Darsgah Khidmat e Markaz

Darsgah Khidmat e Markaz Our Mission Is To Serve Humanity!

سالانہ لنگر شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریب تقسیم فری وہیل چیئرز🌹خصوصی آمد: فضیلتہ الشیخ السید لطیف الصولی الب...
25/08/2025

سالانہ لنگر شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریب تقسیم فری وہیل چیئرز🌹
خصوصی آمد: فضیلتہ الشیخ السید لطیف الصولی البرزنجی (بغداد شریف عراق)
خصوصی آمد:سید امتیاز حسین شاہ
آمد کا منتظر: رائے محمد ناصر نقشبندی
11 ربیع الاول بعد از نماز عشاء

آج پیر بابا مارکیٹ میں ملبہ ہٹاتے ہوے 8ماہ کے بچے کی لاش نکلی سیلاب کے بعد اب تک لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
25/08/2025

آج پیر بابا مارکیٹ میں ملبہ ہٹاتے ہوے 8ماہ کے بچے کی لاش نکلی سیلاب کے بعد اب تک لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری

خدمت مرکز کیجانب سے متاثرین سیلاب میں خشک راشن کی تقسیم ہر ممکن کوشش کی ہے کہ متاثرین کی کم سے کم تصاویر بنائی جائیں کچھ...
23/08/2025

خدمت مرکز کیجانب سے متاثرین سیلاب میں خشک راشن کی تقسیم ہر ممکن کوشش کی ہے کہ متاثرین کی کم سے کم تصاویر بنائی جائیں کچھ متاثرین کہتے کہ تصاویر بنا کر دیکھائی جائیں کہ میں ہم کن مسائل کا شکار

23/08/2025

پیر بابا رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف بونیر میں سیلاب متاثرین میں لنگر شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقسیم

درسگاہ خدمت مرکز کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مہم کا آغاز۔
18/08/2025

درسگاہ خدمت مرکز کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مہم کا آغاز۔

تیاریاں استقبال رمضان المبارک درسگاہ خدمت مرکز❤️
27/02/2025

تیاریاں استقبال رمضان المبارک درسگاہ خدمت مرکز❤️

26/02/2025

Ramadan Projects InshAllah...!

30/08/2024
اندھا پن کے خاتمہ کیلئے اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں سفید موتیا کے لاچار مریضوں تک پیغام پہنچا کر اس کار خیر میں حصہ لیں...
23/06/2024

اندھا پن کے خاتمہ کیلئے اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں سفید موتیا کے لاچار مریضوں تک پیغام پہنچا کر اس کار خیر میں حصہ لیں بروز بدھ صبح سات بجے گلی نمبر آٹھ گورو نانک پورہ راجباہ روڈ نزد پرانی بکر منڈی میں فری آئی کیمپ لگایا جا رہا ہے مفت لینز کیساتھ مفت آپریشن کسی قسم کی کوئی پرچی فیس نہیں مکمل مفت علاج

12/04/2024

ماہ رمضان المبارک میں خدمت کے پروگرامز یکم رمضان تا آخر رمضان روزانہ شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار دسترخوان ،غرباء و مساکین میں رمضان راشن پیکج کی تقسیم ،صاف پانی فراہمی منصوبہ درسگاہ خدمت مرکز کے تحت سندھ اور بلوچستان میں تین نئے مقامات پہ بورنگ پراجیکٹس کی تعداد 104 ہوگئی فری واٹر فلٹریشن پلانٹ پہ 24 گھنٹے پانی کی فراہمی ،اے ایم سکول ٹرسٹ کے طلباء کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات،53 واں فری آئی کیمپ ،پہلا اسپیچ تھراپی و ہیئرنگ کیمپ ،معذور افراد میں وہیل چیئرز کی تقسیم ،عید سوٹ گفٹ ،یتیم و نادار بچوں کے لیے فری شاپنگ سینٹر کا انعقاد ،ستائیسویں شب تکمیل قرآن تقریب حفاظ کرام و ائمہ کرام کی خدمت ، غرباء و مساکین کے لیے عید راشن پیکج ،عید اجتماع

17/03/2024

دو دن قبل ماں جی کرسی کے ساتھ گھسیٹ کر چلتی درسگاہ خدمت مرکز آئی تھی اور کہا تھا کہ ان کو وہیل چیئر چاہیے ان کے پاس کل دو ہزار روپیہ ہیں آج ماں جی کو وہیل چئیر کا تحفہ دیا گیا اللہ کریم اس نیک عمل کا حصہ بننے والے احباب کو دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

3رمضان المبارک شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار دسترخوان کی زینت بنیں گے انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ کے صدر خواجہ شاہ...
13/03/2024

3رمضان المبارک شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افطار دسترخوان کی زینت بنیں گے انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ کے صدر خواجہ شاہد رزاق سکا ،ملک سہیل نیاز طور ،شیخ سعید احمد ،میاں ریاض شاہد ودیگر تاجر قائدین آپ بھی بنیں ہمارے مہمان ❤️

Address

MUNEERABAD STREET NO. 7 ABC Road NEAR ILYAS PARK
Faisalabad
36000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darsgah Khidmat e Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram