Nori Rohani Center

Nori Rohani Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nori Rohani Center, Astrologist & Psychic, Depalpur, Dipalpur.

ہمارے ساتھ زائچہ بنوا کر اپنے اہم معاملات کی مشاورت کریں، نیا کاروبار، پلاٹ کی خرید و فروخت، تعلیم، سفر، شادی، ذہانت، پیسہ، سحر، ازدواجی مسائل، گھریلو مسائل، جاب کا مسئلہ، کاروبار کا مسئلہ، صحت کا مسئلہ

27/05/2026
26/05/2026

یومِ عرفہ کے دن “لالچی” بن جاؤ…
اپنے ربِّ کریم سے وہ بھی مانگو جو لوگوں کو ناممکن لگتا ہے…
کیونکہ آج رحمتوں، مغفرتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا عظیم دن ہے۔

آج یومِ عرفہ ہے…
اپنے رب سے دل کھول کر مانگیں، رو رو کر مانگیں، یقین کے ساتھ مانگیں…

🤲 یا اللہ!
جو بے اولاد ہیں انہیں صالح و نیک اولاد عطا فرما۔
جو بے روزگار ہیں انہیں حلال اور بابرکت روزگار عطا فرما۔
جو بہنیں رشتوں کی وجہ سے بیٹھی ہیں انہیں نیک، صالح اور بہترین رشتے عطا فرما۔
جو بیمار ہیں انہیں کامل شفاءِ عاجلہ عطا فرما۔
جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیاں، تنگیاں اور مشکلات دور فرما۔
جو قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں ان کے قرض ادا فرما۔
جو دل شکستہ ہیں ان کے دلوں کو سکون عطا فرما۔
اور ہم سب کو اپنی رضا، مغفرت اور جنت الفردوس عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین 🤲

26/05/2026

*یوم عرفہ اور قبولیت*
یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ) اسلامی تقویم کا وہ عظیم اور مقدس ترین دن ہے .جس کے متعلق فرمانِ مبارک ہے: "الحج عرفة" (حج عرفات ہی میں ٹھہرنے کا نام ہے)۔ یہ دن محض ایک تاریخ نہیں بلکہ تجلیاتِ الٰہیہ، رحمتِ ربانی اور انسانی شعور کی بیداری کا ایک عظیم الشان مظہر ہے *دعاؤں کی قبولیت اور روحانی ترقی۔*
اس دن کائنات کی روحانی لہریں (Cosmic & Spiritual Vibrations) اپنی بلند ترین سطح پر ہوتی ہیں۔ یہ اسمِ اعظم کے ظہور اور استجابتِ دعا کا خاص وقت ہے۔ اہل اللہ اور روحانی عاملین کے لیے یہ دن باطنی صفائی، مراقبے اور اپنے مرشد سے روحانی فیض وصول کرنے کا ایک عظیم موقع ہوتا ہے۔ اس دن مانگی گئی دعائیں، کیے گئے اوراد اور ریاضتیں عام دنوں کی نسبت کئی گنا زیادہ تیزی سے عالمِ مثال میں شکل اختیار کرتی ہیں اور ان کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔
روحانی محققین کے نزدیک، یومِ عرفہ پر زمین اور آسمان کے درمیانی حجابات انتہائی باریک ہو جاتے ہیں۔ اس دن توبہ اور استغفار کے ذریعے سالک کے باطن میں موجود لطائف (لطیفہ قلب، روح، سر، خفی، اخفیٰ) منور ہو جاتے ہیں، اور روحِ انسانی کا اپنے ازلی ماخذ کی طرف سفر انتہائی سہل اور تیز تر ہو جاتا ہے۔
یومِ عرفہ محض ایک مناسک کا نام نہیں، بلکہ یہ ذاتِ باری تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنے وجود کو مٹا کر، اس کی معرفت کے سمندر میں غوطہ زن ہونے کا دن ہے۔ یہ اس بات کا اقرار ہے کہ حقیقی بقا صرف ذاتِ احدیت کو ہے، اور انسان کا کمال اس کی بندگی اور عبدیت میں پوشیدہ ہے۔
آج 9 ذوالحج یوم عرفہ ہے خوب دعائیں مانگیں استغفار کریں۔ آج اللہ کریم سےاپنی بات منوانے کا دن ہے۔

