Tehreer360

Tehreer360 Tehreer360 is your one stop Knowledge factory. Learn about your mind and health and improve your self

5 Reasons to Leave Your Job — Even in a Downturnvia
07/01/2023

5 Reasons to Leave Your Job — Even in a Downturn

via

انسان کی پہچان اس کے غصے کے دوران ہی ہوتی ہے عام حالت میں تو سبھی میٹھے ہوتے ہیں ، ہمارے اندر کے زہر کو پرکھنے کا پیمانہ...
15/12/2022

انسان کی پہچان اس کے غصے کے دوران ہی ہوتی ہے عام حالت میں تو سبھی میٹھے ہوتے ہیں ، ہمارے اندر کے زہر کو پرکھنے کا پیمانہ یہ دباؤ اور طیش ھی تو ہے ۔۔ اور انہی چند لمحوں میں کچھ بت ایسے ٹوٹتے ہیں کہ پھر کبھی جڑ نہیں پاتے ۔۔

انسان کی شخصیت اُس کے کردار و اطوار سے جھلکتی ہے۔ بہترین اطوار والے لوگ کھانے کی ٹیبل کو کچرا خانہ بناکر نہیں چھوڑ سکتے ...
01/11/2022

انسان کی شخصیت اُس کے کردار و اطوار سے جھلکتی ہے۔ بہترین اطوار والے لوگ کھانے کی ٹیبل کو کچرا خانہ بناکر نہیں چھوڑ سکتے اور نہ ہی کھانا ضائع کرسکتے ہیں اور جو کرتے ہیں اُن کے اطوار معیاری نہیں۔

اسی لیے کہتے ہیں کے کسی کی شخصیت جاننی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھا کے دیکھو۔

#اردو #اردوشاعری

Tehreer by Erum Morning Star ارم صبح کا ستارہ Erum Ali

”ایک زمانہ تھا‘ ایڈم....جب اگر کوئی کم عقل انسان اول فول بولتا تو آس پاس بیٹھے دانا لوگ اسے جھڑک کے چپ کرا دیتے تھے۔لیکن...
03/10/2022

”ایک زمانہ تھا‘ ایڈم....جب اگر کوئی کم عقل انسان اول فول بولتا تو آس پاس بیٹھے دانا لوگ اسے جھڑک کے چپ کرا دیتے تھے۔لیکن اب...اب ہر احمق اور ہر دانا انسان کو بولنے کا یکساں حق مل چکا ہے۔ہم ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں لوگ انٹرنیٹ پہ سفید بیک گراؤنڈ پہ جلی حروف میں لکھے کسی بھی قول کا یقین کر لیتے ہیں۔چوبارے پہ بیٹھ کے کسی کو برا بھلا کہنا کتنا مشکل تھا پہلے‘ ایڈم۔ اور آج یہی کام کی بورڈ کے پیچھے چھپ کر کرنا کتنا آسان ہے۔“
”مائینڈ اوور میٹر‘ چے تالیہ۔ آپ مائینڈ کرنا چھوڑ دیں تو وہ میٹر کرنا چھوڑ دینگے۔“
”پھر بھی.... ہم ان برا بھلا کہنے والوں کو کیسے روک سکتے ہیں؟“
”ہم ان کو نہیں روک سکتے۔خود کو روک سکتے ہیں۔ موقع ہونے کے باوجود کسی دوسرے کو براکہنے سے۔چاہے سرعام۔چاہے کی بورڈ کے پیچھے سے۔“


by

_____________________

In 6 Ways 9 to 5 jobs affect our health.More than half of us spend 90% of our time sitting in our chairs during a 9 -5 j...
01/10/2022

In 6 Ways 9 to 5 jobs affect our health.

More than half of us spend 90% of our time sitting in our chairs during a 9 -5 job. And we hardly get time to move around. Most of the time our main focus is to finish work before 5 pm. Sometimes we do not even move from our chairs during break time. The Office boy serves our lunch at our table we eat and start working again. And this cycle continues again and again
Which result in bad health of our backbone
Sitting too long cause:

Read full articles on website 👇

https://tehreer360.com/index.php/2022/10/01/in-6-ways-9-to-5-jobs-affect-our-health/

اوتھرکن۔ انسان نُما جانور ایک نيا فِتنہ۔ ________________
30/09/2022

اوتھرکن۔ انسان نُما جانور ایک نيا فِتنہ۔

________________

ہماری لاعلمی ہے لادینیت ہے اور بدنصیبی ہے کہ بچپن سے جو تصور اللّٰہ کا بنوانا چاہئیے وہ ماں اپنا بنواتی ہے۔ اولاد کا الل...
29/09/2022

ہماری لاعلمی ہے لادینیت ہے اور بدنصیبی ہے کہ بچپن سے جو تصور اللّٰہ کا بنوانا چاہئیے وہ ماں اپنا بنواتی ہے۔ اولاد کا اللہ سےمحبت کا جو رشتہ بنوانا چاہئیے وہ ماں خود سے بنواتی ہے۔ جوان ہونے کے بعد ہمیشہ اپنی ناراضگی سے جنت کے چھن جانے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ حقیقت میں یا فیس بک کی کسی پوسٹ میں کبھی کسی ماں سے یہ کہتے نہیں سنا کہ اگر اپنی پسند کی شادی کی اور شریک حیات پسند کرتے وقت اللّٰہ اور اُس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کے احکامات ملحوظِ خاطر نہ رکھے تو اللّٰہ ناراض ہوجائے گا

tehreer by Erum Morning Star ارم صبح کا ستارہ
___________________

اک خوب صورت تحریر  از۔  وردا شکر۔ _____________________
24/09/2022

اک خوب صورت تحریر از۔ وردا شکر۔

_____________________

23/09/2022

Its A Tehreer360. your one stop knowledge factory. we encourage new writers so if you want to get your writing feature in our website then inbox us.
www.tehreer360.com

Stop comparing yourself with others and always be Thankful to Allah for what you have.Follow   for more _________       ...
23/09/2022

Stop comparing yourself with others and always be Thankful to Allah for what you have.

Follow for more

_________

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreer360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tehreer360:

Share