Skyland medical center Wari

Skyland medical center Wari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skyland medical center Wari, Nephrologist, Dir.

Skyland medical center provides health care service in Wari upper Dir.Two Doctors work here Dr Javed ( Nephrologist & Sonologist) and Dr Saed Razaq (peadritician). سکائی لینڈ میڈیکل سنٹرمیں ڈاکٹر جاوید اور ڈاکٹر سید رزاق کے کلینک ہیں۔یہاں آپ کو گردوں ،معدہ،جگر،دل،پھپڑے،ہڈیوں کی بیماری ، امراض نسواں کے مسائل خاص طور پر بانجھ پن، بچوں کی دیکھ بھال، الٹراساؤنڈ ،ہیکوکارڈیوگرافی، لیبارٹری کی سہولت اور دیگر طبی دیکھ بھال کے حوالے سے خدمات فراہم کیے جاتے ہیں ۔

02/01/2025

ڈاکٹر جاوید اللہ صاحب (میڈیکل سپیلشٹ ،نفرالوجسٹ اور الٹرا ساونڈ سپیشلسٹ )آج بروز جمعرات اپنے کلینک سکائی لینڈ میڈیکل سینٹر میں موجود ہوں گے۔۔۔.
Cont .03028808519

30/07/2024

ایک ضروری پیغام۔۔۔
ڈاکٹر جا ویداللہ صاحب ۔میڈیکل،نفرالوجسٹ اور الَٹرا ساؤنڈ سپیلسٹ کا کلینک سکائی میڈیکل لیبارٹی نزد تھانہ واڑی ،دسکوڑ بالا سٹاف کے قریب ہے ، یہ پییغام اس لئے ضروری ہے کہ ہم نام ہو نے کی وجہ سے بہت سے مریضوں کو مس گا ئیڈ کیے جاتے اور غزل پلازہ ایک لیبارٹری بھیجے جا تے ہیں اور مریضوں کو دقت اٹھا نی پڑتی ہے ۔۔۔۔پوسٹ کا مطلب صرف لوگوں کو اگا ہ کرنا ہے۔۔۔
منجانب ۔۔۔منیجر نعمان خان سکائی لینڈ میڈیکل سنٹر

خوشخبری ۔ جاوید میڈیکل سنٹرایلیان  دیر کی سہولت کے لئے سروس کا آغاز  کیا ہے ،ایمرجنسی کے تمام سہولیات موجود ہوں گے۔پتہ۔۔...
12/07/2023

خوشخبری ۔
جاوید میڈیکل سنٹرایلیان دیر کی سہولت کے لئے سروس کا آغاز کیا ہے ،ایمرجنسی کے تمام سہولیات موجود ہوں گے۔
پتہ۔
۔دسکوڑ روڈ بلمقابل دامانئئ پمپ واڑی بازار