علم الرمل میں کل 16 خانے ہوتے ہیں اور ان کے کچھ خواص بیان ہیں
26/05/2026

علم الرمل میں کل 16 خانے ہوتے ہیں اور ان کے کچھ خواص بیان ہیں

علم الرمل کا بنیادی چارٹ جس کے بناء کچھ حاصل ہونے والا نہیں
21/05/2026

علم الرمل کا بنیادی چارٹ جس کے بناء کچھ حاصل ہونے والا نہیں

طلسم برائے محبت
12/05/2026

طلسم برائے محبت

12/05/2026

*اوج زہرہ*
سیارہ وینس اپنی اچھی حالت میں آچکا ہے !
اج صبح 7 بج کر 30 منٹ سے 8 بج کر تیس منٹ تک کے دوران یہ نقش اوج زہرہ بنالیجیے گا۔
یا پھر آج دوپہر3 بج کر 30 منٹ سے لیکر 4 بج کر تیس منٹ کے درمیان بنا لیجیے گا۔
بعض احباب کا سوال ہوگا کہ اوج زہرہ کا تعلق کس چیز سے ہے تو ۔
*اوج زہرہ کا تعلق کس چیز ہے ہے*
​حب اور تسخیرِ قلوب:
یہ وقت محبت کے عملیات، لوگوں کے دلوں میں کشش پیدا کرنے، اور تسخیرِ خلائق (لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے) کے لیے سب سے زیادہ طاقتور مانا جاتا ہے۔
​میاں بیوی کے درمیان صلح:
ازدواجی زندگی میں پیدا ہونے والی دوریاں، غلط فہمیاں، اور جھگڑے ختم کرنے، اور میاں بیوی کے درمیان محبت و الفت پیدا کرنے کے لیے اوجِ زہرہ کی ساعتوں میں خاص نقوش لکھے جاتے ہیں۔
​شادی اور رشتوں کی رکاوٹیں:
اچھے اور مناسب رشتوں کے حصول، یا شادی میں حائل بندشوں کو دور کرنے کے لیے اس وقت کی جانے والی ریاضتیں مؤثر سمجھی جاتی ہیں۔
​حسن و جمال اور ذاتی کشش: چہرے اور شخصیت میں کشش اور نورانیت پیدا کرنے کے لیے زہرہ کے خاص اسمائے الٰہی یا قرآنی آیات کے وظائف اس وقت کیے جاتے ہیں۔
​شراکت داری اور دوستی:
کاروباری شراکت داروں کے درمیان اعتماد بحال کرنے، دشمنی کو دوستی میں بدلنے، اور سماجی تعلقات کو مضبوط بنانے کے طلسمات بھی اسی وقت کی مناسبت سے تیار کیے جاتے ہیں۔
​فنون اور تخلیقی کام:
چونکہ زہرہ کا تعلق فن اور تخلیق سے ہے، اس لیے ذہنی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بیدار کرنے اور ان میں روانی لانے کے لیے بھی محققین اور فنکار اس وقت کی روحانی توانائی سے استفادہ کرتے ہیں۔

اب جو آپکو نقش پیش کیا جاریا ہے وہ ان سارے کاموں کے لیے ہی موثر ہے

Contact  # 03456960000  What's app
08/05/2026

Contact # 03456960000 What's app

07/05/2026

جو لوگ اپنی قربانی دیتے ہیں، اپنے خوف اور شک پر غالب آتے ہیں، وہی طاقت حاصل کرتے ہیں کہ کائنات ان کے الفاظ کے سامنے جھک جاتی ہے۔

Address

Depalpur
Dipalpur
56200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nori Rohani Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share