Asif homoeopathic clinic and store

Asif homoeopathic clinic and store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif homoeopathic clinic and store, Doctor, Faisalabad.

19/11/2025

Praise Reveals the Praiser | تعریف دراصل انسان کی اپنی شخصیت کا عکس ہوتی ہے

Follow Syed Sarfraz Ahmad Shah (Official) channel on WhatsApp 👉 https://whatsapp.com/channel/0029Va9FvbdGE56jAmX0fo2w

Subscribe to Syed Sarfraz Ahmad Shah Official YouTube Channel ▶️ https://www.youtube.com/-sarfraz-a-shah-official/?sub_confirmation=1

Watch over 4000+ video library of Syed Sarfraz Ahmad Shah Sahab 👉 https://videos.kahayfaqeer.org/

Excerpt from Hurf e Faqeer Book - Chapter 14 - Page 136

Read the full chapter here 👉 https://books.kahayfaqeer.org/?book=hurf-e-faqeer-urdu&search=تعریف

Listen the full Audio here 👉 https://www.kahayfaqeer.org/urdu/listen-chapters-09-hurf-e-faqeer.html

Visit Syed Sarfraz Ahmad Shah official website to read and listen all books for free 👉 https://kahayfaqeer.org

18/11/2025

ہر قسم کی ملکی و غیر ملکی ہومیوپیتھک میڈیسن خریدنے کے لیے تشریف لائیں اصف ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور سلطان مارکیٹ گول چکر نیر ہیون کمپیوٹر پر

20/10/2025
عزیزواقارب کی طرف کیک وغیرہ لیجانے کی بجائے تازہ موسمی پھل لیکر جائیں ۔ صحت بھی طاقت بھی
12/10/2025

عزیزواقارب کی طرف کیک وغیرہ لیجانے کی بجائے تازہ موسمی پھل لیکر جائیں ۔ صحت بھی طاقت بھی

10/10/2025

سیانے کہتے ہیں دوائیاں انسانی جان بچاتی ہیں ، کسی بھی شئے کاکثرت سے استعمال اسے زہر بنا دیتا ہے ، یہ سٹیرائیڈز ہیں ، کوئی بھی بیماری ہو ، اس کی کوئی بھی علامات ہوں ، وہ علامات دب جائیں ، ایک دفعہ تو مریض کہے گا کہ بڑا قابل ڈاکٹر تھا ، دوسری خوراک سے ہی فرق پڑ گیا ۔
یہ ادویات کم سے کم استعمال کریں ، اپنے آپ کو قدرتی طور پر ٹھیک ہونے کا موقع دیں ،تاکہ بیماری سے لڑ کر آپ کی قوت مدافعت بہتر ہو ۔
ان ادویات کے لیے ہمیشہ فزیشن کا انتخاب کریں اور اس سے بھی پوچھیں کہ کیا ان کے علاوہ کوئی اور محفوظ دوا نہیں ، خود ہومیوپیتھک علاج کے لیے اصف ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور سلطان مارکیٹ نیر ہیون کمپیوٹر پر تشریف لائیںسے تو بالکل نہ کھائیں

Asif homoeopathic clinic and store  sultan markeet near heaven computer khurrianwala
01/10/2025

Asif homoeopathic clinic and store sultan markeet near heaven computer khurrianwala

Asif homeopathic clinic and store sultan markeet near heaven computer khurrianwala
01/10/2025

Asif homeopathic clinic and store sultan markeet near heaven computer khurrianwala

فارمیسی میں بھیڑ لگی ہوئی تھی۔ میں نے ہنستے ہوئے کہا:“آج لگتا ہے درد نے سب کو ایک ساتھ پکڑ لیا ہے!”پہلا مریض، ایک مزدور،...
28/09/2025

فارمیسی میں بھیڑ لگی ہوئی تھی۔ میں نے ہنستے ہوئے کہا:
“آج لگتا ہے درد نے سب کو ایک ساتھ پکڑ لیا ہے!”

