13/09/2025
ضلع دیر اپر میں انسداد ڈینگی کی معمول کی سرگرمیاں
ڈینگی ایکشن پلان 2025 کے مطابق، ڈی ایچ او دیر اپر کی ہدایات پر ، ملیریا سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز ضلع دیر اپر کے مختلف یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں یعنی آؤٹ ڈور/انڈور سرویلنس، آگاہی سیشنز، سورس ریڈکشن وغیرہ میں مصروف ہیں ۔