Homeopathic Dr. Shahzad Amin

Homeopathic Dr. Shahzad Amin "جہاں تمام علاج کے طریقے ہاتھ کھڑے کر جاتے ہیں وہاں سے ہومیوپیتھک کا آغاز ہوتا ہے"

25/05/2025

Mashallah breathtaking scene

Last Night's Tawaf Scene at Masjid al-Haram:
- Time: 2:47 AM
- Pilgrims: OVER 2 MILLION performing Tawaf
- Kaaba fully illuminated with golden lights
- Mataf area PACKED but pilgrims moving smoothly
Prophet Muhammad (PBUH) said, "Tawaf purifies the soul."

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saeedkhan Khan
24/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saeedkhan Khan

🌿🌿 𝐏𝐥𝐚𝐧𝐭 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫: 𝐃𝐢𝐝 𝐘𝐨𝐮 𝐊𝐧𝐨𝐰? 🌿🌿Syzygium cumini – also known as Jamun – is a powerful homoeopathic remedy recognized for...
20/05/2025

🌿🌿 𝐏𝐥𝐚𝐧𝐭 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫: 𝐃𝐢𝐝 𝐘𝐨𝐮 𝐊𝐧𝐨𝐰? 🌿🌿
Syzygium cumini – also known as Jamun – is a powerful homoeopathic remedy recognized for its role in blood sugar regulation and digestive support. 💜

✅ Supports healthy blood sugar levels
✅ Aids digestive function
✅ Helps manage excessive thirst & urination
✅ Supports oral health
✅ Promotes overall wellness & vitality

*سوتھیکس لوشن*  یہ لوشن جلد کی الرجی، خارش، سورج کی تپش سے جلد کے جھلسنے کی کیفیت میں آرام فراہم کرتا ہے۔ جلد کی سرخی او...
20/05/2025

*سوتھیکس لوشن*
یہ لوشن جلد کی الرجی، خارش، سورج کی تپش سے جلد کے جھلسنے کی کیفیت میں آرام فراہم کرتا ہے۔ جلد کی سرخی اور سوزش کو کم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، پتی اچھلنا اور چھپاکی جیسے مسائل میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔ جلد پر گرمی، جلن اور سرسراہٹ کے احساس کو دور کرنے میں معاون ہے۔

عورت کے لمس میں وہ طاقت ہے ✨کہ مرد کے بے جان وجود میں بھی جان ڈال دیتی ہے…اُس کے جسم کی حرارت، نرم لہجے کی مٹھاس،اور بدن...
20/05/2025

عورت کے لمس میں وہ طاقت ہے ✨
کہ مرد کے بے جان وجود میں بھی جان ڈال دیتی ہے…
اُس کے جسم کی حرارت، نرم لہجے کی مٹھاس،
اور بدن کی نزاکت مرد کے ہر رگ و پے میں بجلی سی دوڑا دیتی ہے…
عورت محض جسم نہیں، مکمل نشہ ہے…
جسے محسوس کر کے، مرد کا ہر نرم و سخت،
اپنی سختی اور کمزوری بھول جاتا ہے…!

#عورتوں اور #مردوں کے کے علاج اور مشورہ کے لئے رابطہ کریں ۔

HOMEOPATHIC DR. SHAHZAD AMIN
DHMS (PUNJAB)
RHMP (PAKISTAN)
NCH (R) 180412
0327-4339330


https://www.youtube.com/.ShahzadAmin


https://www.facebook.com/share/bdzqiZfPGoptqGKV/?mibextid=qi2Omg


tiktok.com/

👈  قبل از وقت ڈیلیوری کو روکتی ہے.وضع حمل سے پہلے اس کا استعمال وضع حمل کو آسان کر دیتا ہے.بچہ کی پیدائش کے بعد رحم اپنی...
19/05/2025

