New Fayaz Dawa Khana

New Fayaz Dawa Khana فاضل طب وجراحت حکیم فیاض احمدسیال

(القران)
(اور جب

اس گروپ میں تمام امراض کے نسخے شئیر کیے جائیں گے۔جس ممبر کو جو چاہیے کو طلب کر سکتا ہے ۔ تمام نسخے تیار شدہ بھی مل سکتے ...
15/07/2023

اس گروپ میں تمام امراض کے نسخے شئیر کیے جائیں گے۔جس ممبر کو جو چاہیے کو طلب کر سکتا ہے ۔ تمام نسخے تیار شدہ بھی مل سکتے ہیں ۔ نسخہ مانگنے کے علاوہ کسی قسم کا کوئی بھی میسج۔اسلامی پوسٹ ہو یا کچھ بھی پوسٹ میں ہو بھیجنے والے کو ریموو کر دیا جائے گا پھر کوئی بعد میں یہ نہ کہے مجھے کیوں نکالا ایڈمن رابطہ نمبر
03106803284

WhatsApp Group Invite

السلام علیکم معزز دوستو امید ہے خیر وعافیت سے ہونگےالحمد للہ۔*ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے مطب میں آنے والا ہر مریض۔ص...
15/07/2023

السلام علیکم معزز دوستو امید ہے خیر وعافیت سے ہونگے
الحمد للہ۔
*ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے مطب میں آنے والا ہر مریض۔صحت یاب ہو کر جاے اور ہمیں دعائیں دیں*
*یقننا۔ہر طبیب کی یہی۔خواہش ہونی چاہیے۔الحمدللہ ہم اس خواہش کے ساتھ ساتھ عملی کوشش بھی کرتے ہیں جسکا رزلٹ آپ حضرات وقتاً فوقتاً۔*
*دوستو کے تاثرات کی صورت میں ملاحظہ فرماتے رہتےہیں*
*الحمداللہ یہ آج ہی مجھے کچھ دیر پہلے رزلٹ وصول ہوا ہے*
*لودھراں سے شادی کورس استعمال کرنے کے بعد ایک بھائی کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں*
دعاؤں میں یاد رکھیں

15/07/2023

*ہمارے یہاں ہر قسم کی بیماری کا مکمل تشفی بخش علاج کیا جاتاہے
پورے پاکستان وبیرون ملک میں دوا ڈاک کے ذریعے بھیجی جاتی ہے
*ہوم ڈیلیوری*
*بدلتےموسم کے سا تھ بدلہ کورس شادی سے قبل شادی کے بعد**

*1⃣-کیا مشت زنی کے ذریعۂ آپکا عضوتناسل ٹیڑھا پتلا چھوٹا یاکمزور ہوگیاھے----؟؟؟*
------------------------------------------
*2⃣-کیا آپ کامادہ مغلظ نہیں ھے جس کے سبب سرعت انزال کے شکار ہیں------؟؟؟*
------------------------------------------
*3⃣-کیاآپ ازدواجی زندگی کالطف نہیں اٹھاپارھے ھیں ------------؟؟؟*
------------------------------------------
*4⃣-کیا آپ کو شادی کے نام سے گھبراھٹ ھے -----؟؟؟*
------------------------------------------
*5⃣-کیا آپ نے مشت زنی کرکے زندگی کوتباہ وبرباد کرلیا ھے دنیا آپکو تاریک دکھ رہی ھے -------------؟؟؟*
------------------------------------------
*6⃣-کیاشوگرکی وجہ سے آپکاقوت باہ ضعیف ہوگیا ھے ----؟؟؟*
------------------------------------------
*7⃣-کیا آپ ہمبستری سے فارغ ہونے کے بعدکمزوری وتھکان محسوس کرتے ھیں----؟؟؟*
-----------------------------------
*8⃣-کیا ڈھلتی عمرسے قوت میں کمی محسوس کررھے ھیں-------------؟؟؟*

*9⃣-کیاآپ کو دھات یاجریان جیسی مہلک مرض نے گھیررکھاھے---؟؟؟*

تسلی بخش علاج کے لیے رابطہ کریں

*WhatsApp*
*03106803284*
*Call*
*03106803284*

14/07/2023

*❤️❤️مردانہ طاقت کا خزانہ ❤️❤️*

کثرت اح**ام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں اور ان میں منی پیدا کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور خصیتین درست کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے منی ناقص اور رقیق ہو جاتی ہے اور اس میں جراثیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور منی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی اور ایسے مرد اپنی کمزوریوں پر پردہ ڈالنے کیلئے منکوحہ کو کوستے ہیں اور بے اولادی کا طعنہ دیتے ہیں حالانکہ یہ ساری کمزوری مرد کی ہوتی ہے اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللہ رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرابھرا کریں
۔۔۔۔
اندرجوشیریں۔۔۔10گرام
شقاقل مصری۔۔۔10گرام
تخم خشخاش۔۔10گرام
طباشیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
گوندببول۔۔۔۔۔۔10گرام
ثعلب مصری۔۔۔۔10گرام
کلونجی۔۔۔۔۔۔۔10گرام
سپستان۔۔۔۔۔۔۔10گرام
تخم اوٹنگن ۔۔۔10گرام
موصلی سفید۔۔۔10گرام
گوندڈھاک۔۔۔۔۔۔10گرام
گوند ناگوری۔۔۔۔10گرام
کشتہ قلعی سادہ۔۔20گرام
شکرسفید۔۔۔۔120 گرام
*ترکیب تیاری ۔۔۔۔*
تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں
*ترکیب استعمال۔؟*
5۔5 گرام صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں
*فوائد۔۔*
مغلظ منی۔مولدمنی۔مولدکرم منی۔ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی مؤثر ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہیں۔
مزید معلومات اور طبی مشورے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔

*WhatsApp* &
*Call*
* 03106803284*

12/07/2023

Address

Shekho Sugar Mill Road Sinawan
Dogra Kulasra Sinawan

Telephone

+923106803284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Fayaz Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share