19/12/2025
معروف آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ (ہڈیوں اور جوڑوں کے ماہر)
🩺 ڈاکٹر عبدالحادی
کل اخلاص میڈیکل سینٹر میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📅 تاریخ: کل
🕘 وقت: صبح 10 بجے سے
📍 مقام: اخلاص میڈیکل سینٹر، دیر اپر
ہڈیوں، جوڑوں، پٹھوں اور اس سے متعلقہ امراض کے مریض اپنے چیک اپ کے لیے بروقت پہنچیں۔
📞 0944880900