو آبادی کا ٹرانسفارمرکی 1کوئل 10 دن سے جلی ھوئی تھی جس سے محلہ والوں کو بہت تکلیف تھی اس تکلیف کو مد ...
28/11/2023

گاوں زندانی محلہ نیو آبادی کا ٹرانسفارمرکی 1کوئل 10 دن سے جلی ھوئی تھی جس سے محلہ والوں کو بہت تکلیف تھی اس تکلیف کو مد نظر رکھتے ھوئے بندہ نا چیز نے ڈاکٹر یعقوب صاحب جنرل سیکٹری تحصیل سٹی 2/سردار سمیع خان علیزئی سے رابطہ کیا۔جس کے بعد ڈاکٹر صاحب اورسمیع خان نے ذاتی دلچسپی اور ذاتی خرچ سے 30 ہزار دیکر ھمارا مسئلہ حل کیا جس کیلئے ھم محلہ نیو آبادی زندانی ڈاکٹر صاحب اور سمیع خان علیزئی کے بیحد مشکور ھیں جنہوں نے ھمارا مسئلہ حل کیا۔
proude Of you Doctr sahib

ساتھی حاضری یقینی بنائیں۔
23/10/2023

ساتھی حاضری یقینی بنائیں۔

تحصیل جنرل سیکرٹری سٹی-2 ڈاکٹر محمد یعقوب صاحبسے رفیع اللّہ خان گنڈاپور پوٹہ اور سماجی ورکر ساجد ساہی چہکان اور دیگر احب...
11/10/2023

تحصیل جنرل سیکرٹری سٹی-2 ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب
سے رفیع اللّہ خان گنڈاپور پوٹہ اور سماجی ورکر
ساجد ساہی چہکان اور دیگر احباب کی ملاقات 14 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس پشاور کے بارے میں بات چیت۔

آپ سب بھی اس دن کو فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کریں
11/10/2023

آپ سب بھی اس دن کو فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کریں

فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑیں ہیں انشاءاللہ
10/10/2023

فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑیں ہیں انشاءاللہ

08/10/2023

اسلام آباد:
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا ویڈیو پیغام
08-اکتوبر-2023

جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کو بہت بہت مبارکباد
08/10/2023

جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کو بہت بہت مبارکباد

آج بگوانی جنوبی کی عوام کا جمعیت علماء اسلام کو عوامی خدمات و ترقیاتی کاموں پر زبردست خراجِ تحسین۔پیش کی گاؤں کی تمام بر...
06/10/2023

آج بگوانی جنوبی کی عوام کا جمعیت علماء اسلام کو عوامی خدمات و ترقیاتی کاموں پر زبردست خراجِ تحسین۔پیش کی گاؤں کی تمام برادریوں کے مشران کا ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل جنرل سیکرٹری سٹی-2 ڈاکٹر یعقوب صاحب جمعیت علماء اسلام بطور مہمان شریک ہوئے ڈاکٹر صاحب نے اپنے خطاب میں گاؤں کے
جملہ مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی جس پر تمام حاضرین نے آنے والے جنرل الیکشن میں جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کو متفقہ طور پر ووٹ دینےکا اعلان کیا اور علاقے کی روایات کے مطابق دعا خیر دی گئی۔

04/10/2023

(ترقی کے رنگ جمعیت کے سنگ)
بگوانی روڈ جو کہ کئی سالوں سے عوام کے لیے درد سر بنا ہوا تھا اور علاقہ مکینوں کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ تھا اب الحمدللہ کام شروع ہو چکا ہے جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ کی طرح علاقائی ترقی کی سیاست کی جب جب بھی موقع ملا بڑے پیمانے پر عوامی مسائل حل ہوئے محبوب جمعیت حضرت مولانا لطف الرحمان صاحب کی خصوصی دلچسپی اور علاقے کی جانی پہچانی شخصیت عوامی نمائندہ خادم جمعیت رہنماء جمعیت علماء تحصیل جنرل سیکرٹری سٹی-2 جناب ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب کے خصوصی تعاون اور انتھک کوششوں سے
صرف بگوانی کا ہی نہیں ہے بلکہ تقریباً 10 علاقوں کا یہ کٹھن سفر اب آسان سفر میں تبدیل ہوگا جن میں
1 ناصر باغ، 2 اسٹاپ۔ 3 بگوانی جنوبی،
4 مٹھی، 5 بھٹی 6 نورنگ اترا،
7 سیوگ، 8 جاندی سندھ،
9 تاج 10 کہاوڑ،
علاقے کی عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مولانا لطف الرحمان صاحب ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب اور جمعیت علماء اسلام کا شکریہ ادا کیا

Address

Bigwani Janoobi Dera Ismael Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Yaqoob JUI Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Muhammad Yaqoob JUI Official:

Share

Category