Al - Shafi Medical Complex Mehmood Kot City

Al - Shafi Medical Complex Mehmood Kot City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al - Shafi Medical Complex Mehmood Kot City, Medical and health, Near National Bank Of Pakistan Mehmood Kot City, Faisalabad.

📍 نیا پتہ: سرکاری اسپتال کے سامنے، زیاب دانش کیڈٹ اسکول کے ساتھ
02/10/2025

📍 نیا پتہ: سرکاری اسپتال کے سامنے، زیاب دانش کیڈٹ اسکول کے ساتھ

🌸 اہم اطلاع برائے دوست و احباب 🌸الحمدللہ!الشافی میڈیکل کمپلیکس آج بروز یکم اکتوبر 2025 سے اپنی نئی لوکیشن پر منتقل ہو گی...
01/10/2025

🌸 اہم اطلاع برائے دوست و احباب 🌸

الحمدللہ!
الشافی میڈیکل کمپلیکس آج بروز یکم اکتوبر 2025 سے اپنی نئی لوکیشن پر منتقل ہو گیا ہے۔

📍 نیا ایڈریس:
سرکاری اسپتال کے سامنے، زیاب دانش کیڈٹ اسکول کے ساتھ

تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں۔
آپ کی صحت اور سہولت کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں۔








24/06/2023

آج مورخہ 24 جون بروز ہفتہ الشافعی میڈیکل کمپلیکس محمودکوٹ شہر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ڈاکٹر حضرات مریضوں کا فری میڈیکل چیک اپ کریں گے آپ سب تشریف لائیں اور اپنا میڈیکل چیک اپ کروا آئیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہ کریں

ٹائم : 3 بجے دن تا شام 6 بجے
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے

شکریہ
0341-2000034

Share kar din 🙏
05/06/2023

Share kar din 🙏

اہلیان محمود کوٹ شہر اور گرد و نواح کے قصبات کے مریضگان کی سہولت کو دیکھتے ہوئے، الشافی میڈیکل کمپلیکس محمود کوٹ شہر کی ...
26/05/2023

اہلیان محمود کوٹ شہر اور گرد و نواح کے قصبات کے مریضگان کی سہولت کو دیکھتے ہوئے، الشافی میڈیکل کمپلیکس محمود کوٹ شہر کی جانب سے خدمت کا ایک اور اقدام۔۔۔۔
اب آپکو مظفر گڑھ اور ملتان جیسی صحت سہولیات آپ کے اپنے شہر میں میسر ہیں۔
محترم ڈاکٹر عبدالحمید غوری (ماہر امراض سینہ ، ٹی بی ، دمہ، و جگر)
ہر اتوار (انشاء الله) صبح 7:30 بجے تا 9 بجے تک

ڈاکٹر ساجد اختر روزانہ (سوموار تا ہفتہ) دن 2 بجے تا رات 8 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرینگے،

آج ہی درج ذیل نمبر پہ کال کر کے اپائنٹمنٹ لیں۔۔
03412000034

Insha Allah ❤️
25/05/2023

Insha Allah ❤️

22/03/2023
Contact Us
25/01/2023

Contact Us

Good News  Free check up with Free medicine ❤️Insha Allah 26  January 2023Timing : 1:00 Pm to 5:00 PmFree Medical Camp P...
25/01/2023

Good News

Free check up with Free medicine ❤️

Insha Allah 26 January 2023

Timing : 1:00 Pm to 5:00 Pm

Free Medical Camp

Please Share this Post.

Happy New Year 2023 ❤️💖
01/01/2023

Happy New Year 2023 ❤️💖

Insha Allah 29 December 2022Timing : 11 Am to 4 PmFree Medical Checkup and Free Lab Test
28/12/2022

Insha Allah 29 December 2022

Timing : 11 Am to 4 Pm

Free Medical Checkup and Free Lab Test

Address

Near National Bank Of Pakistan Mehmood Kot City
Faisalabad
3411

Telephone

+923412000034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al - Shafi Medical Complex Mehmood Kot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share