Herbalist Muhammad Raza

Herbalist Muhammad Raza AL-Saif Herbal Clinic
It is our mission to make people healthy. It is our top most priority to give people good advice regarding their health issues.

Contact Us: +923061281942

🥀✨💜
08/03/2025

🥀✨💜

*مائیگرین Migrain* 💥✨✨✨✨💥موجودہ دور میں ایک ایسی بیماری ہے جو فی زمانہ انتہائی تکلیف دہ ثابت ہو رہی ھے مائیگرین کو سادہ ...
07/03/2025

*مائیگرین Migrain*
💥✨✨✨✨💥
موجودہ دور میں ایک ایسی بیماری ہے جو فی زمانہ انتہائی تکلیف دہ ثابت ہو رہی ھے مائیگرین کو سادہ زبان میں آدھا سی سی یا آدھے سر کا درد بھی کہا جاتا ھے تاحال حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یہ مرض شروع ہونے کے بعد کئی کئی سالوں تک برقرار رہتا ھے۔
👈سورج نکلتے ہوے درد کی شدت کا بڑھ جانا
💥
👈آدھے یا نصف سر میں درد کا برقرار رہنا
👈کبھی سر کے ایک طرف اور کبھی دوسری طرف منتقل ہوجانا
💥
👈کبھی نصف دائیں
👈کبھی نصف بائیں

*مائگرین کا درد آنکھ کا درد،نزلہ زکام دماغی کمزوری*
*مغز بادام دیسی 250 گرام*
*سونف 100 گرام*
*کلونجی 10 گرام*
*کالی مرچ 50 گرام*
*مصری کوزہ 100 گرام*
سب ادویہ کوٹ پیس کر باریک پاوڈر بنائیں اور شیشے کے جار میں محفوظ رکھیں ۔
طریقہ استعمال ایک ایک چمچ صبح اور شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔
✨✨✨🌿🌿
ثواب کی نیت سے آگے شیئر ضرور کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا

https://chat.whatsapp.com/Jryf9eFhQ5xI6s8q9kA3Rl
●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●
*اس گروپ میں ایڈ ہونے کے خواہش مند ہیں تو اس نمبر پہ وٹس ایپ کریں*

*Just WhatsApp📲*

*https://wa.me/923061281942*

●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬●

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

🥀✨
03/03/2025

🥀✨

 # # # **📌 "صرف 1 چمچ سے پیٹ کا مسئلہ ختم! 😲🔥"****کیا آپ بھی پیٹ کی گیس، اسیدٹی اور ہاضمے کے مسائل سے تنگ ہیں؟ 😩 پریشان ...
01/02/2025

# # # **📌 "صرف 1 چمچ سے پیٹ کا مسئلہ ختم! 😲🔥"**

**کیا آپ بھی پیٹ کی گیس، اسیدٹی اور ہاضمے کے مسائل سے تنگ ہیں؟ 😩 پریشان نہ ہوں! صرف 1 چمچ اس ہربل نسخے کا استعمال کریں اور فرق محسوس کریں! 💯✅**

---

# # # **🔥 نسخہ:**
- 1 چمچ اجوائن
- 1 چمچ سونف
- 1 چمچ زیرہ
👨‍⚕ **طریقہ:** ان سب کو پیس کر ایک ایئر ٹائٹ بوتل میں رکھ لیں۔ روزانہ ایک چمچ پانی کے ساتھ لیں۔

---

💚 **100% ہربل | کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں | آزمایا ہوا نسخہ**

---

📍 **ہمارا کلینک:**
**AL_Saif Herbal Clinic**

📞 **ہم سے رابطہ کریں:**
**03061281942**

🌍 **Visit our page for more tips:**
**[https://www.facebook.com/SaifHerbalclinic?mibextid=ZbWKwL]**

---

👇 **کسی کو ٹیگ کریں جو پیٹ کے مسائل کا شکار ہے!**
🔄 **اس پوسٹ کو سیو کریں تاکہ بعد میں استعمال کر سکیں!**
❤️ **لائیک کریں اور ہمارے پیج کو فالو کریں مزید ہربل ٹپس کے لیے!**

---

✨♨️*ہمارے ہاں ان تمام امراض کا شافی علاج کیا جاتا ہے*⚫ *معدہ کے تمام مسائل*⚫ *دل کے امراض*✨♨️⚫ *جگر کے تمام امراض* ⚫  *ب...
23/01/2025

✨♨️
*ہمارے ہاں ان تمام امراض کا شافی علاج کیا جاتا ہے*
⚫ *معدہ کے تمام مسائل*
⚫ *دل کے امراض*
✨♨️
⚫ *جگر کے تمام امراض*
⚫ *بواسیر خونی وبادی*
⚫ *موہکوں والی بواسیر*

⚫ *یرقان کا مکمل علاج*
✨♨️
⚫ *ذکاوت حس, قطرے آنا , پس کا آنا , سپرم کی کمی , ٹائمنگ کا مسئلہ*
✨♨️
⚫ *لیکوریا کا مکمل علاج*

⚫ *رسولیاں، تھیلیاں ، چھاتی کی گلٹیاں کا علاج بنا آپریشن*
✨♨️
⚫ *اولاد کا نہ ہونا*
* *اٹھرا کا مسئلہ*

