29/10/2025
چہرے کا ایک سائیڈ اچانک کمزور ہو جائے تو کیا یہ خطرے کی علامت ہے؟ 😧
ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟
ڈاکٹر پیر طفیل احمد، کنسلٹنٹ نیورو سرجن بتا رہے ہیں تفصیل سے 🧠
📍: مدینہ میڈیکل سینٹر نزد حیات میڈیکل کمپلیکس ٹاؤن ہال ڈیرہ اسماعیل خان
03325651415 : 📞