Jawad ullah saeed

Jawad ullah saeed STUDY 📖 Lover ❣️
Future Doctor insha allah
Islamist | mawdodi lover | Deni student

10/04/2025

Govt primary school tirbat

Position holders award ceremony



پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔جواد الله سعید
30/03/2025

پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
جواد الله سعید



23/08/2024

امیر صاحب محترم کی کال پر ان شاء اللہ آج خطبۂ جمعہ کی موضوع *ختم نبوت* ہوگی۔

خطبہ جمعہ ¶ جامعہ مسجد خیمہ تیمرگرہ #جواداللہ
16/08/2024

خطبہ جمعہ
¶ جامعہ مسجد خیمہ تیمرگرہ
#جواداللہ

کیا آپ کو معلوم ہے؟
14/08/2024

کیا آپ کو معلوم ہے؟



جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے 51 واں سالانہ یوم تاسیس پر تمام اراکین رفقاء و کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔یہ گلدستۂ پھو...
17/07/2024

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے 51 واں سالانہ یوم تاسیس پر تمام اراکین رفقاء و کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔
یہ گلدستۂ پھول محترم مہینے کے محترم دن محترم لوگوں کی محنت و اخلاص سے عمل میں لایا گیا۔

اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ یہ شجرہ سایہ دار تاقیامت اپنے بلند عزائم و حوصلوں کے ساتھ ان میں دن دگنی رات چگنی نکھار پیدا فرمائے۔

اللہ ہمیں اقامت دین کے عظیم الشان مشن میں کامیابیوں سے نوازے۔
امین یارب العالمین

جواداللہ سعید
رکن جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان




Point 💯
15/07/2024

Point
💯

رابطہ الاخوان | سابقین عربیہOur diamonds ❤
14/07/2024

رابطہ الاخوان | سابقین عربیہ
Our diamonds ❤

ان معی ربی لا یضل ربی ولا ینسی 💯
14/07/2024

ان معی ربی لا یضل ربی ولا ینسی 💯

13جولائی , کشمیری دنیا بھر میں یوم شہداء کے طور پر مناتے ہیں۔ 13جولائی 1931کو خیبرپختونخوا کے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے...
13/07/2024

13جولائی , کشمیری دنیا بھر میں یوم شہداء کے طور پر مناتے ہیں۔ 13جولائی 1931کو خیبرپختونخوا کے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے عبد القدیر نے سری نگر میں قرآن کی بےحرمتی کیخلاف تقریر کی جس کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 22 کشمیری شہید کئے گئے۔ ان شاءاللہ کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائےگی اور کشمیر آزاد ہوگا۔



05/07/2024

پشاور: تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی مقابلہ حسن قرات میں امین عام جمعيت طلبہ عربیہ پاکستان براد...
01/01/2024

پشاور: تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی مقابلہ حسن قرات میں امین عام جمعيت طلبہ عربیہ پاکستان برادر اعجاز الحق اور قائم مقام منتظم صوبہ برادر نعمان مسرور سے یادگاری شیلڈ وصول کی ۔
📌المرکزالاسلامی پشاور
تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا




Address

Kairdara Bibyawar
Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad ullah saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jawad ullah saeed:

Share