👈
قبل از وقت ڈیلیوری کو روکتی ہے.
وضع حمل سے پہلے اس کا استعمال وضع حمل کو آسان کر دیتا ہے.
بچہ کی پیدائش کے بعد رحم اپنی جگہ نہ پہچا ہو تو اس کا استعمال مفید ہے.
رحم کی کمزوری کی وجہ سے مریضہ اسقاط حمل کی عادی ہو.
تشنجی قسم کا درد جس کا دباؤ نیچے کی طرف ہو استعمال کرنا مفید ہے.
دیگر ادویات کے ساتھ بندش حیض یا دقت کے ساتھ اور تشنجی درد مقدار میں کم ہو تو استعمال مفید ہے.
رحم الٹ جائے یا اپنی جگہ سے ٹل جائے تو مفید ہے
سِن یاس ( 45 سے50 سال کی عمر کی عورتوں کے حیض بند ہو جاتے ہیں ) کے مختلف عوارض میں مفید ہے.

👈👈👈👈 مثلاً.
جب تناؤ بہت ہو بے چینی ہو کوئی کام رغبت سے نہ کیا جا سکے.
فکر تشویش کی بھرمار ہو.
چھوٹے جوڑوں میں درد ، کلائیوں اور انگلیوں کے جوڑوں میں درد.
مٹھیاں بند کرنے سے شدید قسم کے درد جن میں زیادتی رات کو ہو.

👈👈 طاقت:
مدر ٹنکچر سے 3 اور اونچی طاقت استعمال کر سکتے ہیں

#عورتوں اور #مردوں کے کے علاج اور مشورہ کے لئے رابطہ کریں ۔

HOMEOPATHIC DR. SHAHZAD AMIN
DHMS (PUNJAB)
RHMP (PAKISTAN)
NCH (R) 180412
0327-4339330


https://www.youtube.com/.ShahzadAmin


https://www.facebook.com/share/bdzqiZfPGoptqGKV/?mibextid=qi2Omg


tiktok.com/

❤سہاگ رات کی رات سے ڈرے ہوے مرد🤔جس طرح مردوں کو ڈرایا گیا ہے شاید ہی کسی نے اس رات میں مثبت سوچ یا مثبت بات ہی کی ہو، اگ...
17/05/2025

❤سہاگ رات کی رات سے ڈرے ہوے مرد🤔
جس طرح مردوں کو ڈرایا گیا ہے شاید ہی کسی نے اس رات میں مثبت سوچ یا مثبت بات ہی کی ہو، اگر پہلی رات لڑکی کے بکارت کے سالم ہونے کا علم حاصل کرنا ہو تو بلڈ کا نکلنا بہت ضروری ہے، اگر پہلی رات تم نے تین بار سیکس نا کیا تو بیوی تمہیں ساری عمر نامرد سمجھے گی، اور ایسے بھائی حکیموں کے دروازے بجاتے ہے کے حکیم صاحب کوئی ایسی گولی دو کے پہلی رات 4 سے 5 بار ہمبستری کروں دماغ سے فارغ ہوتے ہیں ایسے لوگ...

تیل کے ملَنے سے لیکر ویزلین اور زور زور سے نا کرنے کے فضائل بھی لوگوں کے منہ سے سنتے ہیں.
ہمبستری کرتے وقت بیڈ پہ سفید چادر اس لئے بچھائی جاتی ہے کہ خون کی آمد اور کنوارے پن کا پتا چل سکے، جوکہ کسی سستے ذہنیت سے کم نہیں...
حالانکہ چادر بچھانے کا جو مثبت مقصد ہے شاید ہی کسی نے بتایا ہو...
جو مزہ، جو سکون، جو اطمینان اور لذت بیوی سے سیکس کرنے میں ہیں، یہ اطمینان وہ سکون کسی اور چیز میں نہیں...
دماغ کی فریشنس اور جسمانی طاقت کا دوسرا نام بیوی کے ساتھ سونے میں ہے...

