06/05/2026
ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ٹراما ایمرجنسی سینٹر میں عوام کے لیے انتظار گاہ میں ایئر کولرز نصب کر دیے گئے ہیں تاکہ شدید گرمی میں آنے والے مریضوں اور تیمارداروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔
عوام سے گزارش ہے کہ گرمی کی شدت سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پانی کا زیادہ استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں