Hafiz pharmacy

Hafiz pharmacy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz pharmacy, Pharmacy / Drugstore, Faisalabad.

کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیںجن کے استعمال سے بیماریاں سے بچا جا سکتا ہے- جیسے:1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔2. صبح کی...
03/10/2023

کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیں
جن کے استعمال سے بیماریاں سے بچا جا سکتا ہے- جیسے:
1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔
2. صبح کی سیر ایک دوا ہے۔
3. روزہ ایک دوا ہے۔
4. گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔
5۔ ہنسی ایک دوا ہے۔
6۔ گہری نیند ایک دوا ہے۔
7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ایک دوا ہے۔
8 خوش رہنا ایک دوا ہے۔
9. خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔
10۔ لوگوں کی مدد کرنا بھی ایک دوا ہے
11- آپکے اچھے اور مخلص دوست دوائیوں کا اسٹور ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر نماز سو دواؤں کی ایک دعا ہے
آزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔ 🌹💞💐
مزید اچھے مشورے اور علاج کے لیے ۔
کال / واٹساپ ۔03161718280

Vitamin D is one of the best vitamins for your skin, along with vitamins C, E, and K. Making sure you get enough vitamin...
25/07/2023

Vitamin D is one of the best vitamins for your skin, along with vitamins C, E, and K. Making sure you get enough vitamins can keep your skin looking healthy and youthful. This could translate to a reduction in: dark spots.

29/06/2023
All kinds of baby formula milk available at Hafiz pharmacy 💯 Authentic products with reasonable  price.
24/06/2023

All kinds of baby formula milk available at Hafiz pharmacy 💯 Authentic products with reasonable price.



**فالسے کے  فوائد**آگ برساتے سورج کے ساتھ موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزید...
31/05/2023

**فالسے کے فوائد**
آگ برساتے سورج کے ساتھ موسم گرما کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے مگر یہ موسم اپنے ساتھ چند مزیدار پھلوں کو بھی لے کر آتا ہے۔
اور یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ لاتعداد افراد ایسے ہوں گے جو یہ کہیں گے کہ فالسے ان کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔
اس کا جوس بنائیں یا ویسے ہی کھائیں، کچھ دنوں کے لیے آنے والا یہ پھل کئی طرح منہ کے ذائقہ بہتر بنانے کا کام کرتا ہے۔
مگر کیا آپ کو صحت کے لیے اس کے فوائد کا علم ہے؟ جن میں سے ایک ہیٹ اسٹروک سے بچاﺅ بھی ہے؟
درحقیقت یہ کسی بھی سپر فوڈ سے کم نہیں جس کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔
معدے کے لیے بہترین،
فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے، انسائیکلو پیڈیا آف ورلڈ Medicinal پلانٹس کے مطابق یہ نہ صرف نظام ہاضمہ کے افعال کو کنٹرول میں رکھتا ہے بلکہ یہ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو دور بھی کرتا ہے۔ کچھ ماہرین کے مطابق فالسے کا جوس پینے سے پیٹ کے درد کا علاج بھی ممکن ہے، جس کے لیے جوس میں تین گرام اجوائن ملائیں اور تھوڑا سا گرم کرکے پی لیں۔
گرمی کا یہ پھل کس کو پسند نہیں؟ ذائقے سے بھرپور آم کے حیران کن طبی فوائد
دل کو مضبوط بنائے،
فالسے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ورم میں کمی لاتا ہے جو اسے دل کی صحت کے لیے مفید پھل بناتا ہے، چٹکی بھر کالی مرچ اور نمک کو 50 ملی لیٹر فالسے کے جوس میں ملائیں اور پی لیں۔
کینسر کے خلاف مفید،
یہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی جانیں : 'فرشتوں کا پھل' پپیتا بے شمار فوائد کا حامل
نظام تنفس کے مسائل پر قابو پائے،
فالسے کا شربت پینا دمہ، نزلہ زکام اور نظام تنفس کے دیگر مسائل پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے، بس فالسے کے جوس میں لیموں کا عرق یا ادرک کا اضافہ کریں اور پی لیں۔
مسلز بنانے میں مدد دے
یہ ننھا پھل مسلز بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے جس کی وجہ پوٹاشیم اور پروٹین کی موجودگی ہے جو کہ مسلز مضبوط بنانے کے ساتھ پٹھوں کے افعال کو بھی بہتر کرتے ہیں۔
جسمانی توانائی بڑھائے،
پروٹین کی وجہ سے فالسے کھانے کی عادت جسم کو زیادہ توانائی فراہم کرتی ہے اور اس کا شربت بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ہڈیاں مضبوط بنائے
اس پھل میں کیلشیئم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو ہڈیوں کو صحت مند بنانے کے لیے ضروری جز ہے، صحت مند ہڈیاں عمر بڑھنے سے ہڈیوں کی کثافت کم ہونے کا خطرہ بھی کم کرتی ہیں۔
خون کی کمی دور کرے،
فالسے میں موجود آئرن خون کی کمی دور کرنے میں مدد دیتا ہے، آئرن کی کمی خون کی کمی کے ساتھ مختلف طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتی ہے جس کی ایک علامت ہر وقت تھکاوٹ طاری ہونا بھی ہے۔
ذیابیطس کے مریض دل کھول کر کھائیں،
فالسے میں مٹھاس عام طور پر نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، پاکستان جرنل آف فارماسیوٹیکل سائنز کے مطابق فالسہ کم شکر والا پھل ہے، جس کا مطلب ہے کہ ذیابیطس اور خون کی شریانوں سے متعلق امراض کے شکار افراد اس سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
جوان رکھے،
اس پھل کی قدرتی رنگت یعنی جامنی رنگ درحقیقت ایک اینٹی آکسائیڈنٹ کی وجہ سے ہے جو اینتھوسیان سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ کیمیکل ایک ہارمون کولیگن (جو جلد کی لچک اور نرمی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے)کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور جلد کی جوانی کو بحال کرتا ہے۔ فالسے کا استعمال خون کو بھی صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی شفاف ہوتی ہے اور وہ جگمگانے لگتی ہے۔.
دعاؤں کا طلبگارMuhammad Saeed

