06/02/2026
🔊 فری آڈیالوجی کیمپ – فیصل آباد 🔊
کیا آپ یا آپ کے گھر والوں کو
🔹 بات سمجھنے میں مشکل
🔹 فون پر آواز صاف نہ سنائی دینا
🔹 بچوں کا آواز پر صحیح ردِعمل نہ دینا
🔹 عمر کے ساتھ سماعت میں کمی
جیسے مسائل کا سامنا ہے؟
تو تشریف لائیں سماعت بحالی خصوصی کیمپ میں، جہاں
✔ جدید مشینوں سے مکمل Hearing Test
✔ تجربہ کار آڈیولوجسٹ کی رہنمائی
✔ جدید ڈیجیٹل Hearing Aids کی فٹنگ
✔ صاف، قدرتی اور واضح آواز کا حل
📅 تاریخ: 10، 11، 12 فروری 2026
⏰ اوقات: صبح 10 بجے تا شام 8 بجے
📍 مقام: نزد UBL بینک، بلمقابل راٹھور ہسپتال، اڈا لاثانی پلی سرگودھا روڈ، فیصل آباد
📞 رابطہ کریں:
041-8863377 | 0309-4223377
👉 آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور سماعت کی بہتر زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