✨♨️
⚫ *کسی بھی قسم کے مسائل کے علاج کے لیے رابطہ کریں جزاک اللّہ*
*حکیم محمد رمضان*
*رابطہ نمبر*
0303-6317290
0345-7541942

وہ لوگ جو بڑے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں منہ کا پک جانا، گیس ، قبض، بد ھضمی ،السر اور جلن جیسے علامت سے پریشان ہیں وہ ہمارا ...
23/12/2024

وہ لوگ جو بڑے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں
منہ کا پک جانا، گیس ، قبض، بد ھضمی ،السر اور جلن جیسے علامت سے پریشان ہیں
وہ ہمارا یہ ہربل کورس استعمال کر سکتے ہیں
اِک ماہ میں 10 کلو تک وزن کم کریں اور اپنے بڑے ہوئے پیٹ کو کم کریں بغیر کسی بھی نقصان کے

Hakeem M Ramzan Chuhan
Hakeem Muhammad Raza


Herbalist Muhammad Raza
السیف دواخانہ سوبھارام

منہ کے چھالے اور جلن کا علاج اکثر منہ میں سفید نشان جیسے  چھالے یا زخم بن جایا کرتے ہیں جو ہونٹوں ۔ گالوں ۔ مسوڑھوں یا ز...
13/12/2024

منہ کے چھالے اور جلن کا علاج

اکثر منہ میں سفید نشان جیسے چھالے یا زخم بن جایا کرتے ہیں جو ہونٹوں ۔ گالوں ۔ مسوڑھوں یا زبان کے کسی بھی حصے میں ہوسکتے ہیں بعض اوقات منہ میں زخم نہ بھی ہوں تو تب بھی ہلکی سے ہلکی مرچ بھی بہت تیز محسوس ہوتی ہے اور جلن کا احساس زبان اور مسوڑھوں پر زیادہ ہوتا ہے

منہ میں چھالے بننے اور مرچ زیادہ محسوس ہونے کی وجوہات
معدے کی خرابی ، قبض رہنا ، تیز مرچ مصالحہ جات، بازی کھانے ، گوشت خوری ، ٹاٹری والے چورن ، معدہ میں تیزابیت بڑھانے والی غذائیں مثلاً ، فاسٹ فوڈ ، فرائی اشیاء باربی کیو ، بیکری کی اشیاء اور چینی سے بنی اشیاء کا بہت زیادہ استعمال کرنا ، اس کے علاؤہ گٹکا ، پان ، نسوار ، زہریلی یا کوئی بہت تیز ادویات کے استعمال سے بھی منہ میں چھالے یا منہ اندر سے سرخ ہو سکتا ہے
خیر منہ میں چھالے نئے ہو یا پرانے ان کا علاج ہربل ادویات سے بلکل ممکن ہے
علاج کیلئے رابطہ کریں












07/12/2024
*وقت سے پہلے بالوں کا گرنا اور بالوں کا سفید ہو جانا*تمام دوستوں سے شیئر کی درخواست ہے جس سے کسی ایک انسان کا بھلا ہو جا...
12/09/2024

*وقت سے پہلے بالوں کا گرنا اور بالوں کا سفید ہو جانا*
تمام دوستوں سے شیئر کی درخواست ہے جس سے کسی ایک انسان کا بھلا ہو جائے
🙂🙂 *جزاک اللّٰہ*

*ایسی دوا بتانے لگا ہوں
جس سے آپکے سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے اور
*دماغ کی کمزروی بھی دور ہو جائے گی*
*مزے کی بات اس دوا کے استعمال سے نظر بھی ٹھیک ہو جائے گی*
* *اِن شاء اللّٰہ*

❣️❣️❣️
*اگر اللہ کا کرم و فضل شامل رھے تو سفید بال سیاہ ھو جائیں گے*

,,,تو لیجیے سنین
ہ 📢📢📢

⭐مغز بادام 250گرام ,,
⭐ مغز کدو 60گرام
⭐ مغز خیارین 60گرام
⭐مغز خربوزہ 60گرام

⭐پوست آملہ 40گرام

⭐ پوست ھلیلہ 40گرام

⭐ پوست بلیلہ 40گرام

⭐سونف 125 گرام
⭐کشنیز 125 گرام
⭐ خشخاش سفید 80 گرام
*کشتہ مرجان 50 گرام*
*کشتہ جست 50 گرام*
💥💥
*سب کا سفوف بنا لین*

🟡🟡
*ایک چمچ چھوٹی صبح شام ھمراہ دودھ استعمال کرین انشاء اللہ بال سیاہ ھو جائین گے بال گرنا بند ہو جائیں گے نظر بھی ٹھیک ہو جائے گی*

https://chat.whatsapp.com/Jryf9eFhQ5xI6s8q9kA3Rl

کسی بھی مسائل کے بارے میں مشورہ کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں جزاک اللّٰہ
🔸🔸🔸

*السیف دواخانہ سوبھارام*
*0306-1281942*

Address

Dipalpur

Telephone

+923061281942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Muhammad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbalist Muhammad Raza:

Share