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے  اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ ...
29/04/2023

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ کریں، آپ کو معلوم نہیں کہ وہ آپ کو کیا کر سکتا ہے. آپ کو کیا کرنا چاہئے اپنے PIN کو (ریورس) میں enter کریں... مثال: اگر آپ کا PIN 1234 ہے تو، آپ کو 4321 enter کرنا ہے. مشین آدھے راستے میں پھنس جائے گی اور مشین چور کے نوٹس کے بغیر پولیس کو خبردار کردے گی. ہر ATM میں یہ خاص طور پر خطرے کی
نشاندہی اور مدد کرنے کے لئے یہ Signal بنایا گیا ہے.
pharmacy

Pharmacy staff 💝
03/03/2023

Pharmacy staff 💝

Please follow for more information.    🏥یہ فلیجل کی گولی ہمارے یہاں بہت کثرت سے استعمال کی جاتی ہے پیٹ درد کی صورت میں۔ا...
02/07/2022

Please follow for more information.
🏥

یہ فلیجل کی گولی ہمارے یہاں بہت کثرت سے استعمال کی جاتی ہے پیٹ درد کی صورت میں۔
اصل میں فلیجل ایک اینٹی بائیوٹک ہے، یہ کچھ مخصوص بیکٹیریاز اور protozoans (امیبا) کو ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے
پیٹ خراب ہونے کی صورت میں یہ دوائی لینا فرض نہیں ہے ،
فلیجل کا پیٹ میں ہونے والے درد سے کوئی تعلق نہیں، یہ گولی درد کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی
اس لیے ہر طرح کے پیٹ درد میں یہ گولی کھا لینا بےوقوفی ہے

اور کوئی بھی اینٹی بائیوٹک ایک دو دفعہ استعمال نہیں کی جاتی، اس کا باقاعدہ کورس ہوتا ہے جو اینٹی بائیوٹک شروع کرنے کے بعد مکمل کرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ ایک دو دفعہ کھا کر چھوڑ دینے کی صورت میں اس سے کچھ بیکٹیریا تو مر جاتے ہیں لیکن باقی بچ جانے والوں میں اس دوائی کے خلاف قوتِ مدافعت پیدا ہو جاتی ہے
اور اگلی دفعہ وہ اینٹی بائیوٹک ان پہ اثر نہیں کرتی یا کم اثر رکھتی ہے
ہمارے یہاں عموماً وہ سارے غیر کوالیفائیڈ لوگ دوائی کے مضر اثرات کو سمجھے بغیر بس اندھا دھند دوائیاں دٸیے جاتے ہیں
جس سے وقتی طور پہ فائدہ ہوتا ہے مریض کو لیکن مستقبل میں ہونے والے نقصانات سے آگاہی نہیں ہوتی
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں، اپنے بچوں اور بزرگوں کو لاعلمی کی وجہ سے ادویات کے نقصانات کا شکار نہ ہونے دیں
اور صرف رجسٹرڈ ڈاکٹر سے رجوع کیا کریں عیر کوالفائید لوگ آپ کو صرف اندھا دھند دوائیاں دیتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے 🤔

جزاک اللّٰہ
Muhammad Saeed (pharmacist) at Hafiz pharmacy Raja chowk FSD ....

01/07/2022

Address

Faisalabad

Telephone

+923161718280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Pharmacies / Drugstores in Faisalabad

Show All