الرحمت کریم حجامہ سنٹر Al rehmat Kareem hijama center

  • Home
  • الرحمت کریم حجامہ سنٹر Al rehmat Kareem hijama center

الرحمت کریم حجامہ سنٹر Al rehmat Kareem hijama center حجامہ سنت اور بہترین علاج ھے
روایت میں آتا ھے کہ بہترین علاج حجامہ ھے

22/07/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی پنڈلی میں آپ کا دوسرا دل موجود ہے؟؟آپ کی پنڈلی کے پچھلے حصے میں ایک بڑا پٹھا ہے جس کو سولیس (S...
22/07/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی پنڈلی میں آپ کا دوسرا دل موجود ہے؟؟

آپ کی پنڈلی کے پچھلے حصے میں ایک بڑا پٹھا ہے جس کو سولیس (Soleus) مسل کہتے ہیں۔
اس پٹھے کا کام نچلے حصے سے خون کو واپس دل کی طرف دھکیلنا ہوتا ہے
جب آپ کھڑے ہوتے ہیں یا چلتے پھرتے ہیں تو یہ آپ کا خون رگوں کے ذریعے واپس دل کو بھیج رہا ہوتا ہے۔جو کہ آپ کے نچلے دھڑ کے لیے بہت ضروری ہے

اگر آپ کا دوسرا دل کمزور ہو جائے تو خون نچلے دھڑ میں رک سکتا ہے ۔ ٹانگیں سوج سکتی ہیں تھکاوٹ محسوس ہو سکتی ہے

اگر آپ اپنے پہلے اور دوسرے دل کو مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو چلتے پھرتے رہیں ۔ واک ایکسرسائز کریں۔ اس کو مضبوط بنائیں کیونکہ یہ دل کا معاملہ ہے

کیا آپ روز واک کرتے ہیں

بہترین دن جن میں حجامہ لگوایا جاتا ھے وہ چاند کی 17۔19۔21 تاریخیں ھےآج بروز منگل مغرب سے کل بروز بدھ مغرب تک چاند کی 21 ...
17/06/2025

بہترین دن جن میں حجامہ لگوایا جاتا ھے وہ چاند کی 17۔19۔21 تاریخیں ھے
آج بروز منگل مغرب سے کل بروز بدھ مغرب تک چاند کی 21 تاریخ ھے

حجامہ (Cupping Therapy) کے بہت سے فوائد ہیں، طبِ نبوی، یونانی اور جدید میڈیکل ریسرچ سب اس کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔چند...
27/04/2025

حجامہ (Cupping Therapy) کے بہت سے فوائد ہیں، طبِ نبوی، یونانی اور جدید میڈیکل ریسرچ سب اس کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔
چند اہم فوائد یہ ہیں:

1. خون کی صفائی:
جسم سے فاسد خون اور ٹاکسنز نکال کر خون کو صاف کرتا ہے۔

2. درد میں کمی:
پٹھوں، جوڑوں، گردن، کمر، گھٹنوں اور دیگر جسمانی دردوں میں بہت فائدہ مند ہے۔

3. خون کی روانی بہتر بنانا:
دورانِ خون کو تیز کرتا ہے جس سے جسمانی اعضا کو زیادہ آکسیجن ملتی ہے۔

4. اعصابی سکون:
ڈپریشن، انگزائٹی اور ذہنی دباؤ میں راحت دیتا ہے۔

5. مدافعتی نظام مضبوط کرنا:
قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے، جس سے بیمار ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

6. ہارمونی توازن:
ہارمونز کی کارکردگی کو متوازن بناتا ہے، خاص طور پر تھائیرائیڈ، شوگر، اور تولیدی نظام میں۔

7. جسمانی توانائی میں اضافہ:
سستی، تھکن اور بوجھل پن کو ختم کر کے جسم کو ہلکا پھلکا اور متحرک بناتا ہے۔

8. جلدی بیماریوں میں بہتری:
چنبل، ایگزیما، جلدی خارش وغیرہ میں مددگار ہے۔

9. مخصوص امراض میں فائدہ:
جیسے کہ دمہ، الرجی، بلڈ پریشر، مائیگرین، بانجھ پن، ہڈیوں کے امراض وغیرہ۔

10. سنتِ نبوی کی پیروی:
حدیث میں نبی کریم ﷺ نے حجامہ کو بہترین علاج قرار دیا، اس لیے یہ روحانی سکون کا ذریعہ بھی ہے۔

فکری دیوالیہ پنکاش... ترازو سب کے لیے ایک سا ہوتا۔ڈاکوؤں اور قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دینے والا جج قابل ستائش ہے حالانکہ...
17/04/2025

فکری دیوالیہ پن
کاش... ترازو سب کے لیے ایک سا ہوتا۔

ڈاکوؤں اور قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دینے والا جج قابل ستائش ہے حالانکہ وہ خود مجرموں کو پکڑنے نہیں جاتا۔ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی منظوری دینے والے وزراء محب وطن ہیں حالانکہ وہ خود جا کر دہشتگردوں سے نہیں لڑتے۔ کرپٹ لوگوں اور لینڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرنے والے وزارت داخلہ کے افسران بڑے فرض شناس ہیں حالانکہ وہ خود صرف کمرے میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں۔ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرنے والا وزیراعظم قوم کا بہادر سپوت ہوتا ہے جبکہ وہ خود بندوق بھی نہیں اٹھا سکتا۔ لیکن مسلم ریاستوں کو جہاد کا فتویٰ دینے والا مفتی غلط ہے کیونکہ وہ خود میدان میں نہیں نکلتا۔
لبرل منافقت

منقول

Address


Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Telephone

+923247737210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الرحمت کریم حجامہ سنٹر Al rehmat Kareem hijama center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to الرحمت کریم حجامہ سنٹر Al rehmat Kareem hijama center:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram