Zain Homeo Clinic

Zain Homeo Clinic Homeopathy, or Homeopathic Medicine, is the practice of medicine that embraces a holistic, natural a

ٹھیک نہ ہونے والے زخم...!!!!
05/10/2020

ٹھیک نہ ہونے والے زخم...!!!!

04/10/2020
اگر مریض بات بات پر روئے نیز چیڑ چیڑا پن بھی ہوں اور تھکاوٹ.....!!!!!
04/10/2020

اگر مریض بات بات پر روئے نیز چیڑ چیڑا پن بھی ہوں اور تھکاوٹ.....!!!!!

23/09/2020

پیشاب کے مسائل اور ہومیو پیتھک ادویات
تحریر
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد گلزار خان.

Canthris
"جلن " کینتھرس کے تمام کیسوں میں پائی جاتی ہے اور خاص طور پر مثانہ اور پیشاب کی نالی میں نمایاں ہوتی ہے . سوزاک . جلن دار پیشاب کا قطرہ قطرہ خارج ہو
بعض اوقات پیشاب میں خون آتا ہے

Apis mellifica
پیشاب کرتے ہوئے آخری قطروں میں جلن اور ٹیس ،پیشاب میں البیومن اور کاسٹس ،فوطوں میں پانی اترنا ،خصیوں میں ورم

Barosma crenata
یہ آلات بول وتناسل کی پرانی تکلیفات میں جب مواد زیادہ مقدار میں آرہا ہو اور پیپ کے ساتھ جھلی کے ٹکڑے یا بلغمی ٹکڑے ملے ہوں ،مذی کی تکالیف ،جلق اور کثرت مباشرت کے بعد
Berberis vulgaris
پیشاب میں پہلے زرد ،ہلکے شفاف لیس دار رسوب یا پیشاب میں میلا گاڑھا جس میں لئی کا سا مقدار میں زیادہ آؤں کا یا سفیدی مائل مٹیالا یا سرخ

Equisetum
پیشاب میں کثیر مقدار میں کف کا اخراج ہوتا ہے البیومن آتی ہے

Copaiva off
پیشاب میں pus کے لئے ایک مؤثردوا ہے. بنقشہ جیسی بو آتی ہے گند کے ساتھ ایک سبز، ٹربائڈ رنگ کا مادہ. دردناک پیشاب

Chemaphilla umbellata
شراب کے نقصانات کے لئے
پیشاب گدلا ،بدبودار ،ریشہ دار بلغم یا خون آتا ہے پیشاب جلتا ہوا ،زور لگانا پڑتا ہے
Sarsa Parilla
خون ملی منی کا اخراج ،آلات تناسل سے ناقابل برداشت بو آتی ہے ،پیشاب چکنا ،ذرات نظر آتے ہیں اور خون ملا ،پیشاب کے بعد شدید درد ہوتا ہے بیٹھنے پر قطرہ قطرہ نکلتا ہے
Clematis erecta
فوطوں کے آس پاس عصبی درد ،فوطوں میں سختی اور کچلے جانے کا احساس ہوتا ہے فوطوں کی تھیلی کی سوجن ،زبردست شہوت اور پیشاب کی نالی میں سوئیاں چبتی ہیں

MERC COR.
- یو آر آئی کی وجہ سے مریض میں پیر کور کے لئے ایک مؤثر دوا ہے. یہ دوا ان صورتوں میں سوچا جا سکتا ہے جب بہت سے کوششوں میں کرنا پڑتا ہے. پیشاب بہت کم ہے اور اکثر مریض نے پیشاب میں مکھن کے ٹکڑے ٹکڑے جیسے سیاہ گوشت گزرتے ہیں. پیشاب بہت گرم ہو اور ڈراپ اور درد کے ساتھ ہو مرض کے مریض کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ وہ پیشاب کو گزرنے کے بعد فورا ہی بہت سارے پسینے کا تجربہ کرتے ہیں. یہ عام طور پر ہوتا ہے کیونکہ مریض کو پیشاب کرنا بہت مشکل ہوتا ہے.
خون ملا سبزی مائل اخراج ،البیومن آتی ہے
Solidago Virga
پیشاب میں البیومن، خون اور پیس.
پیشاب بھورے رنگ اور ترش بو والا

