Saad Eye Care clinic and Optico Domel and Mangal Mala

Saad Eye Care clinic and Optico Domel and Mangal Mala Every types of Frames, sunglasses available. We do phaco surgery on reasonable price.

31/08/2025

District Bannu administration,

The dedication, hard work, and tireless efforts of the Bannu District Administration deserve heartfelt appreciation. 💐

From maintaining law and order, ensuring smooth governance, improving healthcare and education facilities, to handling challenges with resilience—the administration has played a vital role in serving the people of Bannu. Their commitment to transparency, public welfare, and development projects reflects true leadership and responsibility.

The people of Bannu are grateful for these services and stand united in acknowledging the District Administration’s devotion, discipline, and vision for a better future.

Muhammad Saad Khan receiving 1st position from his Honourable principal in Apple Public School township C Block Bannu.
18/04/2025

Muhammad Saad Khan receiving 1st position from his Honourable principal in Apple Public School township C Block Bannu.

30/03/2025

Eid Mubarak from Saad eye care clinic and optico opposite National bank mangal mala.

21/01/2025
21/01/2025
12/01/2025
15/09/2024

اس میں انکھوں کی نظر کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا باقی انکھوں کے امراض چشم سے باقاعدگی سے چیک اپ کروائے. شکریہ

خوشخبری ❤فری آئی کیمپ وژن سپیشلسٹ   کے  زیر نگرانی میں منسٹری آف ہیلتھ سلطنت آف عمان سے کوالیفائیڈ لائسنس یافتہ 24/ 17/0...
08/09/2024

خوشخبری ❤
فری آئی کیمپ وژن سپیشلسٹ کے زیر نگرانی میں منسٹری آف ہیلتھ سلطنت آف عمان سے کوالیفائیڈ لائسنس یافتہ 24/ 17/09 بروز منگل سعد آئی کیئر کلینک اینڈ آپٹیکو بالمقابل نیشنل بنک منگل میلہ میں لگایا جائے گا۔ آنکھوں کی ادویات ، نزدیک کے چشمے مفت اور سفید موتیا کے آپریشن صحت کارڈ پر ہوں گے۔ فری آئی کیمپ صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگا۔ رابطہ نمبر 03328686182

14/08/2024

Happy 77th Independance Day from Saad Eye care clinic and optico opposite national bank Mangal mala main road Mangal. Contact no 03328686182

20/06/2024

Post By...
Shoukat Hussain Ghallu ❤️ ❤️ ❤️
‏دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھے اکڑنے لگتے ہیں اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے.

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں.

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے.

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے.

اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں. اور مفاد عامہ میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.

اس پیغام کو مفاد عامہ کے لئے فرسٹ ایڈ پروگرام انجمن ہلال احمر پاکستان کی طرف سے شائع کیا گیا.
شکریہ‎, سعد آئی کیئر کلینک اینڈ آپٹیکو بالمقابل نیشنل بنک منگل میلہ. رابطہ نمبر 03328686182

Address

Saad Eye Care Clinic And Optico Opposite National Bank Mangal Mala Bannu.
Domel
+92

Telephone

+923339764972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Eye Care clinic and Optico Domel and Mangal Mala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram