
09/05/2025
Tympany/Bloat in Ruminants
Tympany, commonly known as bloat, is a condition in ruminants where excessive gas accumulates in the rumen, causing abdominal distension. It can be life-threatening if not treated promptly.
Causes:
* Sudden intake of large amounts of grain or lush legumes
* Blockage of the esophagus
* Impaired rumen motility
* Fermentation of high-carb diets producing foam (frothy bloat)
Preventive Measures:
* Avoid sudden dietary changes
* Provide roughage with grain-rich diets
* Use antifoaming agents like poloxalene if needed
* Ensure regular grazing management
* Avoid overfeeding with concentrates
For expert care that keeps your livestock healthy and thriving, trust Alee Veterinary Clinic – your reliable partner in animal health. Quality treatment, compassionate service, and affordable prices – because your animals deserve the best.
جانوروں میں ٹمپنی / اپھارہ
ٹمپنی یا اپھارہ ایک ایسی حالت ہے جس میں جانور کے معدے (رومین) میں گیس زیادہ مقدار میں جمع ہو جاتی ہے، جس سے پیٹ پھول جاتا ہے۔ اگر فوراً علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
وجوہات:
* اناج یا ہرے چارے کی زیادہ مقدار اچانک کھا لینا
* خوراک کی نالی میں رکاوٹ
* رومین کی حرکت میں خرابی
* زیادہ کاربوہائیڈریٹ والی خوراک سے گیس یا جھاگ پیدا ہونا
احتیاطی تدابیر:
* خوراک میں اچانک تبدیلی سے پرہیز کریں
* اناج کے ساتھ خشکی (بھوسہ، سوکھا چارہ) ضرور دیں
* جھاگ ختم کرنے والی ادویات جیسے پولواکسالین کا استعمال
* چراگاہوں کا مناسب انتظام
* جانوروں کو بہت زیادہ اناج نہ کھلائیں
**اپنے جانوروں کی صحت کے لیے بہترین علاج اور مشورے کے لیے اعتماد کریں *علی ویٹرنری کلینک* پر — جہاں ملے ماہر دیکھ بھال، سستی قیمت اور خدمت دِل سے، کیونکہ آپ کے جانور سب کچھ ہیں!