Nitric ACID
پیشاب میں پس کے خلیوں کے لئے ایک بہترین دوا ہے. پیشاب بھی رنگ میں گندا اور سیاہ ہے. تمام اخراجات بدبودار
خصوصاً پیشاب ،پاخانہ اور پسینہ
Pareira brava
Uti
کے لئے بہت مؤثر ہے.
پیشاب سیاہ ،خون ملا ،گاڑھا کف آتا ہے
مسلسل حاجت ،زور لگانا پڑتا ہے ،نیچے رانوں میں درد جو دوران پیشاب ہوتا ہے . مجرل البول کی سوزش اور غدہ مذی کی شکایت
Uva ursi

پیشاب میں خون اور پیپ کا اخراج ،کف خارج ہوتا ہے ،غیرارادی طور پر سبز رنگ کا پیشاب خارج ہوتا ہے ،پیشاب کی رکاوٹ ۔

ڈاکٹر زین العابدین عابد

23/09/2020

اعصابی کمزوری

چائنا آف 200
اعصاب میں انتہائی کمزوری ذکی الحسی عدم توازن، رطوبات کا ضائع ہو نا۔

زنکم 200
تھکاوٹ اور شدید کمزوری خصوصاً دماغی اعصابی کمزوری۔ پیروں کے اعصاب کمزور، پیر ہلتے رہیں۔

بریٹا کارب 200
حد سے زیادہ دماغی اور جسمانی کمزوری جو فالج کی حد تک پہنچے۔ ہاتھ تک اٹھانا دشوار ہو۔

آرسینکم ایلبم 200
تیزی سے چھانے والی لاغری مایوسی بےچینی اور جلد جلد بڑھنے والی کمزوری، قوت حیات ڈوبتی محسوس ہو۔ موت کا خوف

فاسفورک ایسڈ 200
ناکام لوگوں پر کمزوری کا حملہ

ایگریکس مسکرئس 30
ہاتھوں کا رعشہ اعصاب کمزور، ڈگمائی چال۔

ہسٹیریا
کالی فاس 6 ایکس

ڈاکٹر زین العابدین عابد

11/09/2020

Depression.

پریشان ،دُکھی اور مایوس لوگوں کے لئے۔

Nux Vomica 30
ایک قطرہ ایک گھونٹ پانی میں ، دن میں 3 بار ، ایک ہفتہ تک لیں
اس کے بعد
Lachesis 1M
Arsenic 1M
ہفتہ میں ایک بار، تین ماہ تک لیں۔ ایک ایک قطرہ ملا کر ایک گھونٹ پانی میں۔
اس کے ساتھ ہی
Aurum Mur 200
Nat Mur 200
Ambra Grisea 200
ہفتہ میں دو بار، ایک ایک قطرہ ، ایک گھونٹ پانی میں ملا کر، تین ماہ تک لیں۔
ان ادویات کے ساتھ ساتھ
رات کو سونے کے ٹائم پے Pessiflora Q کے 50 قطرے آدھا گلاس میں مکس کر کے لیں۔

مغربی جرمنی میں آئرس جرمینکا کو بدن کے مختلف حصوں پر چھائیاں مٹانے کے لیے خارجی طور پر استعمال میں لاتے ہیں۔ اس مقصد کے...
11/09/2020

مغربی جرمنی میں آئرس جرمینکا کو بدن کے مختلف حصوں پر چھائیاں مٹانے کے لیے خارجی طور پر استعمال میں لاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے اس کا مدر ٹنکچر مقام مائوفہ پر صبح شام لگایا جاتا ہے۔ اندرونی طور پر اسے استسقاءکے مریض کے لیے استعمال میں لاتے ہیں چونکہ یہ دوا تیز دست آور بھی ہے اس لیے تجویز کنندہ کو اس کی خوراک ہر مریض کی کیفیت کے مطابق گھٹا بڑھا لینی چاہیے
مقدار خوراک: مدر ٹنکچر کے ایک تا پانچ قطرے صبح شام تازہ پانی کے ساتھ
ماخذ: تحقیق الادویہ

Address

Dera Ismail Khan
DERAISMAILKHANGPOPOSTOFFICE29050

Telephone

+923339958291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zain Homeo Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category