14/05/2025
**سفوف خاص (نوجوانوں کیلۓ)**
ایسے نوجوان جن کا مثانہ کمزور ہو , مادہ پتلا ہو پیشاب سے پہلے یا بعد میں لیس دار قطرے آتے ہوں یہ سفوف مادہء حیات کو گاڑھا اور غلیظ کرتا ہے ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ کرتا ہے۔ غلط کاریوں سے ہونے والے امراض جریان, اح**ام ، سرعت انزال ، ذکاوت حس, مثانہ کی کمزوری اور گرمی ، طبیعت میں سستی ,چہرہ دبلا پتلا اور مایوسی ہونا, غصہ اور چڑچڑا پن رہنا جیسے مسائل میں انتہائ مجرب اور مفید ہے۔
ھوالشافی !!!
تخم بالنگو 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
اسپغول 50 گرام
گوند ببول 25 گرام
لاجونتی 50 گرام
تخم ریحان 25 گرام
برگ گاؤزبان 25 گرام
گوند کتیرہ 25 گرام
بدھاری قند 50 گرام
پھول مکھانہ 50 گرام
الائچی خورد 10 گرام
مصری 300 گرام
ترکیب تیاری:
تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر کے باریک پیس کر کے محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال: -
روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں.
پرہیز:
پرہیز: چاۓ, گرم, بادی اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔
+923-068-070-772