Ayesha Amir Memorial Hospital

  • Home
  • Ayesha Amir Memorial Hospital

Ayesha Amir Memorial Hospital Promoting health and well-being through exceptional care.

20/07/2025
20/07/2025
MBBS Mcps medicine Fcps nephrology Assistant professor Consultant nephrology Dr M. Shehbaz Ayesha Amir memorial hospital...
15/07/2025

MBBS
Mcps medicine
Fcps nephrology
Assistant professor
Consultant nephrology
Dr M. Shehbaz
Ayesha Amir memorial hospital 🏥

13/07/2025

عائشہ عامر میموریل ہسپتال میں فری میڈیکل کیمپ – انسانیت کی خدمت کا روشن نمونہ ہے شاہد اقبال کھچی کے مطابق عظیم انسانی خدمت کے جذبے سے سرشار، عائشہ عامر میموریل ہسپتال میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد غریب اور مستحق مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنا تھا تاکہ وہ بہتر علاج اور مشورے حاصل کر سکیں۔بلاشبہ، عائشہ عامر میموریل ہسپتال نے انسانیت کی خدمت کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

الحمدللہ!ہمارے ہسپتال کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے باقاعدہ لائسنس کیٹیگری 1A میں حاصل ہوگیا ہے۔یہ کامیابی ہمارے محترمچیف...
04/07/2025

الحمدللہ!

ہمارے ہسپتال کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے باقاعدہ لائسنس کیٹیگری 1A میں حاصل ہوگیا ہے۔

یہ کامیابی ہمارے محترم
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ،
ایکٹنگ سی ای او رائے ناصر صدیق جکھڑ،
اور محترم ڈائریکٹرز:
• رائے صبا عامر جکھڑ
• رائے معین نواز جکھڑ
• رائے جاوید میانداد جکھڑ
• رائے افتخار احمد جکھڑ
• رائے حاجی ارشاد الحق جکھڑ
• رائے ضیاء کامران جکھڑ
• رائے آصف ضیاء جکھڑ
• رائے شاہد علی جکھڑ

کی رہنمائی، ٹیم ورک اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں
ڈاکٹر ندیم اصغر اور ولید امجد، جنہوں نے اس اہم مرحلے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ان کی انتھک محنت، نظم و ضبط اور لگن اس کامیابی کی بنیاد بنی۔

اسی طرح ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں:
• ایچ آر ہیڈ عبدالحَنان اور ان کی پوری ٹیم
• تمام ایڈمنسٹریٹو منیجرز
• فرحت مشتاق اور مہوش عباس
جنہوں نے ہر سطح پر اپنی ذمہ داریاں نہایت احسن انداز میں نبھائیں۔
ہمارے ہسپتال کے تمام محنتی عملے کا بھی خصوصی شکریہ، جن کے خلوص اور تعاون کے بغیر یہ سنگِ میل عبور کرنا ممکن نہ تھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں خدمتِ خلق کا جذبہ مزید عطا فرمائے اور ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے۔
آمین

03/07/2025
03/07/2025

Address


Telephone

+92413402647

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Amir Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ayesha Amir Memorial Hospital:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share