Al Shaafi Obesity Clinic

Al Shaafi Obesity Clinic Hospital, an institution that is staffed, and equipped for the diagnosis of disease and treatment

25/09/2024
22/10/2023


پیٹ کی چربی کا خاتمہ 30 منٹ میں

06/10/2023

رابطہ 03124512511
مکمل پتہ: حامد ہسپتال اوکاڑہ روڈ نزد گورنمنٹ کالونی دیپالپور

او پی ڈی ٹائم روزانہ دوپہر 1بجے سے شام 5 بجے تک اور شام8 بجے سے رات 10 بجے تک حامد ہسپتال گورنمنٹ کالونی اوکاڑہ روڈ دیپا...
05/06/2023

او پی ڈی ٹائم روزانہ دوپہر 1بجے سے شام 5 بجے تک اور شام8 بجے سے رات 10 بجے تک حامد ہسپتال گورنمنٹ کالونی اوکاڑہ روڈ دیپالپور
شام 5بجے سے 8بجے تک بسم اللّٰہ سرجیکل ہسپتال سبزی منڈی روڈ دیپالپور
آن کال - حسن سرجیکل ہسپتال بس سٹینڈ دیپالپور
آن لائن کنسلٹیشن کیلئے صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں
03048322511

آنلائن ڈائٹ پلان لینے کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں 0304832251103124512511
26/04/2023

آنلائن ڈائٹ پلان لینے کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
03048322511
03124512511

اہم نوٹس - الشافی موٹاپا کلینک اب بسم اللہ سرجیکل ہسپتال میں شفٹ ہو گیا ہے رمضان المبارک میں OPD ٹائم روزانہ 2بجے سے شام...
02/04/2023

اہم نوٹس - الشافی موٹاپا کلینک اب بسم اللہ سرجیکل ہسپتال میں شفٹ ہو گیا ہے رمضان المبارک میں OPD ٹائم روزانہ 2بجے سے شام 6 بجے تک اور رمضان المبارک میں موٹاپا ٹریٹمنٹ سیشن فیس میں 50٪ رعایت

السلام وعلیکماہم نوٹسکچھ پرسنل وجوہات کی بنا پر میں ڈاکٹر شکیل طاہر الشافی سپیشلسٹ ہسپتال سے علیحدگی کا اعلان کر رہا ہوں...
26/03/2023

السلام وعلیکم
اہم نوٹس
کچھ پرسنل وجوہات کی بنا پر میں ڈاکٹر شکیل طاہر الشافی سپیشلسٹ ہسپتال سے علیحدگی کا اعلان کر رہا ہوں
میرے دوسرے پارٹنر ہسپتال کو جاری رکھیں گے
آج سے میرا الشافی سپیشلسٹ ہسپتال کے معملات سے کوئی تعلق نہیں
اب سے الشافی سپیشلسٹ ہسپتال اور الشافی موٹاپا کلینک دونوں الگ الگ ہیں
میری نیک خواہشات الشافی سپیشلسٹ ہسپتال اور مزمل صاحب کے ساتھ ہیں اللّٰہ پاک انہیں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا کریں
میرا الشافی موٹاپا کلینک کچھ دن تک ایک نئی جگہ شفٹ ہو جائے گا
شکریہ

الشافی موٹاپا کلینک کی طرف سے سپیریئر کالج دیپالپور میں BMI screening کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹوڈنٹس کا بالکل فری...
14/03/2023

الشافی موٹاپا کلینک کی طرف سے سپیریئر کالج دیپالپور میں BMI screening کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹوڈنٹس کا بالکل فری میڈیکل معائنہ کیا گیا اور بچوں کو غذائی مشورے دئے گئے
کیمپ کا انعقاد الشافی موٹاپا کلینک کے CEO ڈاکٹر شکیل طاہر( ماہر غذائیت،ماہر امراض موٹاپا) اور انکی ٹیم نے کیا

