Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad

Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad, Medical Center, DHQ Hospital (Fatima Ward) Faisalabad, Faisalabad.

07/04/2023

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔
اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب ٹریلر سے 21 کلو 600 گرام چرس اور 7 کلو 200 گرام افیون برآمد ۔
فیصل آباد کے رہائشی 2 ملزمان گرفتار
جبکہ اسلام آباد موٹر وے پر دوسری کاروائی میں چارسدہ کی رہائشی 2 خواتین سے 4 کلو 800 گرام چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔
رنگ روڈ پشاورکے قریب واقع نجی کوریئر آفس میں لاہور اور مانسہرہ بھیجے جانیوالے پارسل سے 3 کلو چرس اور 350 گرام آئس برآمد۔
برآمدشدہ منشیات کو جوتوں کے ڈبوں میں چھپایا گیا تھا۔
کوئٹہ سونا چوک کراچی روڈ کے قریب کار سے 9 کلو 600 گرام چرس اور 3 کلو آئس برآمد
2 ملزمان گرفتار
کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ کے قریب کاروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے رہائشی ملزم 5 کلو چرس برآمد
گرفتار مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجُمان اے این ایف۔

24/03/2022
23/08/2021
04/08/2021

الزام تراشی یا بہتان۔۔۔۔
از نعیم بخاری
میرے ذاتی خیال میں ہم ہر حال میں ہر کسی پر
وہ حکومت ہو۔ وہ بہن ہو۔ ماں ہو۔
بیوی ہو۔ ساس ہو ، سالہ ہو یا سالی کی بیوی۔۔۔
آفس کو کولیگ ہو ۔بزنس پارٹنر ہو یا ہمارا ملازم۔۔۔
ہو سبزی والا ہو۔ وہ دفتر کا باس
وہ کسی کی بیوی ہو یا اس کی معشوق۔۔۔۔
ہم الزام لگانے میں اتنی جلدی کرتے ہیں جتنا جسم پر صابن
لگانے کے بعد پانی کااستمال۔۔
خدا کی قسم ہم نے ہر حد پار کر دی کی ہیے۔۔
ہم نے قرآن مجید کے ترجمے میں تبدیلی سے لے کر کسی کی شان
میں گستاخی
کبھی کسی کو کچھ۔ کبھی ویکسین می فلاں چیز شامل ہے یہ یہودیوں کی ہے کبھی کچھ فلاں شخص کی یہودی ہے
کبھی تو کوئی گھر بیٹھے ہی کافر کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیتا ہے۔۔۔
کبھی مخالف پر یہ تو فلاں ہے یہ فلاں کام کرتا ہے۔۔
کبھی آفس میں اپنے نمبروں کے چکر میں مالک کو یہ کہ دینا کہ یہ فلاں کام کر تا ہے ۔۔ یہ تو غدار ہے۔۔۔ اف ۔۔
آفس میں کی کسی پر کرپشن یا کسی تاجر پر مہنگے داموں میں اشیا کی فروخت تک ہر چیز پر ہر انسان پر الزام تراشی۔۔ بہتان

خدا کی قسم ڈریں اس وقت سے جب خدا کسی کی التجا سن کر سب کچھ اس دنیا میں سب کے سامنے تھیں ہی ننگا نہ کر دیے کچھ الزامات یا بہتان لگانے سے پلے کچھ پل کے لیے تو سوچ لیا کرو۔۔۔ ۔۔۔
بس کرو۔۔ کچھ خود پڑھ لیا کرو خو کچھ سمجھ لیا کرو۔۔ اللہ نے تمہیں بھی ناک، کان، آنکھیں اور سمجھ بوجھ دی ہے۔۔۔ ۔۔۔
ہم بطور فرد، قوم، زمہ دار ہونے کی حیثیت سے ہر وقت الزامات کی سیاست نہیں کرنی چاہئے۔۔۔ ہر وقت سوشل میڈیا پر افواہوں پر کان دھرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔ شکریہ سید نعیم علی بخاری۔۔۔۔۔

انجمن انسداد منشیات رجسٹرڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع  پر آج واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس ...
26/06/2021

انجمن انسداد منشیات رجسٹرڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر آج واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر ظفر اللہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی نارٹکس فورس معشوق علی، ڈاکٹر امتیاز ڈوگر ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ناصر چڈھر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر سید عطاءالمنم، راوء اقبال پرنسپل ، ڈاکٹر سرفرازانور صدر اور سید نعیم علی بخاری سوشل ایکوٹئسٹ اور معروف صحافی علی ضامن ایڈووکیٹ نے قیادت کی ۔ واک میں انوار خاں جنرل سیکرٹری، پرویز چوہدری نائب صدر، عادل ورک ایڈووکیٹ، ڈاکٹر منظور ایڈووکیٹ، مجاہد بٹ، ڈاکٹر ابو بکر جاوید، ارشد انصاری میں طالب علموں، وکلاء، ڈاکٹر حضرات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندوں نے شرکت کی۔۔ واک میں انسداد منشیات کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔۔

السلام علیکم. انجمن انسداد منشیات رجسٹرڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر 26 جون صبح 10 بجے ...
25/06/2021

السلام علیکم. انجمن انسداد منشیات رجسٹرڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر 26 جون صبح 10 بجے مختصر واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر توصیف ، ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی نارٹکس فورس معشوق علی، ڈاکٹر امتیاز ڈوگر ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر سرفرازانور صدر، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ناصر چڈھر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر سید عطاءالمنم، راوء اقبال پرنسپل ، فیصل آباد بار کے وکلاء قیادت کریں گے
۔آپ کی شرکت کی درخواست ہے شکریہ۔
سید نعیم علی بخاری جوائنٹ سیکرٹری 03337241111

24/06/2021

السلام علیکم. انجمن انسداد منشیات رجسٹرڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر 26 جون صبح 10 بجے مختصر واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر محمد علی، ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی نارٹکس فورس معشوق علی، ڈاکٹر امتیاز ڈوگر ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ناصر چڈھر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر سید عطاءالمنم، راوء اقبال پرنسپل قیادت کریں گے
۔آپ کی شرکت کی درخواست ہے شکریہ
(رانا شہزاد سیکرٹری فنانس)

Address

DHQ Hospital (Fatima Ward) Faisalabad
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Anjumn Insdad-e-Minshiat Registered Faisalabad:

Share

Category