
02/02/2025
Cognitive Behavioural Therapy Course
Free demo class
👈🏻کیا آپ جانتے ہیں سی بی ٹی
تھیراپیCBT Therapy کیا ہوتی ہے
👈🏻انسان کیا سوچتا ہے وہ اپنی سوچوں کو کس طرح کے جذبات کے ذریعے سے بیان کرتا ہے اور سوچنے کے بعد انسان کا رویہ کس طرح کا ہوتا ہے انسان کا رویہ اس کی سوچوں پہ ہی منحصر ہوتا ہے
👈🏻اگر انسان کی سوچ منفی ہوگی تو یقینا انسان کا رویہ بھی منفی ہی ہوگا لیکن اگر ایک انسان کی سوچ مثبت ہوگی تو اس کا کردار بھی مثبت ہی ہوگا
👈🏻جب ایک انسان کسی ذہنی اور نفسیاتی مسئلے کا شکار ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے اس کی سوچ ہی منفی ہوتی ہے اس کا ایک عقیدہ بن جاتا ہے کہ اس کی زندگی میں ہمیشہ غلط ہوگا وہ کبھی بھی زندگی میں اگے نہیں بڑھ پائے گا
👈🏻انسان کے irrational thoughts کو rationalize کرنا بہت ضروری ہے ۔
👈🏻انسان کے جتنے بھی ذہنی اور نفسیاتی مسائل ہوتے ہیں ان مسائل کو حل کرنے کے لیے سی بی ٹی تھیراپی کا استعمال کیا جاتا ہے
👈🏻سی بی ٹی تھیراپی کیا ہوتی ہے اس میں کون کون سی ڈومینز اتی ہیں سی بی ٹی انسان کے ڈپریشن انیزائٹی زندگی کے برے حادثات میں کس طرح سے کام کرتی ہے یہ ایک طویل پریکٹس کے بعد انسان کو اس کے اوپر کمانڈ حاصل ہوتی ہے لیکن ایک ماہر نفسیات کو اس تھیراپی پہ مکمل کمانڈ کا ہونا بہت ضروری ہے
👈🏻اگر ایک پروفیشنل ہیں یا اپ کسی نفسیات کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں یہ اپ زندگی کے کسی بھی مسائل کا شکار ہیں اور اپ اپنی سوچوں کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اپ اس کورس میں انرول کر سکتے ہیں
👈🏻اس کورس کا دورانیہ دو ماہ ہے
اٹھ ہفتے اور
👈🏻 24 اس کورس کی کلاسز ہوں گی
👈🏻اس کلاس کا duration ڈیر گھنٹہ ہوگا اگر آپ اس کورس کو ان لائن کرنا چاہتے ہیں تورات ساڑھے اٹھ بجے اس کی کلاسز ہوں گی اور یہ پیڈ کلاسز ہے
👈🏻اس میں پریکٹیکل اور تھیوریٹیکل دونوں طرح کا نالج شامل ہے
👈🏻اس کورس کی سیٹس صرف اور صرف 15 ہیں تین 7 فکس ہو چکی ہیں پہلے 10 ممبر جو اس کورس میں انرول ہوں گے ان کو ایک ون ٹو ون سیشن میرے ساتھ میں فری کا ملے گا انہیں جو بھی مسئلہ ہوگا وہ اس 40 منٹ کے سیشن میں ڈسکس کر سکتے ہیں۔
👈🏻جو لوگ سائیکالوجی سے تعلق رکھتے ہیں وہ لوگ پریکٹس کریں گے کلائنٹس کے ساتھ میں
👈🏻اگر آپ اس کورس کو لینا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن کے لیے دیے گئے نمبر کے اوپر رابطہ کر سکتے ہیں.
👈🏻اتوار کی رات کو اس کلاس کی ایک ڈیمو کلاس بھی ہوگی اگر آپ اس کلاس کے لیے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو گروپ کا لنک آپ کو کمنٹ میں دیا گیا ہے اس کے ذریعے سے آپ لوگ جوائن کر سکتے ہیں
ماہر نفسیات بختاور شیخ
سپیچ اینڈ لینگویج تھراپسٹ
سائیکوتھیراپسٹ
اے بی اے تھراپسٹ
BNLP Practitioner
For registration :+92 3037066018