الشافی سپیشلسٹ ہسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کی ٹیم سید طالب حسین شاہ صاحب سید عون عباس شاہ سید مہدی شاہ سید بلال شاہ سی...
26/02/2023

الشافی سپیشلسٹ ہسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کی ٹیم سید طالب حسین شاہ صاحب سید عون عباس شاہ سید مہدی شاہ سید بلال شاہ سید امین شاہ صاحب اور باقی معاونین کی تہہ دل سے مشکور ہے کہ انہوں نے نئی آبادی سبحان شاہ میں عوام الناس کی فلاح کے لیے ایک بہترین میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 300 سے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات بالکل فری دی گئی فری الٹراساؤنڈ اسکین اور ادویات مہیا کی گئی

نئی آبادی سبحان شاہ ڈیرا سید طالب حسین شاہ صاحب پر الشافی سپیشلسٹ ہسپتال کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کی تیاریاںالشافی سپیش...
25/02/2023

نئی آبادی سبحان شاہ ڈیرا سید طالب حسین شاہ صاحب پر الشافی سپیشلسٹ ہسپتال کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کی تیاریاں
الشافی سپیشلسٹ ہسپتال کی انتظامیہ اور سید طالب حسین شاہ صاحب کی مشترکہ کاوش
اس کیمپ میں دیپالپور کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا معائنہ اور علاج بالکل فری کرے گی

فری کیمپ 26 فروری بروز اتوار ڈاکٹر حذیفہ حبیبکنسلٹنٹ نیفرالوجسٹماہر امراض گردہ مثانہ پیشاب کا انفکشن ڈائیلسزڈاکٹر شہباز ...
21/02/2023

فری کیمپ 26 فروری بروز اتوار
ڈاکٹر حذیفہ حبیب
کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ
ماہر امراض گردہ مثانہ پیشاب کا انفکشن ڈائیلسز
ڈاکٹر شہباز احمد خاں
میڈیکل سپیشلسٹ
ماہر امراض شوگر بلڈ پریشر ڈھرکن کا تیز ہونا یابےترتیب فالج
ڈاکٹر محمد عمران سندھو
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
ماہر امراض ہڈی و جوڑ فالج پٹھوں کے مسائل سی پی چائلڈ
ڈاکٹر شکیل طاہر
کنسلٹنٹ ڈائیٹیشن
ماہر امراض موٹاپا یورک ایسڈ شوگر بلڈ پریشر قبض
مس انعم ناز
کنسلٹنٹ سونولوجسٹ
الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
بمقام ڈیرا سید طالب حسین شاہ نئی آبادی سبحان شاہ

کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد عمران سندھو صاحب ماہر امراض ہڈی و جوڑ فالج پٹھوں اور مہروں کے مسائل سی پی چائلڈ ٹائم ر...
15/02/2023

کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد عمران سندھو صاحب ماہر امراض ہڈی و جوڑ فالج پٹھوں اور مہروں کے مسائل سی پی چائلڈ
ٹائم روزانہ صبح 10 بجے سے شام 7 بجے

کنسلٹنٹ ڈائیٹیشن
ڈاکٹر شکیل طاہر ماہر امراض موٹاپا یورک ایسڈ شوگر قبض
موٹاپا کا شرطیہ علاج بذریعہ جدید مشین بغیر کٹ بغیر چیرہ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے صرف 50منٹ میں 2انچ کم کروائیں
الشافی سپیشلسٹ ہسپتال مین قصور روڈ نزد موبی لنک بینک دیپالپور

ڈاکٹر شہباز احمد خاںمیڈیکل سپیشلسٹماہر امراض دل بلڈ پریشر ڈھرکن کا تیز ہونا شوگر معدہ اور جگر کے مسائلبروز سوموار تا جمع...
14/02/2023

