
08/04/2025
*اینڈوکرانالوجسٹ اینڈ میڈیسن سپیشلسٹ*
*ڈاکٹر کامران علی*
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجی و ڈائیبٹالوجی).
ماہر امراض ذیابیطس (شوگر) اور اس کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیاں، ہارمونز کے مسائل جیسا کہ بچوں میں قد کا چھوٹا رہ جانا، موٹاپے کا شکار ہونا، مردوں میں جنسی مسائل کا ہونا، بے اولادی کے امراض کا ہونا، تھائی رائیڈ جیسے مہلک امراض کا پایا جانا۔ اس کے علاوہ آپ معدہ، جگر، بلڈپریشر، کولیسٹرول جیسے امراض کا شکار ہیں تو آج ہی عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد میں اپنا معائنہ کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے مارکیٹنگ اینڈ پینل ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔ فون نمبرز۔
8862131، 8780910