Arslan Ahmad Dermatologist

Arslan Ahmad Dermatologist I am a herbal physician and provided all solutions for all diseases of your health.

28/11/2025
25/11/2025

Motivation For All

03/06/2025

میرے ۔مشفق استاد ۔۔۔میرے برادر کبیر۔۔۔۔
میرے مشیر ۔۔۔میرے عزیز۔۔۔۔میرے سفر حضر کے امیر
۔۔۔۔حضرت مولانا عبد العزیز ایثار ۔۔۔نیک روح ۔۔۔ذوالحج کے مبارک دنوں میں اللہ کے حضور پیش ہو گٸے اس جہان فانی سے رخصت ہوگٸے۔۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بیشک ہر انسان کو موت کا ذاٸقہ چکھنا ہے۔۔۔
زندہ لوگوں کیلٸے سب سے بڑی نصیحت موت ہے ۔۔۔

آج اللہ کے نام کو لاٸک اور شیٸر کریں۔
28/05/2025

آج اللہ کے نام کو لاٸک اور شیٸر کریں۔

وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزارپر جانے دیجئے  •┈┈•  چائے پیجٸے
06/12/2024

وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے •┈┈• چائے پیجٸے

Iras anti lice oil .Organic product...جٶووں کی وجہ سے بچوں کے بال مت کٹواٸیں ۔۔۔۔   استعمال کریں۔۔۔جوٶوں لِیکھوں کو گارن...
15/02/2024

Iras anti lice oil .
Organic product...
جٶووں کی وجہ سے بچوں کے بال مت کٹواٸیں ۔۔۔۔ استعمال کریں۔۔۔
جوٶوں لِیکھوں کو گارنٹی کے ساتھ ختم کرتا ہے ۔۔۔
ہر گھر کی ضرورت۔۔۔۔
پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری۔۔۔
وٹس ایپ نمبر 03427928527

ہزاروں ڈگریاں لیکر علم پر دسترس پاکر۔۔۔۔۔کسی کی آنکھوں سے چھلکتے الفاظ نہ پڑھ پاوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جاھل ہوں۔۔۔۔۔۔۔
09/06/2023

ہزاروں ڈگریاں لیکر علم پر دسترس پاکر۔۔۔۔۔

کسی کی آنکھوں سے چھلکتے الفاظ نہ پڑھ پاوں ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ تو جاھل ہوں۔۔۔۔۔۔۔

گرمیوں کا اعلیٰ مشروب،سکنجبین -گرمیوں کا موسم خاصا طویل اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔ہم میں سے اکثر سادہ پانی پینے کے بجائے فزی ...
08/06/2023

گرمیوں کا اعلیٰ مشروب،سکنجبین -
گرمیوں کا موسم خاصا طویل اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔ہم میں سے اکثر سادہ پانی پینے کے بجائے فزی ڈرنکس استعمال کرتے ہیں۔شربتوں میں مصنوعی شکر کا استعمال بڑھا دیتے ہیں بلاشبہ مٹھاس فوری طور پر توانائی بحال کرتی ہے۔جب ہم لیموں پانی سادہ پیتے ہیں تو پیاس بجھتی ہے لیکن جب اسی پانی میں شکر،حسب پسند نمک اور کٹی ہوئی برف کے ساتھ چند پتے پودینے کے شامل کر لیتے ہیں تو اسے سکنجبین کا نام دیا جاتا ہے۔
یہ آپ کو سن اسٹروک سے محفوظ رکھنے والا مشروب ہے۔بظاہر دیکھا جائے تو یہ سہل ترین مشروب ہے جسے ایک دس بارہ برس کا بچہ بھی خود بنا سکتا ہے۔تو پھر بچوں کو مصنوعی ذائقوں والے بازاری مشروبات پینے کا عادی بنانا کہاں کی دانشمندی ہے۔کبھی کبھار منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے یا گھر سے دور ہونے کی صورت میں ان تیار مشروبات سے فیض اٹھایا جانا چاہئے ورنہ دور اندیش مائیں تو سکنجبین مشروب دیا کرتی ہیں۔

غذائی فوائد
سب سے پہلا اور موٴثر ترین فائدہ نظام ہاضمہ کی درستگی ہے۔معدے کی تیزابیت،ثقیل کھانوں کے بعد سینے میں جلن اور اپھارے کی کیفیت میں یہ مشروب سوزش کو دور کر دیتا ہے۔پودینہ ایسی ورسٹائل بوٹی ہے جو ہزاروں برس سے معدہ اور آنتوں کی تکلیف میں موٴثر ثابت ہوتی ہے۔کھانسی اور بخار میں بھی یہ بہت مفید اثر رکھتا ہے۔
یہ ماں بننے والی خواتین کو مارننگ سک نیس سے نجات اور طبیعت بحال کر دیتے ہیں۔نوزیا کی کیفیت کو بھی زائل کر دیتی ہے۔
سر درد کے علاج کے لئے
پودینے کی خوشبو سونگھنا اروما تھراپی کا موٴثر طریقہ ہے۔گرمی کے موسم میں درد سر کے خاتمے کے لئے پودینے کی خوشبو سونگھنا بہت حد تک مفید ہو سکتا ہے اور اگر آپ سکنجبین پی لیتے ہیں تو دردِ شقیقہ (Migraine) سے بچاؤ ممکن ہو جاتا ہے۔
جنوبی ایشیا کے ملکوں میں لیموں کے رس میں پودینے کو کچل کر ملا کے کھانے کی روایت ہے۔برصغیر میں پودینے کی چٹنی مختلف،کھچڑیوں اور اسنیکس کے ساتھ اہتمام سے بنتی ہے۔
جلد کو معتدل رکھنے کے لئے
وٹامن سے بھرپور سکنجبین جلد کی صحت پر خوشگوار اثر مرتب کرتی ہے۔یوں تو ہم کنسیلر اور BB کریم جیسی کیمیائی عناصر سے تیار شدہ سہولتوں سے مستفیض ہوا کرتے ہیں تاہم قدرتی طریقہ علاج کے لئے یہ مشروب جھریوں سے پاک اور بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کے علاوہ موسم گرما میں ہونے والی مختلف بیماریوں اور داغ دھبوں سے نجات دلاتا ہے۔

گردوں کی پتھری دور کرتا ہے
سکنجبین کے خواص میں ایک اہم ترین خاصیت گردوں کی صفائی کا عمل ہے۔گردے ہمارا بلڈ پریشر کنٹرول کرتے ہیں یہ تیزابیت اور اساس کا توازن برقرار رکھتے ہیں اور جسمانی فلٹر کا کام بھی سر انجام دیتے ہیں۔اگر آپ لیمونیٹڈ تھراپی کریں یعنی روزانہ سکنجبین پئیں گے تو گردوں پر کام کا بوجھ نہیں پڑے گا۔
ہائی بلڈ پریشر کے مریض اس مشروب میں نمک اور شکر کا توازن رکھیں یعنی مقدار میں زیادتی نہ کریں تو بہترین نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔
دمے کے مریضوں کے لئے
پودینہ افسردگی اور پژمردگی جیسے جذبات کو زائل کرنے کا مجرب نسخہ ہے جبکہ سکنجبین کے ساتھ یہ سانس کی تکالیف کو دور کرنے اور اینٹی بیکٹیریل خاصیتوں کو متحرک کرتا ہے۔
گلے کی خراش اور ٹانسلز کی صورت میں بھی مریض کو افاقہ ہوتا ہے۔
100 گرام سکنجبین کے غذائی فوائد
کیلوریز 69
کولیسٹرول 0
کاربوہائیڈریٹس 10 فیصد
غذائی فائبر 9.8 گرام
پروٹین 4.1 گرام
آئرن 12.5 گرام
وٹامن سی 66.3 ملی گرام
پوٹاشیم 138 ملی گرام
کیلشیم 2.25 ملی گرام
فولیٹ 3 فیصد ملی گرام
میگنیزیئم 8 ملی گرام
کاپر 0.2 ملی گرام
کسی بھی مرض کےعلاج اور معلومات کے لٸے رابطہ کریں۔
#قبض شفیع شفا خانہ گلی نمبر1 دھوبی گھاٹ فیصل آباد
وٹس ایپ 03007665526

Address

Shafi Shifa Khana شفیع شفاء خانہ, 0300 7665526, Https://maps. App. Goo. Gl/rkZAWBXmzDedcq6p 9
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 15:30 - 21:00
Tuesday 15:30 - 21:00
Wednesday 15:30 - 21:00
Thursday 15:30 - 21:00
Friday 03:30 - 09:00
Saturday 15:30 - 21:00
Sunday 15:30 - 21:00

Telephone

+923007665526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Ahmad Dermatologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category