Category D Hospital Patrak

Category D Hospital Patrak DHIS

13/08/2025




13/08/2025

Happy independence day.
14 August

14 اگست Happy independence day Category D Hospital patrak
13/08/2025

14 اگست
Happy independence day
Category D Hospital patrak

معرکہ حق14 August Pakistan (🇵🇰)DayMy country,My motherland,My Pride,My Identity,My beloved Pakistan.Just saying “I love ...
13/08/2025

معرکہ حق
14 August Pakistan (🇵🇰)Day
My country,My motherland,My Pride,My Identity,My beloved Pakistan.
Just saying “I love Pakistan” does not serve the purpose. We all need to show our patriotism by our actions and deeds.
Independence is a Precious gift from Allah (SWT),May We Alwayzs Remain Independent.

Happy Independence day to the Green blooded strong Nation.
Long live Pakistan ✌️❤️

“There is No power exists on this Earth except Allah(SWT),Who can undo Pakistan.
Quaid Azam Muhammad Ali Jinah”

# 🇵🇰
صاحب MS کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک

For the first six months, babies do not need water, honey, or solid foods. Only breast milk provides all the essential n...
02/08/2025

For the first six months, babies do not need water, honey, or solid foods.
Only breast milk provides all the essential nutrients they need. It is essential supporting and empowering mothers so they can prioritize breastfeeding.


02/08/2025
کل بروز جمعہ کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک میں آمین سرجیکل سینٹر واڑی کی طرف فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے ۔جسمیں معروف سپی...
24/07/2025

کل بروز جمعہ کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک میں آمین سرجیکل سینٹر واڑی کی طرف فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے ۔جسمیں معروف سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کے فری معائنے کرینگے اور ساتھ لیبارٹری ٹیسٹ اور دوائیاں بھی فری دینگے ۔اسلئے عوام الناس سے اپیل ہے کہ اپنے مریضوں کے فری معائینے کیلئے کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک تشریف لائیں
شکریہ

23/07/2025

اطلاع عام
کل بروز جمعہ آمین سرجیکل سینٹر واڑی بوساطت ڈی ایچ او دیر بالا کی طرف کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے ۔جسمیں ہر قسم کے سپیشلسٹ ڈاکٹر بشمول میڈیکل ،سرجیکل،ای این ٹی ،ارتھو پیڈیک ،نیورو ،چلڈرن ،اور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر مریضوں کے فری معائنے الٹراساؤنڈ لیبارٹری ٹیسٹ اور میڈیسن فراہم کرینگے
عوام الناس سے درخواست ہے ۔کہ اس اہم موقع سے فائیدہ اٹھائیں۔اور اپنے مریضوں کے فری معائینہ کرائیں۔
شکریہ ۔
ڈاکٹر احسان بھادر صاحب ایم ایس کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک

اعلان؛*دیر اپر میں فارم بی جاری کرنے کے لیے 12 جان لیوا بیماریوں کے خلاف  حفآظتی ویکسینیشن ضروری قرار دی گی.* دیر اپر، 7...
10/07/2025

اعلان؛
*دیر اپر میں فارم بی جاری کرنے کے لیے 12 جان لیوا بیماریوں کے خلاف حفآظتی ویکسینیشن ضروری قرار دی گی.*

دیر اپر، 7 جولائی 2025 - حفآظتی ویکسینیشن سروسز کو مضبوط بنانے اور 12 جان لیوا بیمآریوں کے خاتمے کی کوششوں کو سپورٹ کرنے کے لیے، ڈپٹی کمشنر دیر اپر کے دفتر نے ایک اہم ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔

نئی ہدایت کے مطابق، فارم بی کی جاری کرنے کو حفاظتی ویکسینیشن کی مکمل تکمیل کی لازمی تصدیق کے مطابق کیا جائے گا۔ فارم بی ایک اہم دستاویز ہے جو مختلف انتظامی اور قانونی مقاصد کے لیے ضروری ہے۔

یہ ہدایت نامہ 19 جون 2025 کو منعقدہ حفاظتی وکسینیشن کی صورتحال کی اپ ڈیٹس پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد آیا ہے، جس کی صدارت خیبر پختونخوا کے محترم چیف سیکرٹری نے کی تھی۔ اجلاس میں فیصلہ نمبر 6 میں فارم بی کی جاری کرنے کو روٹین ویکسینیشن کی تکمیل سے ربط دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

"یہ ہمارے بچوں کو ویکسین سے بچائے جانے والی بیماریوں سے مکمل طور پر محفوظ بنانے میں ایک اہم قدم ہے،" ڈپٹی کمشنر دیر اپر نے کہا۔ "فارم بی کی جاری کرنے کو لازمی ویکسینیشن کا لازمی شرط بنا کر، ہم ویکسینیشن کوریج میں اضافہ اور ہماری کمیونٹیز کی صحت ک

26/06/2025


ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع دیر بالا ڈاکٹر اختیار علی صاحب نے کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک  کا دورہ کیا۔ اور ہسپتال کے تمام یونٹس ...
26/06/2025

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع دیر بالا ڈاکٹر اختیار علی صاحب نے کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک کا دورہ کیا۔ اور ہسپتال کے تمام یونٹس کا جائزہ لیا . ایم ایس کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک ڈاکٹر احسان بھادر صاحب نے تمام یونٹس کے بارے میں بریفننگ دی ۔
لیبارٹری آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔EPI آؤٹ ریچ سرگرمیوں کی نگرانی کی گئی۔
ڈی ایچ او صاحب نے سٹاف کو واضح ہدایات دی کہ ڈیوٹی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائیگا ۔
ڈاکٹراختیار ولی نے ہسپتال سروسز میں بہتری لانے کیلئے ایم ایس کو ہدایات دیے ۔۔.
District Health Officer Dir Upper

ڈاکٹر عنایت اللہ خان میڈیکل آفیسر عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود ہے ۔
09/06/2025

ڈاکٹر عنایت اللہ خان میڈیکل آفیسر عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود ہے ۔

Address

Patrak
Dir

Telephone

+923442335423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Category D Hospital Patrak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Category D Hospital Patrak:

Share