
13/01/2023
الحمدُلِللہ الواحد لیب کے لیب مینیجر عاقب بیگ صاحب اور مارکیٹنگ مینیجر محمد طاہر یونس صاحب کی دن رات محنت اور کاوشوں سے الواحد لیب گلبرگ کولیکشن سینٹر کو سٹیٹ لیب میں کنورٹ کرنے پر مبارک باد اور اِس کے ساتھ لیب ٹیکنولوجسٹ محمد عاقب بیگ صاحب کی بھرپور کوشش سے پنجاب ہیلتھ کمیشن کی جانب سے لیب لیسنس اور پرویزنل لیٹر جاری ہونے پر ہم اِن کے انتہائی مشکور ہیں کہ اِن کی محنت اور کوششوں سے الواحد لیب کو ایک نئی پہچان ملی اور اِس کے ساتھ ساتھ ہم ہیسٹوپتھالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف بیگ صاحب کا بھی دل سے شکریہ ادا کرتے ہے کہ جنہوں نے ہر معملات میں لیب سٹاف اور ہر کام میں بھرپور ساتھ دیا اللہ پاک ہمیں سہی معنوں میں عوام کی خدمت اور اپنے فرائض سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