Sawal Dher Blood Society

Sawal Dher Blood Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sawal Dher Blood Society, Blood bank, Sawal Dher, Dher.

سرپرست اعلی خالد خٹک چیئرمین زوار علی ساولڈھیر بلڈ سوسائٹی ائے ہم سب مل کر غریبوں کا سہارا بنے ہمارے ساتھ بہت مریض رجسٹرڈ ہے جو اپ کے اور ہمارے مالی امداد کے منتظر ہیں

20/06/2025

گروپ ممبرز پانی بور کے لیے اپیل جیسا کہ اپ سب کو پتہ ہے کہ بہت شدید گرمی ہے ایک مسجد میں پانی بور کے اشد ضرورت ہے اس کا پہلے والا بور جو ہے وہ خراب ہو گیا اور کام نہیں کر رہے پانی نہیں دے رہا ہے جس میں نمازیوں کی بہت تکلیف ہے اور بچے بھی اس میں سبق پڑھتے ہیں جو بھائی اللہ کے رضا کے لیے عطیہ کرنا چاہتا ہے اس نمبر پر رابطہ کریں
03443027105

19/06/2025

الحمدللہ سوسائٹی کی طرف سے ایک اور غریب گھرانے کے لیے پانی کا بور کا بندوبست ہمارے ساتھ اس کا رحل کا حصہ بننے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر 03451375314

19/06/2025

ایک ویل چیئر کے لیے اپیل ہے
ایک انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا ایک معذور بچہ جس کو ہم نے پچھلے سال ایک ویل چیئر ایک بھائی کی طرف سے عطیہ کیا تھا اس ویل چیئر کی حالت بہت خراب ہے بچہ کہہ رہا ہے کہ میں دو تین مہینے سے گھر سے باہر نہیں گیا ہوں جو بھائی اللہ کی رضا کے لیے اس معذور بچے کے لیے ویل چیئر عطیہ ہے کرنا چاہتا یا اس کارخیر میں تھوڑا بہت حصہ ڈالنا چاہتا ہو ایزی پیسہ نمبر 03443027105

16/06/2025

صدقہ جاریہ
پانی کے بور کے لیے اپیل
انتہائی غریب گھرانے نے پانی کی بور کا اپیل کیا ہواجو بھائی اللہ کی رضا کے لیے یہ بور عطیہ کرنا چاہتا ہے یا اس میں حصہ ڈالنا چاہتا ہے تو اس نمبر پر ایزی پیسہ بھی ہے اور رابطہ نمبر بھی ہے 03443027105
اللہ کی رضا کے لیے پوسٹ اگے شیئر بھی کرے بہت گرمی ہے اور اس کا اس کے گھر میں پانی کا بندوبست نہیں ہے اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں

14/06/2025

الحمدللہ اور غریب گھرانے کے لیے پانی کے بور کا بندوبست اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول اور منظور فرمائے 03443027105

14/06/2025

خون کے لیے اپیل
مردان سی ایم ایچ میں ساولڈھیر سے تعلق رکھنے والا ایک مریض جس کو ایمرجنسی میں دو بیگ ب+خون کے اشد ضرورت ہے جو بھائی اللہ کی رضا کے لیے اپنا خون عطیہ کرنا چاہتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرے 03443027105

12/06/2025

صدقہ جاریہ
دیہاڑی مزدوری کرنے والہ ساولڈھیر سے تعلق رکھنے ایک غریب مزدور کار کے گھر میں پانی کی بور اشد ضرورت ہے خواہش مند بھائی رابطہ کریں 03443027105

12/06/2025
11/06/2025

الحمدللہ کل پرسوں ہم نے غریب بچی کے لیے اکسیجن سلنڈر کے لیے اواز اٹھایا تھا الحمدللہ اج وہ گیس والا سلنڈر اس کے حوالے کر کے اس کے گھر منتقل کر دیا

عبدالقادر خان خٹک (قادر خان - شوگر ملز) وفات پاچکے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 8 جون 2025 بروز اتوار بوقت 6:30 بجے بم...
08/06/2025

عبدالقادر خان خٹک (قادر خان - شوگر ملز) وفات پاچکے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 8 جون 2025 بروز اتوار بوقت 6:30 بجے بمقام گدر جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
فاتحہ خوانی ان کے مردان گھر بمقام شیخ ملتون ٹاؤن، سیکٹر I، سٹریٹ 1 میں ہوگی۔

03/06/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ اج ایک اور معزز بھائی کی طرف سے اس کی والدہ نام پہ ایک غریب گھرانے کے لیے بور کا بندوبست اللہ تعالی اس کی والدہ کو جنت پردوس میں اہل مقام نصیب فرمائے ہمارے ساتھ رابطہ نمبر 03443027105یہی نمبر ایزی پیسہ کا بھی ہے ائیے ہمارے ساتھ مل کر اس کاری خیر کا حصہ بنے

02/06/2025

الحمدللہ ثم الحمدللہ ہمارے ایک معزز بھائی کی طرف سے چونکہ ان کے والدہ کچھ دن پہلے وفات پا گئی ہے کے روح پر پانی کے بور کا سلسلہ شروع ہے اللہ تعالی ان کی والدہ کو جنت بردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور اللہ تعالی ہم کو اسی طرح مزید عظمت کرنے کا موقع دے

Address

Sawal Dher
Dher

Telephone

+923451375314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawal Dher Blood Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sawal Dher Blood Society:

Share

Category