
06/09/2025
✨ Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak ✨
آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور محبتوں سے بھرپور ہے، کیونکہ یہ وہ دن ہے جب ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے ❤️
ان کی سیرت، اخلاق اور محبت ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیں! آج کے دن اُن ﷺ کی تعلیمات کو اپنائیں اور دنیا کو امن و محبت کا گہوارہ بنائیں۔
اللّٰہم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد ﷺ