پہلا مریض، ایک مزدور، فوراً بولا:
“جی ڈاکٹر صاحب، کمر ایسا لگتا ہے جیسے دن بھر اینٹوں کے بجائے پہاڑ اٹھایا ہو۔ رات کو گولی نہ کھاؤں تو نیند نہیں آتی۔”

میں نے پوچھا:
“اور روزانہ کھاتے ہو؟”
وہ بولا: “جی، کیوں؟ نقصان ہے کیا؟”

میں نے کہا:
“نقصان یہ ہے کہ وقتی سکون کے ساتھ معدہ زخمی ہو سکتا ہے، گردے کمزور ہو سکتے ہیں۔ درد اگر روز کا مہمان بن جائے تو یہ اشارہ ہے کہ ماہر ڈاکٹر کو دکھانا ضروری ہے، ورنہ گولی آپ کا ساتھ نہیں دے گی۔”

اسی دوران ایک دفتری ملازم آیا، کندھے سہلاتا ہوا:
“کمپیوٹر پر بیٹھنے سے گردن اور کندھے اکڑ جاتے ہیں۔ دو دن بعد ایک گولی کھا لیتا ہوں۔ ٹھیک ہے نا؟”

میں نے ہنستے ہوئے کہا:
“دو دن بعد کی ملاقات اتنی خطرناک نہیں، لیکن اگر یہ دوائی آپ کا مستقل دوست بن گئی تو سمجھ لیں کہ یہ دوستی آپ کے معدے کو بھا نہیں پائے گی۔ اصل علاج ہے کرسی سیدھی کرنا، تھوڑا چلنا پھرنا اور اسکرین سے نظریں ہٹانا۔”

پھر ایک خاتون آئیں، تھکی ہاری آواز میں بولیں:
“ڈاکٹر صاحب، گھٹنوں میں ایسا درد ہے کہ دن بھر کا کام مشکل ہو جاتا ہے۔ سوچ رہی ہوں روز ایک گولی شروع کر دوں۔”

میں نے کہا:
“دیکھیں، کبھی کبھار گولی لینا ٹھیک ہے، مگر روزانہ لینا خطرے کی گھنٹی ہے۔ یہ آرتھرائٹس، ہڈیوں کی کمزوری یا وزن کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ دوا صرف وقتی افاقہ ہے، اصل سفر تو مکمل علاج ہے۔”

ایک بزرگ مسکراتے ہوئے بولے:
“بیٹا، ہماری عمر میں تو درد کپڑوں کی طرح ہے، ہمیشہ ساتھ۔ ہم تو سمجھتے ہیں کہ اب دوائی ہی سہارا ہے۔”

میں نے ان کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر کہا:
“بابا جی، سہارا ہے مگر مکمل حل نہیں۔ دوا کم لیں، ساتھ ہلکی ورزش، اچھی غذا اور سکون کی نیند بھی رکھیں۔ دوا آخری ہتھیار ہو، پہلا نہیں۔”

فارمیسی میں سب چپ تھے۔ میں نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
“درد کی گولیاں ایک دو دن کے لیے ہیں، ہفتوں اور مہینوں کے لیے نہیں۔ کمر کا درد مزدوری سے ہو، کندھوں کا درد کمپیوٹر سے، گھٹنوں کا درد بڑھتی عمر سے — ہر درد کا اصل علاج اُس کی جڑ تک پہنچنا ہے۔ گولی شور دبانے کا طریقہ ہے، مسئلہ حل کرنے کا نہیں۔”

ایک نوجوان لڑکا ہنس کر بولا:
“تو پھر ڈاکٹر صاحب، گولیاں کب تک چلیں؟”
میں نے جواب دیا:
“زیادہ سے زیادہ تین سے پانچ دن۔ اگر درد برقرار رہے تو یہ اشارہ ہے کہ آپ کو صرف گولی نہیں، درد کی تشخیص اور پورا علاج چاہیے۔ اپنے مسائل کی مستقل حل کے لیے اصف ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور سلطان مارکیٹ گول چکر میر ہیونکمپیوٹرپر تشریف لائن ۔

27/09/2025

انسان غذا کے بغیر تو زندہ رہ سکتا ہے مگر ادویات کے بغیر زندہ رہنا مشکل ہے حکمران ادویات کو سستا کر کے غریبوں کے دعائیں لیں 🙌

Asif Usman homeopathic clinic and store sultan markeet near heaven computer
27/09/2025

Asif Usman homeopathic clinic and store sultan markeet near heaven computer

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:31
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923147004197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif homoeopathic clinic and store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category