ڈاکٹر شہباز احمد خاں
میڈیکل سپیشلسٹ
ماہر امراض دل بلڈ پریشر ڈھرکن کا تیز ہونا شوگر معدہ اور جگر کے مسائل
بروز سوموار تا جمعرات اور ہفتہ دوپہر 3 سے شام 7
ڈاکٹر بدرالدین یسین وٹو
ماہر امراض چسٹ پھیپھڑے ٹی بی کرونا وائرس
روزانہ شام 5-8 بجے

فری فری فریفری چیک اپتحصیل دیپالپور کے واحد کارڈیالوجسٹ ( ماہر امراض قلب)  ڈاکٹر آفتاب انور صاحبماہر امراض دل شوگر بلڈ پ...
31/01/2023

فری فری فری
فری چیک اپ
تحصیل دیپالپور کے واحد کارڈیالوجسٹ ( ماہر امراض قلب) ڈاکٹر آفتاب انور صاحب
ماہر امراض دل شوگر بلڈ پریشر ڈھرکن کا تیز ہونا یابےترتیب ہونا سانس لینے میں دشواری
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر محمد عمران سندھو صاحب ماہر امراض ہڈی و جوڑ فالج پٹھوں کی کمزوری معذوری مہروں کے مسائل سی پی چائلڈ کلب فٹ
ڈاکٹر شکیل طاہر
کنسلٹنٹ ڈائیٹیشن ماہر امراض موٹاپا یورک ایسڈ شوگر بلڈ پریشر قبض
ڈاکٹر سعود طفیل
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
ماہر امراض پٹھہ فالج معذوری
4 فروری بروز ہفتہ الشافی سپیشلسٹ ہسپتال میں مریضوں کا مفت علاج کریں گے
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
03124512511
03457510264

29/12/2022

Al-Shaafi specialist hospital and obesity clinic add some spice for 2023, now you should avail 30% discount on each 3D liposuction procedure so grab your money in your hand and hurry up for off
For more information please contact: 03124512511

27/12/2022

مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
03124512511

فوری ضرورتFor more information03124512511
26/12/2022

فوری ضرورت
For more information
03124512511

فری فری فری میڈیکل چیک اپ بالکل فری شہر دیپالپور کی عوام کے لیے لاہور اور اوکاڑہ کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی ٹیم 18دسمبر بروز ...
13/12/2022

فری فری فری
میڈیکل چیک اپ بالکل فری
شہر دیپالپور کی عوام کے لیے لاہور اور اوکاڑہ کے مایہ ناز ڈاکٹرز کی ٹیم 18دسمبر بروز اتوار الشافی سپیشلسٹ ہسپتال میں مریضوں کا مفت علاج کریں گے مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی
الٹراساؤنڈ اسکین سوموار سے اتوار 18دسمبر تک بالکل فری کیا جائے گا
ڈاکٹر حذیفہ حبیب صاحب
کنسلٹنٹ نیفرالوجسٹ ماہر امراض گردہ مثانہ ڈائیلسز پیشاب کا انفکشن گردہ کی پتھری مثانہ کی پتھری
ڈاکٹر احمد شمس صاحب
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
ماہر امراض ہڈی جوڑ بچوں کے چلنے کے مسائل سی پی چائلڈ گینٹھیا کمر اور مہروں کی درد
ڈاکٹر سعود طفیل
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
ماہر امراض فالج لقوہ کمر درد
ڈاکٹر شکیل طاہر
کنسلٹنٹ ڈائٹیشن
ماہر امراض موٹاپا یورک ایسڈ شوگر قبض ( بذریعہ جدید مشین موٹاپا کم کرنے کا مشورہ بھی فراہم کیا جائے گا)

مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
+92 312 4512511

Address

210/A Govt Colony Depalpur
Dipalpur
56180

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 19:00
Sunday 14:00 - 17:00

Telephone

+923048322511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shaafi Obesity Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Shaafi Obesity Clinic:

Videos

Share