BHU Malak Ali Mohammad

BHU Malak Ali Mohammad peoples primary healthcare initiative

دکی۔ نئے تعینات ہونیوالے ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی دکی عبدالقاہر درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
11/11/2025

دکی۔ نئے تعینات ہونیوالے ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی دکی عبدالقاہر درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

الحمدللہ آج بی ایچ یو کلی ملک حاجی علی محمد میں ایک اور ڈیلیوری ہوئی ہے  اور ماں دونوں بچے صحت یاب ہیں
03/11/2025

الحمدللہ آج بی ایچ یو کلی ملک حاجی علی محمد میں ایک اور ڈیلیوری ہوئی ہے
اور ماں دونوں بچے صحت یاب ہیں

بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں محمد انور ناصر موجود ہے
14/05/2025

بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں محمد انور ناصر موجود ہے

فیسیبلٹی مانٹرینگ ٹیم وزٹ بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں ہیلتھ منسٹر بخت محمد کاکڑ صاحب کے حکم پر کوہٹہ سے آئی ہوئی خصو...
14/05/2025

فیسیبلٹی مانٹرینگ ٹیم وزٹ
بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں ہیلتھ منسٹر بخت محمد کاکڑ صاحب کے حکم پر کوہٹہ سے آئی ہوئی خصوصی ٹیم نے دورہ کیا جس میں ڈاکٹر کمالان گچکی صاحب ،ڈاکٹر امداد اچکزئی صاحب،ڈاکٹر شاہد ترین صاحب ،ڈاکٹر طلحہ بن سعید صاحب اور انکے ہمراہ ڈی ایچ او دکی ڈاکٹر رفیق احمد صاحب ،پی پی ایچ آئی ڈی ایس ایم ممتاز صاحب، اے ڈی ایس ایم راز محمد صاحب اور رفیع اللہ صاحب انکے ساتھ تشریف فرما تھے ۔ آل پاکستان پیرامیٹکل ایسوسی ایشن 2025ضلع دکی چئیرمین جمعہ خان نے بی ایچ یو کے متعلق مانیٹرینگ ٹیم کو آگاہ کیا۔ مانیٹرینگ ٹیم نے بی ایچ یو کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہاکہ ماشاءاللہ تمام اسٹاف کی ایٹنڈنس لیبر روم کی بہترین فرمامنس پیشنٹ او پی ڈی لسٹ میڈیسن کی چیک اینڈ بیلنس اور صاف ستھرا ماحول کو دیکھ کر تمام اسٹاف کو شاباش دی
مانٹرینگ ٹیم نے کہاکہ بی ایچ یو ملک علی محمد کے آس پاس آبادی بہت زیادہ ہے اور پیشنٹ او پی ڈی بھی بہت زیادہ ہے جسے پوری طور پر آئی ایل آر دے دینگے اور بہت جلد ای پی آئی سنٹر کا افتتاح بھی کرینگے آخر میں بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر کے تمام اسٹاف کی طرف سے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور یہ عزم کیا کہ اہل علاقے کی خدمات میں ہمیشہ اپنی فرائض سر انجام دینگے

15/04/2025

دکی
ڈپٹی کمشنر دکی جناب برکت علی بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دکی ڈاکٹر عبدالسلام کا BHU کلی علی محمد ناصر کا دورہ تفصیلات کے مطابق مورخہ 15 اپریل 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر دکی نے BHU کلی علی محمد ناصر کا دورہ کیا. اس دورے کا مقصد BHU میں موجود ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کی حاضری و کارکردگی کا جائزہ لینا تھا. دوران دورہ اسسٹنٹ کمشنر دکی ڈاکٹر عبدالسلام کو BHU علی محمد ناصر کے انچارج ڈاکٹر محمد اکرم نے لیبر روم، لیبارٹری اور سٹاف کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی. جس پر اسسٹنٹ کمشنر دکی ڈاکٹر عبدالسلام نے اطمینان کا اظہار کیا.

الحمدللہ آج بی ایچ یو ملک علی محمد میں ایک اور ڈیلیوری ہوئی ہے بچہ اور ماں دونوں صحتیاب ہیں
10/09/2024

الحمدللہ آج بی ایچ یو ملک علی محمد میں ایک اور ڈیلیوری ہوئی ہے
بچہ اور ماں دونوں صحتیاب ہیں

الحمدللہ آج بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں دو اور ڈیلیوری ہوئی ہے بچے اور ماں دونوں صحتیاب ہیں
06/09/2024

الحمدللہ آج بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں دو اور ڈیلیوری ہوئی ہے
بچے اور ماں دونوں صحتیاب ہیں

28/08/2024
بی ایچ یو ملک علی محمد ناصرDSM pphi Mumtazrind sabینڈ داؤد صاحب نے دورہ کیا جمعہ خان ناصر ہنڈ میڈیکل ٹیکنیشن محمد رؤف نا...
28/08/2024

بی ایچ یو ملک علی محمد ناصرDSM pphi Mumtazrind sabینڈ داؤد صاحب نے دورہ کیا جمعہ خان ناصر ہنڈ میڈیکل ٹیکنیشن محمد رؤف ناصر اینڈ محمد اکرم ناصر ہنڈ ،SPمحمد انور ناصر اینڈ محمد ھاشم ناصر ڈی ایس ایم PPHI کے ساتھ گروپ تصاویر لیا ہے

بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں ایک میڈیکل ٹیکنیشن آور سارے اسٹاف چو بیس گھنٹے موجود ہے اور ساتھ  ایک میڈیکل بھی موجود ہ...
26/08/2024

بی ایچ یو ملک علی محمد ناصر میں ایک میڈیکل ٹیکنیشن آور سارے اسٹاف چو بیس گھنٹے موجود ہے اور ساتھ ایک میڈیکل بھی موجود ہے،، کنٹک نمبر 03422341293, محمد رؤف ناصر اینڈ محمد اکرم ناصر 03418755387 اینڈ محمد ھاشم خان ناصر بھی موجود ہے 03488530331

دکی: ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دکی، ظہور احمد بلوچ نے بی ایچ یو کلی   ملک علی محمدناصر کا د...
25/08/2024

دکی: ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دکی، ظہور احمد بلوچ نے بی ایچ یو کلی ملک علی محمدناصر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران، اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا

بی ایچ یو ملک علی محمد میں میڈیکل ٹیکنیشن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والی بچی کی سٹچز اور ڈریسنگ کی
16/08/2024

بی ایچ یو ملک علی محمد میں میڈیکل ٹیکنیشن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والی بچی کی سٹچز اور ڈریسنگ کی

Address

Killi Malak Ali Mohammad District Dukki
Dukki

Telephone

+923488530331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHU Malak Ali Mohammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BHU Malak Ali Mohammad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category