مردوں نے سہاگ رات کو بھی گرل فرینڈ کے ساتھ زنا کے ساتھ تشبیہ کرکے اتنی مشکل بنا دی کہ اب ہر نیا دولہا سہاگ رات سے ڈر رہا ہے...

آپ کو اسلام نے اپنی زمین میں کھل کے کھیتی کرنے کی اجازت دے دی، تو باوجود اجازت کے کیسا ڈر؟
پیارے بھائیو!

بیوی کو عزت دو محبت دو ہر روز چہرے پر نکھار آئے گا اس کے. وہ آپ کو اور اپنے ساتھ ساتھ اپنے ماں باپ کو بھی دعائیں دیں گی کہ کیسے ہیرے جیسے مرد کے ساتھ نکاح ہوا ہے میرا...

لوگ بیوی سے محبت کو رن مریدی کا نام دیتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں کے...
مرد تو وہ ہیں کے جس کے سائے میں عورت خود کو محفوظ سمجھے...

پوسٹ اچھی لگی ہو تو شیئر کریں اور ہمارے پیج کو لائیک /فالو کریں.
شکریہ

#عورتوں اور #مردوں کے کے علاج اور مشورہ کے لئے رابطہ کریں ۔

HOMEOPATHIC DR. SHAHZAD AMIN
DHMS (PUNJAB)
RHMP (PAKISTAN)
NCH (R) 180412
0327-4339330


https://www.youtube.com/.ShahzadAmin


https://www.facebook.com/share/bdzqiZfPGoptqGKV/?mibextid=qi2Omg


tiktok.com/
゚ ゚

مردانہ بیوی موت کا دوسرا نام ہے لہذا شادی سوچ سمجھ کے اور دیکھ کر کریں میں نے بہت دوستوں کو روز جھیلتے دیکھا ہے #عورتوں ...
16/05/2025

مردانہ بیوی موت کا دوسرا نام ہے لہذا شادی سوچ سمجھ کے اور دیکھ کر کریں میں نے بہت دوستوں کو روز جھیلتے دیکھا ہے

#عورتوں اور #مردوں کے کے علاج اور مشورہ کے لئے رابطہ کریں ۔

HOMEOPATHIC DR. SHAHZAD AMIN
DHMS (PUNJAB)
RHMP (PAKISTAN)
NCH (R) 180412
0327-4339330


https://www.youtube.com/.ShahzadAmin


https://www.facebook.com/share/bdzqiZfPGoptqGKV/?mibextid=qi2Omg


tiktok.com/

ج**ع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟  ضعف باہجب ج**ع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف ن...
16/05/2025

ج**ع مباشرت میں حقیقی لطف نہ ہونا بے لذتی کیوں ؟
ضعف باہ
جب ج**ع کیا جاتا ہے تو دوران مباشرت یا انزال کے بعد حقیقی لطف نہ حاصل ہو، طبیعت میں ہشاشت بشاشت نہ آئے تو اسے ضعف باہ کہتے ہیں ۔
ج**ع میں اور انزال میں حقیقی لطف حاصل ہو۔ حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی بلکہ جنسی قوت بڑھتی ہے اور عورت بھی مطمئین ہوتی ہے۔
اس کی ایک وجہ مادہ منویہ کی کمی بھی ہے ۔ خزانہ منی خالی ہونے سے انزال نہ ہونا یا صرف احساس ہوتا ہے کہ انزال ہوا ہے جبکہ ایسا نہیں ہوتا ۔

خاص نقاط ضعف باہ
1. دماغ کی کمزوری کے باعث ضعف باہ ہو تو ملاپ ج**ع کی لذت کم ہوتی ہے اور عضو تناسل میں ایریکشن ﺗﻨﺎﺅ کم
شہوت مجامعت دیر سے پیدا ہو تو ضعف دماغ و اعصاب

