
21/09/2025
📢 بریگیڈیئر شفیق احمد خان نیازی میموریل ٹرسٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں
👁 ماہر امراض چشم ڈاکٹر آصف صاحب (آف کراچی ٹیم کے ہمراہ) جدید FICO مشین سے مریضوں کا مفت آپریشن اور لیزر کریں گے۔
📅 تاریخ: 24 ستمبر 2025 بروز بدھ
📍 مقام: بریگیڈیئر شفیق احمد خان نیازی میموریل ٹرسٹ ہسپتال، ڈی۔آئی۔خان
✅ آنکھوں کے مریضوں کے لیے خصوصی فری آئی کیمپ
✅ مفت دوائی، مفت آپریشن اور مفت لیزر
📞 مزید معلومات و رابطہ:
0349-9151330 | 0302-4445997 | 0347-1589845 | 0966-850175
👨⚕️ اپنے مریضوں کو بروقت علاج کا بہترین موقع دیں!