23/01/2023
21/01/2023

ڈپریشن(دل شکستہ ہونا) اور اس کے علامات.
ہر ایک انسان کی زندگی میں خوشی اور غم کے لمحات آتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ انسان روزمرہ کے معاملات اور دلچسپیوں کی وجہ سے بعض غموں کو بھول جاتا ہے اور اس کی جسمانی،سماجی اور ذہنی توازن برقرار رہ جاتی ہے،لیکن ڈپریشن ایک عام پریشانی کا نام نہیں بلکہ ایک جان لیوا مرض کا نام ہے جسے انگریزی میں Major Depressive Illness یا Clinical Depression کہتے ہیں۔
یہ کچھ ان علامات کے ساتھ انسان پہ غالب ہوتا ہے۔
جیسے کہ یہ ایک Mood Disorder ہے اسلیے ڈپریشن کا مریض اکثر اوقات شدید افسردگی اور بے چینی کی حالت میں ہوتا ہے،دماغ میں منفی خیالات آتے ہیں جیسے کہ ہر چیز میں اپنے آپ کو قصوروار ٹھہرانا حالانکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا،اپنے آپ کو لوگوں سے بلاوجہ کمزور سمجھنا،ناامید ہونا،دماغ میں خیالات اور عجیب سوالات آنا مثلاً میری زندگی کا کیا مقصد ہے ؟ کیا ہوجایگا اگر میں زندہ رہوں کیو نہ اپنے ذات اور اس اذیت کو ختم کروں وغیرہ
آپ کی دلچسپی ان کاموں میں ختم ہوجاتی ہے جو پہلے آپ کو مزا دیتی تھی،دوستوں میں جی نہیں لگتا تنہائی اور اندھیرا پسند کرنے لگ جاتے ہیں،ازدواجی زندگی متاثر ہو جاتی ہے،بدن میں شدید قسم کا درد اور تھکن رہتا ہے جسے Fatigue کہتے ہیں اسی وجہ سے چلنے پھرنے کو جی نہیں لگتا اور اکثر ایک بے سکون اور غیر مطمئن نیند میں انسان پڑھا رہتا ہے۔
خوراک یا تو مریض بہت زیادہ شروع کرلیتا ہے یا بہت کم کرلیتا ہے اور منٹوں کے حساب سے یا تو غصے میں پھٹ پڑھے گا یا رونا شروع کرلیتا ہے۔
ایسے مریض رش اور ہجوم کی جگہوں میں جانا پسند نہیں کرتے اور گھبراتے ہیں جسے سوشل اینزائٹی(Social Anxiety) کہتیں ہیں۔
اگر مریض ان علامات کے باوجود نظر انداز رہ جائے اور وقت پہ علاج شروع نہ کرے تو خدانخواستہ آخری انجام خودکشی پہ ہی آکے رہتا ہے۔
ڈپریشن کے کئ سارے وجوہات ہیں اور کئ تو معلوم بھی نہیں مگر ہمارے پاس اکثر اوقات جو ڈپریشن کے مریض آتے ہیں وہ یا تو کسی معاشرتی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں یا کسی بیماری یا غم کی وجہ سے ڈیپرس ہوتے ہیں بعض اوقات تو ایسے ہوتا ہے کہ پورے پورے خاندان کو یہ مرض لاحق ہو تا ہے جسکی وجہ یا تو Genetics اور یا بچپن میں گھر کے برے حالت ہوتے ہیں مثلاً جن بچوں کے ماں باپ آپس میں لڑائیاں کرتے ہیں ایسے بچے اکثر سارے شدید احساس کمتری اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔
اکثر وہ لوگ جو سوچ بچار زیادہ کرتے اور شخصیت کے حساس ہوتے ہیں ان میں بھی ڈپریشن کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔
ہوتا یہ ہے کہ ڈپریشن میں دماغ میں پانی نماں اجزاء کی کمی آجاتی ہیں جسے Neurotransmitter کہتے ہیں اور اس کمی کی وہ دلدل انسان کو ڈپریشن میں دکھیل دیتی ہے۔
جس طرح گاڈی میں موبائل آیل،بریک آیل،ڑرانسمشن آیل،پانی اور پٹرول وغیرہ کے مائع(Liquid) ہوتے ہیں ٹھیک اسی طرح انسان کے جسم اور خاص کر دماغ میں بھی مائع پائے جاتیں ہیں جن میں کچھ خوشی اور اطمینان کے بھی ہیں،ڈپریشن میں ان مائعو یعنی Neurotransmitters کی کمی آجاتی ہے،زیادتر یہ کمی صرف دوائیوں سے ہی ٹھیک ہوتی ہے۔
لوگ اکثر اوقات مریض کو یہ ترغیب کرتے ہیں کہ یہ کرو وہ کرو تم دین کو توجہ نہیں دیتے اسلیے ایسے ہوے ہو وغیرہ لیکن جیسا کہ میں نے پہلے بتایا جس طرح بلڈ پریشر شوگر اور بخار کیلئے دوا درکار ہوتی ہے اسی طرح ڈیپریشن علاج کے بغیر بہ مشکل ٹھیک ہوگا۔
ڈپریشن کی شدت کو دیکھ کر ہی آپ کا فیملی فزشن یا ماہر نفسیات (Psychiatrist) آپ کا علاج شروع کرتا ہے جو دوائیوں سے لے کر سائیکالوجی سیشنز،Cognitive Behavior Therapy وغیرہ کی شکل میں ہوسکتا ہے۔
زیادہ شدت کی صورت میں اکثر علاج ڈاکٹر اور سائیکالوجسٹ دونوں اکھٹے ہی کرتے ہیں۔
آپ نے دیکھا ہوگا اکثر خودکشی کرنے والے لوگ ڈائرکٹ یہ اقدام نہیں اٹھاتے بلکہ یہ ایک سلسلہ آرہا ہوتا ہے اور گھر کے افراد اور دوست انسان میں بدلاؤ دیکھ رہیں ہوتے ہیں،اسلئے اپنے بچوں اور پیاروں سے بیٹھا کرے ان سے ان کے حال کے بارے میں پوچھا کرے یہ نہ صرف ان کیلئے بلکہ آپ کو بھی مطمئن رکھے گا۔
اپنے فیملی ڈاکٹر سے ایسے مریض کی بروقت تشخیص اور معاینہ آپ اور آپ کے پیاروں کو ایسے بلا سے محفوظ رکھ سکتا ہیں۔
ڈپریشن کا بلکل علاج ہے اور ہرگز یہ نشہ أور علاج یا پوری زندگی دوا کھانے کا علاج نہیں اگر آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر پورا پورا عمل اور پراپر فالواپ کرے گیں۔
اس آگاہی کو نیک نیتی کی غرض سے لوگوں تک پہنچائے
شکریہ
Healing Homeopathy

کل سے ڈاکٹر نبیلہ محمد سکائی لینڈ میڈیکل سنٹر میں او پی ڈی کے لئے موجود ہوں گی ۔او پی ڈی ٹائم ۔۔2 بجے سے 5 بجے تک
16/11/2022

کل سے ڈاکٹر نبیلہ محمد سکائی لینڈ میڈیکل سنٹر میں او پی ڈی کے لئے موجود ہوں گی ۔
او پی ڈی ٹائم ۔۔2 بجے سے 5 بجے تک

09/08/2022

سکائی لینڈ میڈیکل سنٹرمیں ڈاکٹر جاوید اللہ صاحب موجود ہیں۔یہاں آپ کو گردوں ،معدہ،جگر،دل،پھپڑے،ہڈیوں کی بیماری ، امراض نسواں کے مسائل خاص طور پر بانجھ پن، بچوں کی دیکھ بھال، الٹراساؤنڈ ،ہیکوکارڈیوگرافی، لیبارٹری کی سہولت اور دیگر طبی دیکھ بھال کے حوالے سے خدمات فراہم کیے جاتے

09/05/2022

ما شاء اللہ سکائی لینڈ میڈیکل سنٹر بھر پور کو شش کر رہی یے کہ آپ کو زیادہ سے سہولیات واڑی میں مہیا کیا جائے اور مریضوں کو دور جانے اور تکلیف سے بچائے جائیں۔۔۔

Address

Dir

Telephone

+923028808519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skyland medical center Wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category