2. دل کی کمزوری کے باعث ضعف باہ کا عارضہ ہو تو خون کی روانی کم اور تناؤ ایستادگی پورا نہیں ہوتا۔ ایسا ہی رعشہ و خفقان کی حالت میں ہوتا ہے ۔

3. جگر کی کمزوری سے ضعف باہ ہو تو عضو مخصوص میں سکڑاؤ اور ڈھیلا پن ہوتا ہے ۔ مجامعت کے وقت عضوخاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے۔

4. گردوں کی کمزوری سے ہو تو بلا ارادہ رطوبت منی نکل جاتی ہے ۔ شہوانی خیالات سے منی و مذی کے قطرے آتے ہیں۔
5۔ خصیوں کی کمزوری سے ہو تو تولید منی کی کمی پتلی اور ٹائمنگ کی کمی ۔ کرم منی کی کمی ۔
قدیمی نسخہ جات

ج**ع کا لطف اسی وقت آتا ہے سرور و قیف اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب انزال کے وقت لذت آۓ اور انزال کے حوالے سے لذت اس وقت آتی ہے جب منی کا قوام گاڑھا اور صحت مند ہو اور منی عضو سے نکلتے وقت اچھل کر نکلے اور میٹھی میٹھی گد گدی محسوس ہو تو لذت و سرور لطف و مراد پوری ہو جاتی ہے۔
اس وقت کسی دوسری طرف خیال نہیں جاتا ہر دو فریق کی آنکھیں نیم وا ہوتی ہیں سواۓ سانسوں کے کوئی آواز سنائی نہیں دیتی اور آہستہ آہستہ نیند لوریاں دے کر سلا دیتی ہے صبح اٹھنے پر ایسے لگتا ہے کہ جسم بالکل ہلکا پھلکا اور طبیعت بشاش ہوتی ہے اور آدمی اپنے کام پر نکل جاتا ہے
اگر دخول ہوتے ہی وقت یا 2 سے 3 جھٹکے لگنے کے بعد ڈسچارج ہو جاۓ تو طبیعت سارا دن بوجھل رہتی ہے جس کا طبی طور پر دل و دماغ پر اثر پڑتا ہے اور آہستہ آہستہ ج**ع سے بے رغبتی اور قوت باہ کمزور سے کمزور تر ہونے لگتی ہے آپس میں پیار و محبت ختم ہو جاتا ہے۔
مرد صرف اپنی جنسی خواہش تسکین پوری کرنے کے لیے ج**ع کرتا ہے اور عورت کی خوشی کیلۓ فعل ج**ع کرتا ہے، اگر وہ بیوی کو مطمئن ہی نہیں کر پاتا تو شرمندگی کے ساتھ ساتھ تعلقات میں خرابی پیدا ہوتی ہے ۔
منی کی کمی ، اور مردانہ تولیدی اعضاء جیسے خصیے
لہذا اس کا اثر تمام اعضاء رئیسہ و شریفہ دل دماغ جگر گردے خصیوں پر پڑتا ہے اور وہ کمزور ہو کر رہ جاتے ہیں مختلف امراض سر ابھار لیتے ہیں قوت مدافعت کم ہو جاتی ہے کوئی چیز اچھی نہیں لگتی حتی کہ شور تک نفرت ہو جاتی ہے۔
مباشرت میں بے لذتی کا تعلق وسط دماغ کی قوت احساس سے ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جاتا ہے

#عورتوں اور #مردوں کے کے علاج اور مشورہ کے لئے رابطہ کریں ۔

HOMEOPATHIC DR. SHAHZAD AMIN
DHMS (PUNJAB)
RHMP (PAKISTAN)
NCH (R) 180412
0327-4339330


https://www.youtube.com/.ShahzadAmin


https://www.facebook.com/share/bdzqiZfPGoptqGKV/?mibextid=qi2Omg


tiktok.com/

Address

Depalpur Distt. Okara
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Dr. Shahzad Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share