Khairabad Drosh Chitral

Khairabad Drosh Chitral Highlighting basic problems of the society,proper development and to motivate youth towards education

27/01/2025
آپنی صحت کو غنیمت جانیے۔
30/08/2023

آپنی صحت کو غنیمت جانیے۔

گردوں کے لیے زہرقاتل
گردے کے ہسپتال SIUT میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے زہرقاتل یے اور عام ہولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔
منقول

01/08/2023

حکومت وقت عوام کا خون پسینا چوسنے میں بھرپور سرگرم۔
پیٹرول کی قیمت میں 19روپیہ 95 پیسہ اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپیہ 90 پیسہ کا اضافہ ہوا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

30/07/2023

"صرف دو چیزیں زندگی کے عظیم رازوں کو ظاہر کرسکتی ہیں : محبت اور مصائب ۔۔🥲💔

30/07/2023

شاعروں کے قصے اپنی جگہ ., مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق،" ' روٹی " ' اور سب سے بڑی عیاشی " تندرستی" ہے ⁦❣️⁩⁦❣️⁩

حالیہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باعث ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے چترال سے دوسرے علاقوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے...
05/06/2023

حالیہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باعث ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے چترال سے دوسرے علاقوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے، لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس نوٹیفکیشن کے مطابق کرایہ ادا کریں۔
شکریہ

25/05/2023

اپنی حق کے لیے اپنی شرکت یقینی بنائیں ۔
شکریہ

11/05/2023

پر امن احتجاج ریاستی عوام کا حق ہے،لیکن احتجاج کے نام پر سرکاری املاک کو نقصان پھنچانا اپنے ہی پاؤں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔ لہذا انہیں اپنی ہی ملکیت سمجھ کر ان جیسے افعال سے اجتناب کریں ۔ شکریہ

Address

Village Khairabad, Tehsil And District Chitral Lower
Drosh

Telephone

+923401193522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khairabad Drosh Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khairabad Drosh Chitral:

Share