سادات ہربل دواخانہ

سادات ہربل دواخانہ Sadat herbal dawakhana
address: chorran,Usheri Dara,Upper Dir, Khyber Pakhtun khawa, Pakistan
contact: 03059191997

09/12/2025

آفتابی سلاجیت ایک قدرتی معدنی مرکب ہے جو خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ روایتی یونانی اور آیورویدک طب میں صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے۔

09/12/2025

🌿 *جوارش شاہی* 🌿
*طاقت، خوبصورتی اور صحت کا انمول خزانہ*
*0342 9696004*
جوارش شاہی ایک بے مثال، قیمتی اور بے ضرر جُڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مجرب یونانی دوا ہے جو جسمانی کمزوری، کمزوریِ معدہ، اور خون کی کمی کو دور کر کے جسم میں نئی توانائی بھرتی ہے۔

✅ *خصوصیات و فوائد*:

🔹 کمزور جسم کو فربہ، صحت مند اور خوشنما بناتی ہے
🔹 معدہ اور جگر کی اصلاح کر کے ہاضمہ درست کرتی ہے
🔹 بھوک بڑھاتی ہے اور غذا کو جلد ہضم کرتی ہے
🔹 بیماری کے بعد جسم میں کھوئی ہوئی طاقت بحال کرتی ہے
🔹 رخساروں میں قدرتی سرخی اور جلد میں تازگی لاتی ہے
🔹 جسم سے خشکی ختم کر کے جلد کو نرم و ملائم بناتی ہے
🔹 ہونٹ قدرتی سرخی کی طرف مائل ہو جاتے ہیں
🔹 تھکن، سستی اور نقاہت کا خاتمہ کر کے چستی پیدا کرتی ہے
🔹 مسلسل استعمال سے شخصیت پر نکھار اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے

💡 *یہ دوا اُن افراد کے لیے بہترین ہے جو:*
- کمزور، دُبلا پتلا جسم رکھتے ہیں
- بیماری یا بخار کے بعد نقاہت محسوس کرتے ہیں
- ہر وقت تھکے تھکے اور سست رہتے ہیں
- قدرتی خوبصورتی اور تازگی چاہتے ہیں
*جوارش شاہی… ہر عمر کے مرد و خواتین کے لیے یکساں مفید*
*حکیم میاں طارق حسین*

اس موقع سے فایدہ اٹھاتے ہوئے سب حکماء صاحبان سے گزارش ہے کہ اس پروگرام کو چار چاند بخشے ۔۔ ۔۔۔۔مخوص نشستیں ہے اپنی انٹری...
27/07/2024

اس موقع سے فایدہ اٹھاتے ہوئے سب حکماء صاحبان سے گزارش ہے کہ اس پروگرام کو چار چاند بخشے ۔۔ ۔۔۔۔مخوص نشستیں ہے اپنی انٹری جلد سے جلد یقینی بنائے ۔۔۔۔شکریہ

 زخم، کمر درد، جوڑوں، کے دردوں میں مفید ہے
02/06/2024


زخم، کمر درد، جوڑوں، کے دردوں میں مفید ہے

27/05/2024

09/05/2024

Address

Kpk
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سادات ہربل دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram