30/11/2025
الفجر میڈیکل کمپلیکس خال دیر پائن
زنانہ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عروج رحمانی کل بروزپیر سےاپنے کلینک میں ۲۴ گھنٹے موجود ہونگی یہاں پر دانتوں کی ہر قسم کی بیماریوں کا علاج جدید مشینری سے تسلی بخش کی جاتی ہے مثلآ مصنوعی دانت، فکس دانت ، کراون برج، سکیلینگ،پالشنگ،
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03145109872
پتہ الفجر میڈیکل کمپلیکس کوز کلے خال دیر پائن